آسٹریلیا کی ٹیم آج کل یو اے اکے دورے پر آئی ہو ئی ہے جس میں تین ون ڈے انٹر نیشنل اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جا نے ہیں۔ پاکستانی شائقینِ کرکٹ بہت خوش ہیں کہ انھیں اسٹریلیا جیسی نامی گرامی ٹیم کے کھیل سے محظوظ ہو نے کے مواقع میسر آرہے ہیں۔(٨٠)اسی ڈگری […]
شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔پاکستان کے 244 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے مستحکم آغاز کیا تا ہم 44 رنز کے اسکور پر اوپنر وارنر 21 اسکور بناکر عبدالرحمان کی گیند پر کیچ آٹ […]
شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 245 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ گرانڈ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنر نے ٹیم کو ایک سو انتیس رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ پچھلے میچ میں تین رنز […]
پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو دس سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دینا خوش آئند ثابت ہوگا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ وہ ریکارڈ قائم […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ پیر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے اور جیت کیلئے دونوں ٹیمیں سردھڑ کی بازی لگانے کو تیار ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی ون ڈے سیریز کون جیتے گا۔ فیصلہ پیر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم […]
آسٹریلیا (جیوڈیسک)آسٹریلیا نے کہا ہے کہ آئندہ مزید جانی نقصان کے خطرات کے باوجود افغانستان میں امن فوجی مشن جاری رکھا جائیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر دفاع سٹیفن سمتھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آسٹریلوی افواج کا افغانستان میں مستقل قیام کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ […]
بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ اور بولرز کی نپی تلی بولنگ کی بدولت پاکستان نے ابوظہبی ون ڈے میں آسڑیلیا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔249 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کاآغاز کیا۔ 66 کے اسکور پر محمد حفیظ 23 رنز […]
پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے جمعہ کو ابوظبی میں میں کھیلاجائیگا۔ شارجہ میں فتح کے باوجود آسٹریلوی ٹیم آف اسپنر سعید اجمل سے خائف ہے۔پاکستان ٹیم پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے میں کوشاں ہے۔ شارجہ کے پہلے ون ڈے میں سعید اجمل نے ہسی برادرز […]
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد چار وکٹ سے شکست دے دی۔ اس طرح اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری مل گئی ہے۔ شارجہ میں سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے پینتالیس اعشاریہ […]
پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی کے لیے بولرز کے ساتھ ساتھ بیٹسمینوں کو بھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ شارجہ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ […]
پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں گرم موسم کے ساتھ پاکستانی اسپنرز بھی آسٹریلوی ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔
پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے سیریز ، پاکستان کے 6کھلاڑی دبئی چلے گئے پہلا میچ شارجہ میں 28 اگست کو کھیلا جائے گا۔پاکستان آسٹریلیاسیریز میں شرکت کے لئے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں سمیت پندرہ رکنی اسکواڈ لاہور سے دبئی چلا گیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز اٹھائیس اگست […]
پاکستان (جیوڈیسک) تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم اس وقت متحدہ عرب امارات میں ہے۔ آسٹریلین ٹیم دورے کا آغاز پچیس اگست سے افغانستان کے خلاف میچ کھیل کر کریں گی۔آسٹریلوی قائم مقام کوچ اسٹیو رکسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سیریزآسان نہیں ہوگی […]
پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کامران اکمل اور شعیب ملک کی واپسی ہوئی ہے۔ لیکن یونس خان ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔ قومی ٹیم میں کپتان مصباح الحق، محمد حفیظ، شاہد آفریدی، ناصر جمشید، عمر اکمل، عمران […]
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) عالمی مقابلوں میں چین نے میڈلز کا ڈھیر لگادیا اور بدستور سرفہرست ہے، امریکا دوسری اور میزبان برطانیہ تیسرے پوزیشن سنبھالے ہیں۔لندن اولمپکس کے 13 ویں روز مینز کینوئی ڈبلز میں جرمنی کی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ مینز کائیک فور کے فائنل میں اسٹریلیا فاتح ٹھہرا۔ مینز کائیک سنگلز میں […]
لندن اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل کریگا۔واضح رہے کہ دوسرا سیمی آج رات کو انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان […]
آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلین کان کن ریوٹینٹو کی کمائی 34 فیصد کمی کے ساتھ 5.2 ارب ڈالر ہوگئی آسٹریلین کان کنی کے بڑے ادارے ریوٹینٹو نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے نصف کے دوران کمائی 34 فیصد کمی کے ساتھ 5.2 ارب ڈالر ہو گئی جبکہ اس کا ذمہ دار اشیا صرف کی قیمتوں […]
لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے کی آخری امید بھی ختم ہوگئی ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے آسٹریلیا کے […]
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے کی آخری امید بھی ختم ہوگئی ہے۔پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے […]
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر حنیف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک میچ کے سوا لندن اولمپکس میں بہت عمدہ کھیل رہی ہے۔ قومی ٹیم کا صرف ایک مسئلہ گول ضائع کرنا ہے۔اگر ٹیم نے مواقع ضائع نہ کئے تو آسٹریلیا کو ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر سکتی […]
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے دسویں روز اٹھارہ طلائی تمغوں کے لیے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے جاری ہیں۔ لندن اولمپکس مینز باسکٹ بال کے گروپ میچ میں آسٹریلیا نے روس کو 80 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ ایتھلیٹکس کے مینز ایک ہزار میٹر ریس ایونٹ میں اسپین کے ڈیوڈ کال فیگورا، […]
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی آسٹریلوی انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو تیسرے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی ۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
آسٹریلیا (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کی سرکاری خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کے ساتھ ساتھ خفیہ ایجنٹس بھی کام کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام سے خطاب میں آسٹریلوی خفیہ ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نک وارنر نے کہا کہ آسٹریلیا کے خفیہ ایجنٹس اپنے فوجیوں کے […]
آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلیا کے تیز ترین بولر بریٹ لی نے انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہہ دیا ہے۔انھوں نے اپنی کرکٹ کو بگ بیش لیگ اور آئی پی ایل تک محدود کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بیٹسمینوں کیلئے خطرہ سمجھے جانے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر نے پنڈلی کی انجری کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان […]