آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) لیڈی گاگا خود کو گانے میں لیڈی ڈیانا سمجھنے پر ہوگئیں تنازعے کا شکار۔ گانے گاتے گاتے لیڈی گاگا بن گئی خیالوں میں لیڈی ڈیانا اور اپنا نیا گانا بیحد شوق سے ریلیز کیا۔ اس گانے میں وہ سارے واقعات بیان کئے جو لیڈی ڈیانا کی زندگی میں رونما ہوئے۔ ڈیانا […]
لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے امپائر علیم ڈار نے ایک سو پچاس ون ڈے میچز سوپروائز کرانے والے ساتوویں امپائر بن گئے ہیں۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے دوران علیم ڈار نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے میچ ریفری سابق بھارتی فاسٹ بولر […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے کی بجائے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے پر متفق نہیں […]
سڈنی : (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کے جزیرے کرسمس جانے والی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی پر150 افراد سوار تھے۔ آسٹریلیوی حکام کے مطابق کشتی کے مسافر اب تک پانی میں ہیں اور یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ کتنے افراد حادثہ میں محفوظ رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ جزیرہ کرسمس کے شمال […]
بلفاسٹ : (جیو ڈیسک)آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ایک روزہ میچ آج بلفاسٹ میں کھیلا جارہاہے۔ میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ میزبان آئرش ٹیم کو آسٹریلیا کے بعدافغانستان کے خلاف ورلڈکپ دو ہزار پندرہ کوالیفائرز کے پہلے رانڈ کا میچ کھیلنا ہے اور ان کیلئے یہ تیاری کا بہترین موقع […]
آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا آسٹریلیا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چار میوزک کنسرٹس میں پرفارم کریں گی۔ لیڈی گاگا سڈنی ایئرپورٹ پر پہنچیں تو مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ لیڈی گاگا ان دنوں “ورلڈ ٹور”پر ہیں۔ آئندہ سال مارچ تک جاری رہنے والے اس ٹور میں […]
کینبرا: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرے فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال کر دینا چاہئیے۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راسموسن نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان افغانستان کے لئے جانے والی نیٹو سپلائی جلد بحال کر دے گا۔ انہوں نے […]
دہلی : (جیو ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر لیوک پومرسبیچ کی تیس تیس ہزار ڈالرز کے مچلکوں پر زرضمانت منضور کرلی گئی ہے لیکن انہیں کیس کے ختم ہونے تک بھارت میں رہنا ہوگا۔ بینگلور کی جانب سے آئی پی ایل میں کھیلنے والے لیوک پومرسبیچ پر ایک بھارتی نژاد امریکن خاتوں پر ہوٹل میں بدتمیزی اور ہراساں […]
سری لنکا: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان محدود اوورز کی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ سری لنکا نے ملک میں ہونیوالی پریمیئر لیگ کے باعث سیریز کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے پاکستان میں متعین آسٹریلوی سفیر ٹم جارج نے ملاقات کی۔ ٹم جارج پاکستان میں اپنی مدت سفارت کاری مکمل ہونے پر سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک آسٹریلیا دفاعیہ تعاون […]
انڈونیشیا: (جیو ڈیسک) انڈونیشیا میں پناہ حاصل کرنے کے خواہاں 160 سے زائد افغان پناہ گزین تقریبا 4 روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں، وہ انہیں آسٹریلیا منتقل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سنگا پور کے نزدیک واقعہ بنتان جزیرہ کے ایک حراستی مرکز کے سربراہ محمد یونس نے غیر ملکی خبر رساں ادارے […]
لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اگست میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے ہوگیا ہے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر انتخاب اگلے ہفتے وینیوز کا جائزہ لینے اور پروگرام کو حتمی شکل دینے کیلئے سری لنکا جائیں گے۔ قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے اور […]
ویسٹ انڈین : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز شیونرائن چندپال تقریباً تین برس کے عرصے کے بعد ایک مرتبہ پھر آئی سی سی کی ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں کی درجہ بندی میں اول نمبر پر آ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں دو نصف سنچریاں بنانے والے چندرپال کو اس […]
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پچھتر رنز سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ ڈومنیکا میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں روز اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز ایک سو تیہتر رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے کیا تھا۔ جس کے بعد پوری ٹیم تین سو […]
روزاؤ : (جیو ڈیسک) ڈومینیکا کے شہر روزاؤ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے سات وکٹ پر 212 رنز بنا لیے۔ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو صرف ایک رنز پر آسٹریلیا […]
ڈومنیکا : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ پیر سے ڈومنیکا میں شروع ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا کے پیٹر سڈل اور جیمز پیٹنسن کمر کی تکلیف کی وجہ سے پہلے ہی تیسرے ٹیسٹ کی […]
ٹرینیڈاڈ : (جیو ڈیسک) نیتھن لیون کی پانچ وکٹوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آج ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگز دوسو باون رنز نو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کریگا۔ ٹرینیڈاڈ میں تیسرے دن میزبان ویسٹ انڈیز نے اپنی نامکمل اننگز اننچاس رنز […]
برسلز : (جیو ڈیسک) افغانستان کی سکیورٹی فورسز کو وسائل فراہم کرنے کے مسئلے پر نیٹو کے وزرا خارجہ اور دفاع کا برسلز میں اجلاس ہو رہا ہے۔اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغان سکیورٹی فورسز کو وسائل مہیا کرنے کا کیا طریقہ […]
آسٹریلیا : (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے افغانستان سے اپنی فوج کو طے شدہ منصوبے سے پہلے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلیوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے دارالحکومت کینبرا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے رواں سال آسٹریلوی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گا اور یہ دو […]
پورٹ آف سپین : (جیو ڈیسک) پورٹ آف سپین میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے۔ ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید دو سو باسٹھ […]
برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ویسٹ انڈیز نے میچ کے آخری دن فتح کے لیے آسٹریلیا کو ایک سو بانوے رنز کا ہدف دیا جو اس نے سات وکٹوں کے نقصان […]
برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) بربا ڈوس ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دو سو اڑتالیس رنز بنالئے۔ مہمان ٹیم کو اب بھی دو سو ایک رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ برج ٹاؤن برباڈوس میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے پہلی […]
برج ٹان : (جیو ڈیسک) شیونرائن چندر پال کی پچیس ویں سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز نو وکٹوں کے نقصان پر چار سو اننچاس رنز بناکر ڈیکلیئرڈ کردی۔ دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے بغیر نقصان کے چوالیس رنز بنائے۔ برج ٹان میں ویسٹ […]
امریکہ : (جیو ڈیسک) ڈیوس کپ ٹینس ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا، اسپین نے آسٹریا اور امریکا نے فرانس کے خلاف برتری حاصل کرلی۔ بیونس آئرس میں ارجنٹائن کے ڈیوڈ نلبندیان اور ایڈوارڈو شانک نے کروشیا کے مارین سیلچ اور ایو کارلووچ کو ڈبلز میچ میں پانچ سیٹ کے سخت مقابلے میں […]