آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) زمین سے محبت کرنے والوں نے دنیا بھر میں آرتھ آور منا کر موسمی تبدیلیوں کے خلاف مل کر جہدوجہد کرنے، توانائی بچانے اور آلودگی کے خلاف انفرادی اور اجتماعی کاوشوں کا عزم ظاہر کیا۔ ہفتے کی رات ساڑھے آٹھ بجتے ہی آسٹریلیا کے شہر سڈنی کا مشہور اوپرا ہاؤس اور سڈنی […]
برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو چودہ رنز سے ہراکر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرکرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برج ٹاؤن میں ویسٹ انڈین ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں ایک سوساٹھ رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ڈوین اسمتھ نے تریسٹھ ،جانسن چارلس نے […]
ٹی ٹوئنٹی: (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے مدمقابل ہوں گے۔ آسٹریلیا نے پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔ میزبان ٹیم کو سیریز برابرکرنے کیلئے کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔ ویسٹ انڈیز نے آؤٹ آف فارم ڈیرن براوو کو ڈراپ کرکے ڈینزاحیات کو شامل کیا ہے۔ کپتان ڈیرن […]
ہوبارٹ : (جیو ڈیسک)پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر […]
سینٹ لوشیا : (جیو ڈیسک) پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوتیس رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پچاس اوورز میں آسٹریلیا کی ٹیم نے نو وکٹوں کے نقصان پر دو سو اکیاسی رنز […]
کنگسٹن : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ پانچ میچوں کی سیریز بدستور ایک ایک سے برابر ہے۔آسٹریلیا کے دوسو اکیس رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم دوسوبیس رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کنگسٹن میں آسٹریلوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
آسٹریلیا: (جیو ڈیسک) ٹانز ویلے میں تیز طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں تیس گھروں کو نقصان پہنچا، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے شہر ٹانز ویلیمیں تیز ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]
آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے آسٹریلوی سینٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں نظر بند ہونے کے باوجود جولین اسانج نے آسٹریلوی سینٹ کی نشست کے لئے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وکی لیکس کے ذرائع کا کہنا ہے […]
انڈیا : (جیو ڈیسک) انڈین ویلز ٹینس میں عالمی نمبرایک نوواک یوکووچ اور رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک یوکووچ کو اسپین کے پبلو ایندیوجر کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ یوکووچ چھ صفر،چھ سات اور چھ دو سے جیت کر کوارٹر فائنل میں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد اکیس رنز سے کامیابی تو حاصل کر لی لیکن کھلاڑی اور کپتان مصباح الحق سلو اوور ریٹ کی […]
آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) تباہی پھیلاتا سیلاب مغرب میں نیو ساتھ ویل اور ناتھالیہ کے وکٹوریہ ٹاون میں آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آسٹریلیا میں آئے سیلاب کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ہوا کے کم دباؤ کے باعث مزید بارشوں اور […]
ایڈیلیڈ : (جیو ڈیسک )آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فیصلہ کن فائنل آج ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ بیسٹ آف تھری فائنلز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ سری لنکا نے ایڈیلیڈ میں دوسرے فائنل میں آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کی تھی۔ آسٹریلوی […]
آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور ہزاروں افراد کو بے گھر ہونے پر مجبور کر دیا۔مشرقی آسٹریلیا کی تین ریاستیں سیلاب اور شدید بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ ان علاقوں میں وسیع زرعی رقبہ اوردیہات زیر آب آ گئے بجلی اورپانی کا نظام درہم برہم ہو […]
برسبین : ( جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کو سہ فریقی سیریز کے پہلے فائنل میں پندرہ رنز سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا نے بیسٹ آف تھری فائنلز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی […]
پاکستان : (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیو واٹمور نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے۔ انگلینڈ کے جولین فانٹین سے فیلڈنگ کوچ کا معاہدہ بھی طے پاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ڈیو واٹمور اور جولین فانٹین کی تقرری کا باضابطہ اعلان آج کریگا۔ آسٹریلیا کے سابق کرکٹراور […]
میلبرن:(جیوڈیسک) سری لنکا نے آسٹریلیا کوسہ فریقی ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں نو رنز سے ہرا کر بیسٹ آف تھری فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میلبرن میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چندی مل پچہتر، سنگا کارا چونسٹھ اور تھریمانے اکیاون رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے میں کامیاب […]
آسٹریلیا نے بھارت کو سہ ملکی سیریز کیاہم میچ میں ستاسی رنز سے شکست دے دی۔ جس کے بعد دھونی الیون کے فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹوں پر دو سو بان رنز بنائے۔ڈیوڈ وارنر اڑسٹھ، میتھیو ویڈ چھپن اور ڈیوڈ […]
عالمی نمبر ایک بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ آزرنکا نے قطر اوپن ٹینس فائنل میں آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر کو شکست دیدی۔ ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتنے کے بعد وکٹوریہ آزرنکا کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ بیلاروس کی اسٹار نے قطر اوپن فائنل میں آسٹریلیا کی وکٹوریہ […]
سری لنکا کے بیٹسمین کمارسنگا کارا نے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف تیس رنز بنائے۔ اننگز کے دوران سنگا کارا نے کیریئر کے دس ہزار رنز مکمل کرلئے۔ کمارسنگا کارا نے تین سوپندرہ ون ڈے انٹرنیشنل میں دس ہزار رنز مکمل کئے۔ سنگا کارا ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز […]
بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیاکو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی ون ڈے سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ بارش کے باعث میچ اکتالیس اکتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ سڈنی میں آسٹریلیا کے قائم مقام کپتان رکی پونٹنگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابرآلود موسم […]
سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا کی پوری ٹیم ایک سواٹھاون رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ میچ اکتالیس اکتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔ سڈنی میں قائم مقام کپتان رکی پونٹنگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابرآلود موسم میں انکی ٹیم ابتداہی […]
سہ فریقی ون ڈے سیریز میں آج جمعہ کو سڈنی میں آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریز میں بھارت دس پوائنٹس کیساتھ سر فہرست ہے۔ آسٹریلیا کے نو اور سری لنکا کے دو پوائنٹس ہیں۔ زخمی مائیکل کلارک کی غیر موجودگی میں آسٹریلیا کی قیادت ایک بار پھر رکی پونٹنگ کریں گے۔ […]
سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھارت اور سری لنکا کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ بھارت کوآخری گیند پر فتح کیلئے چار رنز درکار تھے لیکن کپتان مہندرا سنگھ دھونی تین رنز بناسکے۔ ایڈیلیڈ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر دوسو چھتیس […]
آسٹریلیامیں جاری سہ فریقی کرکٹ سیریز کے ایک میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔میچ کے آخری اوور میں بھارت کو فتح کے لیے تیرہ رن درکار تھے اور کپتان مہندر سنگھ دھونی نے چھکا لگا کر اپنی ٹیم کی فتح کو یقینی بنایا۔ […]