سہ فریقی ون ڈے سیریز:کل بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہونگے

سہ فریقی ون ڈے سیریز:کل بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہونگے

سہ فریقی ون ڈے سیریز میں منگل کو ایڈیلیڈ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔آسٹریلیا اور بھارت سہ فریقی سیریز میں دو،دو میچز جیت چکے ہیں جبکہ سری لنکا اپنے پہلے دونوں میچ ہار چکاہے۔ فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھنے کیلئے سری لنکاکو لازمی فتح کی ضرورت ہے۔کپتان مہیلا جے وردنے […]

.....................................................

سہ فریقی ٹورنامنٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹورنامنٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر دو سو انہتر رنز بنائے۔ ڈیوڈ ہسی باہتر اور ڈیبیو ون ڈے کھیلنے والے پیٹر فورسٹ چھیاسٹھ رنز بناکر نمایاں رہے۔ […]

.....................................................

سچن ٹنڈولکر کا سنچریوں کی سنچری بنانے کا خواب ادھورا

سچن ٹنڈولکر کا سنچریوں کی سنچری بنانے کا خواب ادھورا

ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر ایک مرتبہ پھر سنچریوں کی سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ سہ ملکی سیریز میں سری لنکا کیخلاف ٹنڈولکر ایک اور موقع گنوا بیٹھے ہیں۔ آسٹریلیا میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران سری لنکا کیخلاف بھارت کے مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکراڑتالیس رنز پر آٹ ہوگئے۔ دورہ آسٹریلیا میں شامل ٹیسٹ […]

.....................................................

سہ فریقی سیریز: آسٹریلیا کی بھارت کو 65 رنز سے شکست

سہ فریقی سیریز: آسٹریلیا کی بھارت کو 65 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے بھارت کو سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پینسٹھ رنز سے شکست دیدی۔ میلورن میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث بتیس، بتیس اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ آسٹریلیا نے پانچ وکٹ پر دو سو سولہ رنز بنائے۔ میتھیو ویڈ نے سڑسٹھ، ڈیوڈ ہسی […]

.....................................................

دوسراٹی ٹوئنٹی: بھارت کامیاب، سیریز ایک ایک سے برابر

دوسراٹی ٹوئنٹی: بھارت کامیاب، سیریز ایک ایک سے برابر

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرکردی۔ دورہ آسٹریلیا میں یہ بھارتی ٹیم کی پہلی کامیابی ہے۔ میلبرن میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم آخری اوور میں ایک سواکتیس رنز بناکر آٹ ہوگئی۔ پہلا […]

.....................................................

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

جنوبی افریقہ نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ چیئرمین ذکا اشرف کے مطابق وطن واپسی پر ایگزیکٹو کونسل اوربورڈ کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات کے بعد آفر کا جواب دیں گے۔ دبئی میں ذکااشرف کی آسٹریلوی حکام سے […]

.....................................................

ٹی20:آسٹریلیا نے بھارت کو31رنز سے شکست دیدی

ٹی20:آسٹریلیا نے بھارت کو31رنز سے شکست دیدی

آسٹریلیا نے بھارت کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اکتیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم نے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹ پر ایک سو […]

.....................................................

آسٹریلیااوربھارت آج ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوں گے

آسٹریلیااوربھارت آج ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوں گے

آسٹریلیا اور ,کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد بھارتی ٹیم کل سڈنی میں آسٹریلیاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوگی۔ آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان اب تک چار میچز کھیلے جاچکے ہیں دونوں ٹیموں نے دو دو […]

.....................................................

امریکہ:آسٹریلین اکیڈمی ایوارڈز کا انعقاد

امریکہ:آسٹریلین اکیڈمی ایوارڈز کا انعقاد

ان دنوں ہالی وڈ میں ایوارڈز کا موسم اپنیعروج پرہیتو پھرآسٹریلیا بھی کیسے پیچھے رہے اسی سلسلے میں لاس اینجلس میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی اور زمین پر ستاروں کی بہا راترآئی۔ اس تقریب میں آسٹریلین اداکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار رسل […]

.....................................................

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا مضبوط پوزیشن میں

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا مضبوط پوزیشن میں

ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو بھارت پر تین سو بیاسی رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے اور دوسری اننگز میں اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پچاس رنز بنائے تھے۔

.....................................................

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں جگہ بنالی

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں جگہ بنالی

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو شکست دیکر آسٹریلین اوپن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ میلبرن میں جاری آسٹریلین اوپن مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے دلچسپ مقابلے کے بعد راجر فیڈرر کو تین ایک سے زیر کیا۔ پہلا سیٹ […]

.....................................................

آسٹریلیا کے مشرق میں سیلاب نے بد ترین تباہی پھیلا دی

آسٹریلیا کے مشرق میں سیلاب نے بد ترین تباہی پھیلا دی

آسٹریلیا کے مشرق میں سیلاب نے بد ترین تباہی پھیلا دی اور شدید بارش نے کئی علاقوں اور دریاں کو اپنی لیٹ میں لے لیا ۔ آسٹریلیا کے شمال مشرقی علاقے کوئینز لینڈ میں سیلاب کے باعث چار ہزار سے زائد لوگ زیر آب ہیں ۔ کئی مقام پر زمینی رابطے منقطع ہو گئے ۔شدید […]

.....................................................

آسٹریلیا میں شدید بارشیں، سیلاب سے سیکڑوں افراد متاثر

آسٹریلیا میں شدید بارشیں، سیلاب سے سیکڑوں افراد متاثر

آسٹریلیا میں شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے اور مختلف علاقوں کا ملک بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے سڑکیں اور پل زیر آب آگئے ہیں اور ان علاقوں کا ملک بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ امدادی کاموں کے لیے رضاکار ہیلی کاپٹر اور […]

.....................................................

آسٹریلیا بھارت ٹی ٹوئنٹی،جارج ہیلی آسٹریلیا کے کپتان مقرر

آسٹریلیا بھارت ٹی ٹوئنٹی،جارج ہیلی آسٹریلیا کے کپتان مقرر

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے جارج بیلی کو کپتان مقرر کیاہے۔ سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان کیمرون وائٹ پندرہ رکنی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بناسکے۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز یکم اور تین فروری کو کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر کو نائب […]

.....................................................

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ منگل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔ میزبان آسٹریلیا کو سیریز میں تین صفر کی برتری حاصل ہے اور آسٹریلیا چوتھا ٹیسٹ بھی جیت کر کلین سوئپ کیلئے پر عزم ہے۔ ایڈیلیڈ کی اسپن وکٹ کے پیش نظر آسٹریلیا نے فاسٹ بولر مائیکل اسٹارک کی جگہ نیتھن لیون […]

.....................................................

پاکستان کو یورینیم برآمد نہیں کی جائے گی، جولیا گیلارڈ

پاکستان کو یورینیم برآمد نہیں کی جائے گی، جولیا گیلارڈ

آسٹریلیوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے پاکستان کو یورینیم کی برآمد سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں جائے گی۔ ایک انٹرویو میں آسٹریلیوی وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان کو نیوکلئیر سپلائرز گروپ کا استثنی حاصل نہیں، اس لئے پاکستان کو یورینم برآمد نہیں کی جا سکتی۔ انھوں نے کہا بھارت کو آسٹریلیا کی جانب سے […]

.....................................................

پتھ ٹیسٹ: بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک مرتبہ پھر ناکام

پتھ ٹیسٹ: بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک مرتبہ پھر ناکام

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگئی جبکہ رنز بنانے کی مشین سچن ٹنڈولکر کو بریک لگ گیا۔وہ صرف15رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔ پرتھ کی فاسٹ وکٹ پر آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔دونوں ٹیمیں چار چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں […]

.....................................................

سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے بھارت کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا

سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے بھارت کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا

آسٹریلیا نے مائیکل کلارک اور مائیک ہسی کی ریکارڈ ساز شراکت کی بدولت اپنی اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر چھ سوانسٹھ رنزبناکر ڈیکلیئرڈ کردی اور بھارت کو پہلی اننگز میں چارسواڑسٹھ رنز کی پہاڑ جیسی برتری تلے دبادیا۔کپتان کلارک تین سوانتیس اورہسی ایک سوپچاس رنز بنا کرناٹ آوٹ رہے۔ سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن […]

.....................................................

ملبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو122رنز سے ہرا دیا

ملبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو122رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو ایک سو بائیس رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز ایک سو اناسی رنز آٹھ کھلاڑی آوٹ سے شروع کی اور پوری ٹیم دوسو چالیس رنز بناکر آوٹ ہوئی۔ مائیک ہسی […]

.....................................................

باکسنگ ڈے ٹیسٹ:آسٹریلیا کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان

باکسنگ ڈے ٹیسٹ:آسٹریلیا کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لئے آسٹریلیا کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ میچوں پر مبنی سیریز کا پہلا ٹیسٹ باکسنگ ڈے پر چھبیس دسمبر سے ملبور ن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ سے چھبیس سال بعد ہارنے […]

.....................................................

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹ سے شکست سے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ۔ آسٹریلیا نے تین سو دس رنز کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔ پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا کو 168 اور جنوبی افریقہ کو سات وکٹ درکار تھے ، […]

.....................................................

جوہانسبرگ ٹیسٹ:آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں برتری حاصل کرلی

جوہانسبرگ ٹیسٹ:آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں برتری حاصل کرلی

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے تیس رنز کی برتری حاصل کرلی۔آج جنوبی افریقہ اپنی دوسری اننگز شروع کریگا۔ وانڈرزاسٹیڈیم میں شین واٹسن اور فلپ ہیوز نے آسٹریلیا کوایک سوچوہتر رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔شین واٹسن اور فلپ ہیوز اٹھاسی ،اٹھاسی رنز بناکر آٹ ہوئے لیکن اس کے بعد مڈل آرڈر […]

.....................................................

امریکہ انسانی حقوق کے فروغ کیلئے اہم کردارادا کرے گا :اوباما

امریکہ انسانی حقوق کے فروغ کیلئے اہم کردارادا کرے گا :اوباما

آسٹریلیا کے رہنما اور سینیٹرز کے ایک خصوصی مشترکہ اجلاس میں ایک تقریر میں اوبامہ نے اعلان کیا کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی اور مشن ان کی اولین ترجیحات میں شامل تھی ۔ صدر نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ پیسیفک کی ایک طاقت ہے اور ہم یہاں قیام کریں گے ۔ امریکہ […]

.....................................................

ظہیرخان دورہ آسٹریلیا سے قبل فٹنس کی بحالی کے خواہاں

ظہیرخان دورہ آسٹریلیا سے قبل فٹنس کی بحالی کے خواہاں

بھارت کے نمبرایک فاسٹ بولر ظہیرخان مکمل فٹنس کے ساتھ آئندہ ماہ آسٹریلیاکے دورے پر ٹیم کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔ ظہیرخان ہیمسٹرنگ اورٹخنے کی انجری کی وجہ سے کئی ماہ سے کرکٹ سے دور ہیں۔فٹنس کی بحالی پر ظہیرخان نے پریکٹس کا آغاز کر دیاہے اوردورئہ آسٹریلیا سے قبل ڈومیسٹک میچ کھیل کر سلیکٹرز […]

.....................................................