دولت مشترکہ: 2018 کے کھیل آسٹریلیا میں ہوں گے

دولت مشترکہ: 2018 کے کھیل آسٹریلیا میں ہوں گے

دوہزار اٹھارہ کے دولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی آسٹریلیا کریگا، کھیل کا انعقاد گولڈ جزیرے میں ہوگا۔ کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کے اعلان کے مطابق کھیل مقابلوں کی میزبانی کیلئے آسٹریلیا اور سری لنکا میں مقابلہ تھا۔ فیڈریشن نے رائے شماری کرائی جس کے دوران آسٹریلیا کے حق میں تینتالیس جبکہ سری لنکا […]

.....................................................

موٹوجی پی ایوارڈ:کیسی اسٹونر کی سیزن میں دسویں فتح

موٹوجی پی ایوارڈ:کیسی اسٹونر کی سیزن میں دسویں فتح

موٹوجی پی ویلنسیا گراں پری آسٹریلیا کے کیسی اسٹونر نے جیت لی۔ سیزن کی اختتامی ریس کے بعد ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ ویلنسیا میںمنعقدہ تقریب میں تین کیٹیگریز میں ایوارڈ دیے گئے۔ آسٹریلیا کے کیسی اسٹونر نے موٹو جی پی ورلڈ چیمپئن کا ایوارڈ حاصل کیا۔وہ آخری ریس سے پہلے ہی چیمپئن بن چکے […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز ہاکی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کیدرمیان ہو گا

سہ ملکی سیریز ہاکی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کیدرمیان ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ آج پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ مشل وین ڈین نے کہا کہ سینئر […]

.....................................................

آسٹریلیا کواب سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے،مشل وین ڈین

آسٹریلیا کواب سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے،مشل وین ڈین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ کل پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ مشل وین ڈین نے کہا کہ سینئر […]

.....................................................

آسٹریلیا افغانستان میں طالبان کیخلاف کارروائیاں جاری رکھے گا

آسٹریلیا افغانستان میں طالبان کیخلاف کارروائیاں جاری رکھے گا

آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان میں طالبان کے خود کش حملوں کے باوجود کارروائیاں جاری رکھے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پرتھ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہمارے ارادے کمزور نہیں کرسکتے اور افغانستان میں ہماری فوج کی موجودگی قومی مفاد […]

.....................................................

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے سہہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپین آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر بسلٹن میں ہونے والے میچ میں پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ بدقسمتی سے کھلاڑی گیند کو جال میں نہ ]پہنچا سکے۔ پہلے […]

.....................................................

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریب کا افتتاح اطالوی  وزیراعظم جولیا گیرلارڈ نے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کی ملکہ البزتھ دوم کانفرنس کی صدارت کر رہی ہیں۔

.....................................................

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

پاکستان، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ملکی چیلنج ہاکی کپ آسٹریلیا میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ ہوگا۔ ہاکی ٹورنامنٹ دومراحل پر مشتمل ڈبل لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جارہا ہے

.....................................................

چار ملکی نائن اے سائیڈ ہاکی :پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

چار ملکی نائن اے سائیڈ ہاکی :پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پرتھ میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے وقاص نے بھارت پر دو گول داغے جبکہ […]

.....................................................

پرتھ: پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر

پرتھ: پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر

پرتھ میں کھیلے جا رہے نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنا منٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ برابر رہا،قومی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے جارہے جدید طرز کے ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم سخت محنت کے بعد بھی فائنل میں جگہ بنانے میں […]

.....................................................

امیتابھ کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے خلاف سکھ طیش میں

امیتابھ کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے خلاف سکھ طیش میں

امیتابھ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کے خلاف آسٹریلیا کے سکھ طیش میں آگئے۔ اور بگ بی کیخلاف آسٹریلیامیں اپیل دائر کردی۔ بالی ووڈکیبگ بی کو سڈنی میں فلمی دنیا کیلئے کرداراورسماجی خدمات کے عیوض سڈنی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی جائے گی۔ یہ خبر سن کر آسٹریلیا میں سکھ سخت غصے میں آ […]

.....................................................

دورہ آسٹریلیا کے لئے ہاکی ٹیم کا اعلان

دورہ آسٹریلیا کے لئے ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے 19 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نامو کا اعلان کردیا ہے۔ سوموار کو نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم میں ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالحنیف خان نے دیگر ممبران ارشد علی چوہدری اور خالد بشیر کے ہمراہ […]

.....................................................

آسٹریلوی سب سے بڑے میچ فکسر ہیں،بکی مظہر مجید

آسٹریلوی سب سے بڑے میچ فکسر ہیں،بکی مظہر مجید

بکی مظہرمجید کاکہناہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیساتھ آسٹریلوی کرکٹرز بھی سٹے بازی میں ملوث رہیہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو معاوضے میں مونگ پھلیاں ملتی ہیں۔ رپورٹس کیمطابق لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کی سماعت کرنے عدالت کو بکی مظہرمجیداورصحافی مظہرمحمود کیدرمیان ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ سنائی گئی۔ جس میں چھتیس سالہ مظہرمجید نیصحافی کو بتایا […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں اضافہ کرے،آسٹریلیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں اضافہ کرے،آسٹریلیا

آسٹریلیا کے وزیردفاع اسٹیفن اسمتھ بھی پاکستان کے حوالے سے بول پڑے ہیں، کہتے ہیں پاکستان دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے کوششوں میں دگنا اضافہ کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی کو قتل کرنے کے منصوبے سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشتگرد نئے حربے استعمال کر رہے […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو ہرا سکتی ہے۔ وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو ہرا سکتی ہے۔ وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے نجی دورے پر آسٹریلیا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم اس قابل ہے کہ وہ سری لنکا کو ہراسکے۔ میری دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ ہماری ٹیم آئندہ بھی اچھی کارکردگی پیش کرے گی۔ قومی ٹیم کی کوچنگ کے […]

.....................................................

کولمبوٹیسٹ:آسٹریلیا316، سری لنکاکے دو وکٹ پر166رنز

کولمبوٹیسٹ:آسٹریلیا316، سری لنکاکے دو وکٹ پر166رنز

کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا کیتین سوسولہ رنز کے جواب میں سری لنکا نے دو وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچھیاسٹھ رنز بنالئے۔ کولمبو ٹیسٹ کی دوسری صبح آسٹریلیا نے نامکمل اننگز پانچ وکٹ پر دوسو پینتیس رنز سے شروع کی اور پوری ٹیم تین سو سولہ رنز بناکر آئوٹ […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا،لیکن مائیکل کلارک تیسراٹیسٹ جیت کر بحیثیت کپتان پہلی سیریز جیتنے کیلئے پراعتماد ہیں۔ […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا، لیکن مائیکل کلارک تیسراٹیسٹ جیت کر بحیثیت کپتان پہلی سیریز جیتنے کیلئے پراعتماد […]

.....................................................

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا کی حکمران جماعت ‘لیبر پارٹی’  کے رہنماوں کے درمیان  امیگریشن سے متعلق ملکی قانون میں ترمیم پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں حکومت  غیر قانونی تارکینِ وطن کے ملائیشیا کے ساتھ تبادلہ کے منصوبے پر عمل درآمد کرسکے گی۔حکمران جماعت کے قانون سازوں نے پیر کو منعقد ہونے والے ایک بند کمرہ […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ آسٹریلیاکوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پالی کیلے ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دوسو تئیس رنز دو کھلاڑی آئوٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو آسٹریلیا کی چودہ رنز کی لیڈ باقی تھی۔ […]

.....................................................

دوسر اٹیسٹ : سری لنکن بیٹسمین ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف

دوسر اٹیسٹ : سری لنکن بیٹسمین ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکن بیٹسمین اپنی ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف ہیں۔ پالی کیل ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دو سو تئیس رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی۔ ریان ہیرس نے اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلائی۔ سنگا کارا انہتر رنز پر کلارک […]

.....................................................

یو ایس اوپن ٹینس فائنل : سمانتھا نے سرینا کو ہرا دیا

یو ایس اوپن ٹینس فائنل : سمانتھا نے سرینا کو ہرا دیا

ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن ویمن فائنل، سمانتھا اسٹوسر نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اسٹوسر نے امریکا کی سیرینا ولیمز کو  با آسانی شکست دے دی۔ مینز فائنل میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کامقابلہ عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہو گا۔ آسٹریلیا کی اسمانتھا اسٹوسر نے یو ایس اوپن ویمن ٹائٹل ٹائٹل […]

.....................................................

یو ایس اوپن : یوکووچ، فیڈرر، سرینا اور اسٹوسر فائنل فور میں شامل

یو ایس اوپن : یوکووچ، فیڈرر، سرینا اور اسٹوسر فائنل فور میں شامل

یوایس اوپن ٹینس میں نوواک یوکووچ، راجر فیڈرر، سرینا ولیمز اور سمانتھا اسٹوسر نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں دو روز بعد بالآخر موسم مہربان ہوا۔عالمی نمبرایک سربیا کے نوواک یوکووچ کیہم وطن تپسراوچ انجری کی وجہ سے کوارٹر فائنل مکمل نہ کرسکے۔ راجر فیڈرر نے فرانس کے جو ولفریڈ سونگا کو چھ […]

.....................................................

سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مد مقابل

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے پالی کیلے اسٹیڈیم میں شروع ہورہاہے۔ مائیکل کلارک کی زیر قیادت پہلی سیریز کا آغاز آسٹریلیا نے شاندار فتح سے کیا تھا۔ سابق کپتان رکی پونٹنگ گال ٹیسٹ کی فاتح آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے اور وہ ٹیسٹ میچز کی فتوحات کی سنچری مکمل […]

.....................................................