دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے 5 ویں ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ آسٹریلیا کے 328 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بناسکی اور اسے میچ میں 20 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دبئی […]
دبئی (جیوڈیسک) پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا کے 278 رنز کے ہدف میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بناسکی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ کینگروز کے 267 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 186 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 80 رنز سے […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز کی سیریز کے تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا جو قومی ٹیم کے لیے سیریز میں رہنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دونوں ٹیمیں شام چار بجے ابوظہبی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سیریز میں آسٹریلیا کو 0-2 کی برتری حاصل ہے اور سیریز بچانے […]
شارجہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر […]
شارجہ (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کا 285 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 48 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے […]
شارجہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا جو اس نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوورز میں پورا […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعے سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے، یہ سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلئے اسپورٹس سائیکولاجسٹ کی خدمات حاصل کی ہیں۔ پاکستان […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل فٹنس مسائل نے کینگروز کی ناک میں دم کر دیا پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز جمعے کو شارجہ میں ہو گا، کینگروز کی پریکٹس کے ابتدائی دونوں روز گلین میکسویل بیماری کے سبب میدان میں نہیں آئے،پیسر پیٹ کمنز پہلے روز […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی قیادت تجربہ کار شعیب ملک کریں گے۔ شعیب ملک نے گزشتہ ماہ جنوبی افریقا میں سرفراز احمد پر پابندی لگنے کے بعد دو ون ڈے میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی کپتانی کی تھی۔ سرفراز احمد کو پی […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچز کی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 22 مارچ کو شارجہ میں […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا سنگھ دھونی کی نصف سنچری […]
میلبرن (جیوڈیسک) بھارت نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کر 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔ میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 261 رنز بناسکی۔ بھارت کی جانب […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کینگروز ٹیم کھیل کے پانچویں اور آخری روز 291 رنز بنا کر پویلین […]
برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے بھارت کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 4 رنز سے شکست دے دی۔ برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران بارش کے باعث میچ کو […]
ملبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں ایک مشتبہ حملہ آور نے چاقو کے وار سے ایک شخص قتل کر دیا وکٹوریا کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈیوڈ کلیٹون نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کو چاقو سے ڈرانے والے ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا جس کے بعد اسے پولیس کی نگرانی میں […]
دبئی (جیوڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کر دیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف دیا تھا۔ کیویز کی جانب سے گلین فلپس اور کولن منرو نے اننگز کا آغاز کیا لیکن […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا سے بہتر ہے، مقابلے دلچسپ ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور کوچ کریگ میک ملن کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی اچھی سائیڈ ہے، سیریز چیلنجنگ ہوگی، ہمارے کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ […]
دبئی (جیوڈیسک) تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 33 رنز سے شکست دے کر نا صرف تین۔صفر سے وائٹ واش کر دیا بلکہ مسلسل دسویں سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلوی ٹیم اس دورے میں پاکستان کے خلاف ایک بھی میچ میں جیت حاصل نہ کرسکی۔ شاداب خان کو مین آف دی […]
دبئی (جیوڈیسک) تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا، عماد وسیم کی گھومتی گیندوں نے کینگروز کی نیندیں اڑا دی۔ ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 سیریز میں بھی پاکستان نے آسٹریلیا کو ناک آؤٹ کرنے کی تیاری پکڑ لی۔ سرفرازالیون نے کینگروز کے خلاف کلین سویپ پر نظریں جمالیں، دونوں […]
دبئی (جیوڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی۔ محمد عباس کی شاندار بولنگ کے باعث آسٹریلیا کے 9 کھلاڑی دوسری اننگز میں بھی محض 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے اور عثمان خواجہ کے دستیاب نہ ہونے کے باعث پاکستان […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے روز 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنالیے ہیں۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو محمد حفیظ اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے ابتدا سے ہی […]
لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید سہارا دینے کےلئے محمد حفیظ کوپاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد محمد حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی کھیلی اور اپنی پرفارمنس سے سب کو متاثر کیا۔ محمد حفیظ نے سوئی گیس کی نمائندگی کرتے […]