آسٹریلیا کا سیاسی بحران، اسکاٹ موریسن نئے وزیراعظم منتخب

آسٹریلیا کا سیاسی بحران، اسکاٹ موریسن نئے وزیراعظم منتخب

میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلوی سیاسی بحران نے بالاخر میلکم ٹرنبُل کی وزارت عظمیٰ کو ختم کر دیا۔ قدامت پسند سیاسی جماعت لبرل پارٹی نے آج وزارت خزانہ کے نگراں اسکاٹ موریسن کو ٹرنبُل کی جگہ نیا لیڈر منتخب کر لیاہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں موریسن آسٹریلیا کے چھٹے وزیراعظم بنیں گے۔ موریسن اپنے قریب ترین حریف […]

.....................................................

سہ فریقی سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی

سہ فریقی سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی

ہرارے (جیوڈیسک) تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا تاہم جواباً آسٹریلوی ٹیم 7 وکٹوں پر 149 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر فخر زمان نے 73 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل 8 جولائی کو کھیلا […]

.....................................................

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

ہرارے (جیوڈیسک) سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے شاہین آفریدی کو شامل کیا گیا ہے جو آج کے میچ میں اپنی سوئنگ کا جادو جگائیں گے۔ دوسرے شامل ہونے والے کھلاڑی عثمان شنواری ہیں […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو مسلسل دوسری شکست، آسٹریلیا نے بھی ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو مسلسل دوسری شکست، آسٹریلیا نے بھی ہرا دیا

ایسمٹرڈیم (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست، بھارت کے بعد دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بھی قومی ٹیم کو دو ایک سے ہرا دیا۔ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ہالینڈ میں شاندار مقابلے جاری ہیں۔ پاکستان کا دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا۔ پہلے تین کوارٹرز میں میچ ایک، ایک […]

.....................................................

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مغربی آسٹریلیا کے علاقے اوسنگٹمن میں ساحل پر پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 4 بچے اور دو مرد شامل ہیں جن کے جسموں پر […]

.....................................................

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا نے سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ چھ وکٹوں سے جیت کر آسٹریلیا کے خلاف چار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر لی۔ مین آف دی میچ ربادا کو ضابطے کی خلاف ورزی پر اگلے دونوں میچوں سے آؤٹ کر دیا گیا۔ پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے سیریز کے […]

.....................................................

سہ فریقی ٹی 20 سیریز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹی 20 سیریز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) گینگروز کی لگاتار تیسری کامیابی، کینگروز نے انگلینڈ کے خلاف ایک سو اڑتیس رنز کا ہدف تین وکٹ پر عبور کر لیا۔ سہ فریقی سیریز میں آسٹریلیا کی لگاتار تیسری فتح اور انگلش ٹیم کو مسلسل دوسری شکست ہوئی۔ میلبرن میں انگلینڈ نے 7وکٹ پر ایک سو سینتیس رنز بنائے،جوس بٹلر نے سب […]

.....................................................

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں بھارت فاتح

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں بھارت فاتح

ماؤنٹ مانگوئی (جیوڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت نے جیت لیا، فیصلہ کن مقابلے میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم انڈیا نے 217 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر منجوت کالرا کی سنچری کی بدولت 39 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ منجوت […]

.....................................................

کینگروز نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

کینگروز نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) سیریز گنوا کر آسٹریلوی ٹیم ہوش میں آ گئی، لگاتار تین ناکامیوں کے بعد کینگروز نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں تین وکٹ سے ہرا دیا۔ ایڈیلیڈ میں انگلش بیٹنگ لائن خزاں کے پتوں کی طرح بکھر گئی، انگلینڈ کے پانچ کھلاڑی آٹھ رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ کرس ووکس نے 78 […]

.....................................................

تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ سیریز جیت گیا

تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ سیریز جیت گیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی اپنے ہی گھر میں انگلینڈ کے ہاتھوں دھلائی، مورگن الیون تیسرے ون ڈے میں 16 رنز سے کامیاب، پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ کینگروز کو ہوم گراؤنڈ کا فائدہ ہوا نہ شائقین کی واہ واہ کام آئی۔ ون ڈے سیریز میں انگلینڈ […]

.....................................................

کوشش ہو گی کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اس سال پاکستان کھیلنے آئیں۔ نجم سیٹھی

کوشش ہو گی کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اس سال پاکستان کھیلنے آئیں۔ نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی اور پلے آف کے 2 میچز لاہور میں ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 2017ء میں پی سی بی، کرکٹ ٹیم اور حکام نے شدید محنت کی، اور ہم […]

.....................................................

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 244 رنز، ڈیوڈ وارنر کی سینچری

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 244 رنز، ڈیوڈ وارنر کی سینچری

میلبرن (جیوڈیسک) میلبرن ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے انگلش بولروں پر خوب لاٹھی چارج کیا، اوپنر نے 103 رنز بنائے، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور تیرہ چوکے بھی شامل تھے۔ کپتان اسٹیون اسمتھ نے نصف سنچری اسکور کی، اسٹیون اسمتھ پینسٹھ ، شان مارش اکتیس رنز بنا کر ناٹ […]

.....................................................

ویرات اور انوشکا شرما کو آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اوول اسٹیڈیم میں شادی کی دعوت

ویرات اور انوشکا شرما کو آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اوول اسٹیڈیم میں شادی کی دعوت

ممبئی (جیوڈیسک) ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے آسٹریلیا میں بھی چرچے ہیں۔ دونوں کو تاریخی اور دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ سٹیڈیم ایڈیلیڈ اوول میں شادی کرنے کی دعوت مل گئی۔ اوول اسٹیڈیم 146 برس پرانا ہے، کسی بھی کرکٹر کیلئے یہاں کھیلنا اعزاز سے کم نہیں اور اگر اس دلکش میدان […]

.....................................................

ایشیز: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 209 رنز بنا لئے

ایشیز: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 209 رنز بنا لئے

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) مصنوعی روشنیوں اور گلابی گیند کیساتھ ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا میدان سج گیا۔ شائقین سے کھچا کھچ بھرے ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کا آغاز اچھا نہ تھا، اوپنر کیمرون بین کروفٹ دس رنز بناکر رن آوٹ ہو گئے۔ ڈیوڈ وارنر تین رنز کی کمی سے نصف سنچری مکمل نہ کر […]

.....................................................

آسٹریلیا میں برقعہ پہننے پر پابندی لگانے کیلئے انوکھا احتجاج

آسٹریلیا میں برقعہ پہننے پر پابندی لگانے کیلئے انوکھا احتجاج

تحریر : محمد ثاقب شفیع 17 اگست کے دن آسٹریلیا کے شہر کنبیرا میں سینٹ کے اجلاس میں ایک خاتون برقعہ پہن کر سینٹ کے چیمبر میں داخل ہوتی ہے اور 20 منٹ تک اجلاس میں بیٹھی رہتی ہے، اس دوران سینٹ کے کسی بھی ممبر کو اس خاتون کے برُقعہ پہننے پر کسی بھی […]

.....................................................

آسٹریلیا: موٹو جی پی کا سنسنی خیز ایونٹ، اسپینش رائیڈر کے فتح کے ساتھ ختم

آسٹریلیا: موٹو جی پی کا سنسنی خیز ایونٹ، اسپینش رائیڈر کے فتح کے ساتھ ختم

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں سجا اعصاب شکن موٹو جی پی ریس، 27 لیپس پر مشتمل ریس کا ہر لمحہ سنسنی خیز رہا، کبھی ایک رائیڈر فنش لائن پہلے عبور کرتا اور کبھی دوسرا رائیڈرز بازی مارتا۔ اسپینش رائیڈر مارک مارکوئیز نے فرانسیسی حریف جوہان زار کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے چیکرز فلیگ تھاما جبکہ موٹو […]

.....................................................

بھارت کی پانچویں ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست، سیریز جیت لی

بھارت کی پانچویں ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست، سیریز جیت لی

ناگپور (جیوڈیسک) سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں مہمان آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوورز میں دو سو بیالیس رنز جوڑے۔ بھارت کی جانب سے اکثر پٹیل نے تین اور جسپریت بھمرا نے دو شکار کیے۔ جواب میں اوپنر روہت شرما نے شاندار ایک سو پچیس رنز کی بدولت خود کو تیز ترین چھ […]

.....................................................

آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست، انڈین ٹیم نمبر ون بن گئی

آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست، انڈین ٹیم نمبر ون بن گئی

اندور (جیوڈیسک) انڈین ٹیم نے اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز کو 3 صفر سے اپنے نام کر لیا ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو جیت کیلئے 294 رنز کا ہدف دیا جو اس نے سینتالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں صرف پانچ کھلاڑیوں […]

.....................................................

ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

ڈربی (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم دفائی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیکر ویمن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ڈربی میں بارش کے باعث ویمن ورلڈ کپ کا سیمی فائنل 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں پ دو سو اکیاسی رنز بنائے۔ ہرمن پریت کور ایک سو اکہتر […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

برسٹل (جیوڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بھارت کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ برسٹل میں اوپنر پُونم راؤت کی سنچری بھی بھارت کے کام نہ آئی۔ کپتان میتھالی راج نے انہتر رنز کی اننگز کھیلی اور چھ ہزار […]

.....................................................

ویمن ورلڈ کپ: پاکستان کو 159 رنز سے شکست، آسٹریلیا جیت گیا

ویمن ورلڈ کپ: پاکستان کو 159 رنز سے شکست، آسٹریلیا جیت گیا

لیسسٹر (جیوڈیسک) برطانیہ میں کھیلے جا رہے ویمن ورلڈ کپ کے ایک میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کو 159 رنز سے شکست دیدی ہے۔ آسٹریلوی کپتان ریشچل ہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیکول بولٹن اور بیتھ مونی میدان میں اتریں تاہم اپنی ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا، بنگلادیش سیمی فائنل میں

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا، بنگلادیش سیمی فائنل میں

برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دسویں اور گروپ اے کے آخری میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کوڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، جس کے بعد اس گروپ سے بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔ برمنگھم کے ایجیسٹن […]

.....................................................

چمپینز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا

چمپینز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا

لندن (جیوڈیسک) مِنی ورلڈکپ کی تیاریاں تیز، برمنگھم میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ شیڈول ہے۔ قومی شاہین بنگال ٹائیگرز کے بعد کنگروز کے خلاف بھی اونچی اڑان بھرنے کے لیے پَر تولنے لگے۔ پریکٹس میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ پہلے پریکٹس میچ کے ہیرو […]

.....................................................

امریکہ اور آسڑیلیا میں بھی پولنگ کا عمل شروع

امریکہ اور آسڑیلیا میں بھی پولنگ کا عمل شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) 16 اپریل کو منعقد ہونے والے صدارتی نظام کے حوالے سے ریفرنڈم کے سلسلے میں بیرون ملک تارکین وطن کی پولنگ کا عمل جاری ہے۔ 27 مارچ کو ڈنمارک، بیلجیم، فرانس، سویٹزلینڈ، آسڑیا اور جرمنی میں پولنگ شروع ہوئی تھی۔ کل سے آسڑیلیا میں مقیم 44 ہزار 363 اہل ووٹ ترک تارکین نے […]

.....................................................