پونے ٹیسٹ: بھارت 105 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کو 298 رنز کی برتری

پونے ٹیسٹ: بھارت 105 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کو 298 رنز کی برتری

پونے (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک اور گھر کی شیر بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ کے دوسرے روز تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی۔ میزبان سائیڈ نے جو جال مہمانوں کو پھنسانے کیلئے بناتھا وہ خود اس میں الجھ کر رہ گئی۔ اسپنر اسٹیو او کیف نے وہ منتر پڑھا کہ ہوم […]

.....................................................

آسٹریلیا میں مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ، 5 مسافر ہلاک

آسٹریلیا میں مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ، 5 مسافر ہلاک

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہو گئے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورون میں ایک چھوٹے مسافر طیارے کے شاپنگ سینٹر پر گر کر تبا ہ ہونے کےنتیجے میں طیارے میں سوار 5 افراد […]

.....................................................

ہیملٹن : نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز میں کینگروز کو شکست دے دی

ہیملٹن : نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز میں کینگروز کو شکست دے دی

ہیملٹن (جیوڈیسک) ہیملٹن ون ڈے میں کیویز نے کینگروز کو چوبیس رنز سے شکست دیکر تین میچز کی چیپل ہیڈلی سیریز جیت لی۔ کیوی اوپنر ٹام لیتھم کھاتہ کھولے بغیر مچل سٹارک کا شکار بنے۔ نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ چھہتر کے سکور پر گری۔ کپتان ولیم سن سینتیس رنز بنا کر پویلین روانہ ہوگئے۔ […]

.....................................................

این چیپل

این چیپل

تحریر : علی رضا پاکستان ٹیم نے ہمیشہ کی طرح روایت برقرار رکھتے ہوئے انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔پہلے تین ٹیسٹ میچز میں کلین سوئپ کا مزہ چکھا اور ون ڈے میچز بھی 4۔1سے ہارنے میں کامیاب ہوگئی۔پاکستانی ٹیم قوم کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی اورقوم کو شرمندہ کیا۔افسوس ہارنے کا […]

.....................................................

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو 57 رنز سے شکست

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو 57 رنز سے شکست

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو57 رنز سے شکست دے کر سیریز چار۔ایک سے جیت لی۔ 370رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 312 رنز بنائے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کپتان اظہر علی 10کے مجموعی اسکور پر صرف […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیدیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان آسٹریلیا کے مابین 5 میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔ آسٹریلوی اوپنرز نے مار مار کر شاہینوں کا بھرکس نکال دیا۔ اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے سینچریاں سکور کیں۔ ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے کل میں کھیلا جائے گا۔ میچ کا آغاز صبح 8 بجکر 20 منٹ پر ہو گا۔ پرتھ ون ڈے ہار کر گرین شرٹس پہلے ہی1-3 سے سیریز گنوا چکے ہیں۔ اظہر الیون رہی سہی ساکھ بچانے ایڈیلیڈ پہنچ چکی، آج پریکٹس سیشن […]

.....................................................

اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برس پڑے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی۔ اتنی بری فیلڈنگ کے ساتھ میچ نہیں جیت سکتے تھے۔ آسٹریلیا کے ٹاپ بلے بازوں کو پانچ چانس دینا ناقابل قبول ہے۔

.....................................................

سڈنی ون ڈے : آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

سڈنی ون ڈے : آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم کے لیےون ڈے سیریز بچانے کا یہ آخری موقع ہے۔ آسٹریلیا کو سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہے۔ اظہر علی فٹ ہو کر قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار […]

.....................................................

کپتانی کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں، محمد حفیظ

کپتانی کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں، محمد حفیظ

پرتھ (جیوڈیسک) قومی ون ڈے ٹیم کی قیادت کی ذمہ داریاں ادا کرنے والے بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ مستقل کپتان بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ پرتھ میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اس وقت کپتانی کا سوال غیر […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

پرتھ (جیوڈیسک) تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان اسٹیون اسمتھ نے ناقابل شکست 108 رنز بنائے۔ میزبان ٹیم نے سیریز میں دو، ایک کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 263رنز کا ہدف دیا، ہدف […]

.....................................................

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کیریئر کے تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ قومی بلے باز کو ایک ہزار رنز کا اعزاز مکمل کرنے کیلئے 21 میچز کا انتظار کرنا پڑا۔ اس سے قبل بابر اعظم نے کیریئر کے 20 میچز میں 50٫15 کی اوسط […]

.....................................................

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ

پرتھ (جیوڈیسک) پرتھ میں کھیلے جا رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم بیٹنگ کر رہی ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے،فتح […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پرتھ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا تیسرے ون ڈے میں کل پرتھ میں مدمقابل ہوں گے۔ مقابلہ آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہو گا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پریکٹس کے لئے شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں خوب پسینہ بہایا۔ کپتان اظہر علی فٹ نہ ہو سکے اور میلبورن کے ہیرو […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا کے 3 اہم کھلاڑی باہر

پاکستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا کے 3 اہم کھلاڑی باہر

پرتھ (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولر مچل سٹارک اور آل راؤنڈر مچل مارش اور کرس لین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی بورڈ کے مطابق مچل […]

.....................................................

پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبرن (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی، محمد حفیظ نے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف دیا، جو پاکستان […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے: پاکستان کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے: پاکستان کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف

میلبرن (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستانی بولرز کی عمدہ پرفارمنس کے باعث آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 221 نز کا ہدف دیا ہے۔ کپتان اظہر علی کی جگہ آل رائونڈر محمد حفیظ آج کے میچ میں ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج میلبرن میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج میلبرن میں کھیلا جائے گا

میلبرن (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بج کر بیس منٹ پر شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی ان فِٹ ہونے کے باعث میچ میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ قیادت محمد حفیظ کے ذمے ہو […]

.....................................................

سرکاری پیسے کے ذاتی استعمال کا الزام، آسٹریلیا کی وزیر صحت مستعفی

سرکاری پیسے کے ذاتی استعمال کا الزام، آسٹریلیا کی وزیر صحت مستعفی

برسبین (جیوڈیسک) آسٹرلیا کی وزیر صحت سوسن لی نے عہدے کے ناجائز استعمال کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ محترمہ لی پر الزام ہے کہ انہوں نے کوئنز لینڈ کے سیاحتی مقام گولڈ کوسٹ کے مختلف دوروں کے لئے سرکاری پیسےکا استعمال کیا۔ یاد رہے کہ پچھلے ہفتے سے ان سے […]

.....................................................

پہلا ون ڈے : آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے : آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے ہرا دیا

برسبین (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان اس وقت اٹھانا پڑا اور […]

.....................................................

برسبین : پہلے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی پانچ وکٹیں گر گئیں

برسبین : پہلے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی پانچ وکٹیں گر گئیں

برسبین (جیوڈیسک) برسبین میں پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پانچ ابتدائی وکٹیں گنوا دیں ، دو کھلاڑیوں کو محمد عامر، دو کو عماد وسیم اور ایک کو حسن علی نے پویلین کی راہ دکھائی۔ برسبین میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنا […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کی شکست کا بدلہ چکانے کیلئے اظہر الیون بے چین، شاہینوں کا کینگروز سے پہلا ڈے نائٹ ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہو گا ۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بھی ٹیم کو جوائن کر لیا۔ […]

.....................................................

موجودہ ٹیم پاکستان کی بہترین کرکٹ ٹیم نہیں : مصباح الحق

موجودہ ٹیم پاکستان کی بہترین کرکٹ ٹیم نہیں : مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق کہتے ہیں کہ دورہ آسٹریلیا میں ناکامی پر جواز نہیں تراش رہے ، وسیم اکرم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، ننانوے کی ٹیم میں شامل کھلاڑی لیجنڈز تھے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وہ دورہ آسٹریلیا میں ناکامی پر جواز نہیں تراش رہے ۔ […]

.....................................................