لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے مسلسل بارہواں ٹیسٹ میچ ہارنے پر ماضی کے دو کرکٹرز شعیب اختر اور این چیپل کے درمیان میچ پڑ گیا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے این چیپل کی گویا گاڑی پٹری سے اتار دی۔ شعیب اختر نے این چیپل کے آئندہ پاکستان کے دورہ آسٹریلیا نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ کہتے […]
سڈنی (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان ایان چیپل برس پڑے کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم لگاتار بارہ ٹیسٹ ہار چکی ہے۔ آئندہ دورہ آسٹریلیا کی دعوت نہیں دینی چائیے۔ ایک انٹرویو میں ایان چیپل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ناقص کارکردگی کی وجہ خراب فیلڈنگ اور مصباح الحق کی کپتانی ہے۔ بارہ لگاتار ٹیسٹ ہارنے […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ 220 رنز سے ہرا کر وائٹ واش کر دیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل چھٹی شکست کی بدترین تاریخ رقم ہو گئی۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا۔ چار سو پینسٹھ رنز کے آسٹریلوی ہدف […]
سڈنی (جیوڈیسک) دورہ آسٹریلیا پر قومی کرکٹر اظہر علی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، وہ کینگروز کے دیس میں ٹیسٹ سیریز کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے قومی اوپنر بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف قومی بلے باز اظہر علی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ، قومی نائب […]
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز 538 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کر دی ، پاکستان نے بھی پہلی اننگز میں دو وکٹیں گنوا دیں ، سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی اوپنر میٹ رینشا نے 184 اور ڈیوڈ وارنر نے 113 رنز کی […]
سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جس میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم نے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 33 اوورز میں 1 وکٹ کے نقسان […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کا جشن جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہری سب سے پہلے 2017 میں داخل ہوئے۔ آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی نے جشن کا مزہ دوبالا کر دیا۔ روس میں بھی نئے سال کی آمد کی بھر پور خوشی منائی گئی۔ ماسکو میں آتش […]
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 18 رنز سے شکست دے دی ہے ۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دوسری اننگز میں مچل سٹارک نے 4 ، نیتھن لیون نے 3 اور ہیزل ووڈ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ پاکستان نے پہلی اننگز […]
میلبورن (جیوڈیسک) میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز چار سو تینتالیس رنز نو کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلئیر کردی ، اوپنر اظہر علی نے ڈبل سنچری بنا کر میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں تاریخ رقم کر دی۔ میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی بلے بازوں کا راج رہا، محمد عامر کے آئوٹ ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) ہر دلعزیز سپورٹس شو کرکٹ دیوانگی میں سٹار سپنر سعید اجمل نے کہا کہ برسبین ٹیسٹ کی یادگار اننگز نے کینگروز پر دھاک بٹھا دی ہے۔ قومی کھلاڑیوں کو ایسی ہی قابل اعتماد کارکردگی کو جاری رکھنا ہو گا۔ ماضی کے منجھے ہوئے اوپننگ بیٹسمین شعیب محمد نے اپنی تجربہ کاری شئیر کرتے […]
دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر بننے والے بال ٹمپرنگ کیس کی اپیل پر فیصلہ کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھی۔ پروٹیز قائد ڈوپلیسی نے چیونگم کیساتھ بال کو چمکایا تھا۔ فاف ڈوپلیسی پر گیند سے […]
برسبین (جیوڈیسک) برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 39 رنز سے ہرا دیا ، قومی کرکٹ ٹیم 490 رنز کے تعاقب میں 450 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 429 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 142 پر ہمت ہار دی ، دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم […]
برسبین (جیوڈیسک) وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ گلابی گیند اور رات کی روشنی میں کینگروز نے شاہینوں کے ہوش اڑا دیئے۔ میزبان کھلاڑیوں نے پہلے بلے سے پیٹا چار سو انتیس رنز کے بوجھ تلے دبا دیا، پھر گیند سے جھکڑ چلا دیئے۔ مصباح سمیت سب ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ ستانوے رنز پر […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے ہیں۔ انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے بھی صرف 125 رنز درکار ہیں۔ برسبین ٹیسٹ کے آغاز پر وہ کینگروز کے دیس کا ٹور کرنے والے مجموعی طور پر تیسرے معمر ترین کپتان […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں وارنر ،عثمان خواجہ اور اسمتھ کو جلد آؤٹ کردیں تو ہماری پوزیشن مضبوط ہو جائے گی۔ نئے کپتان کو پرفارمنس کے لیے کم از کم 2 سال دینے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ میں کل مدمقابل ہوں گے۔ کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ یاسر شاہ فٹ ہو گئے ہیں۔ لیگ سپنر ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔ گرین کیپس نیوزی لینڈ کے ہاتھوں کلین سویپ ہونے کے بعد کینگروز کے دیس پہنچے ہیں۔ دوسری جانب […]
کینبرا (جیوڈیسک) چیپل ہیڈلی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے فتح اپنے نام کرکے دو، صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 379 رنز کا ٹارگٹ دیا تاہم کیوی بلے باز اس ہدف کو پورا کرنے میں ناکام رہے۔ نیوزی لینڈ کی […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں میں آج پھر ٹاکرا ہو گا۔ مقابلے کا میزبان آسٹریلوی دارلحکومت کینبرا کا منوکا اوول اسٹیڈیم ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہو گا۔ پہلے ون ڈے میں کینگروز نے کیویز کو 68 رنز سے ہرایا تھا۔ مہمان […]
کیرنز (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ میں شرکت کے لیے لیگ سپنر یاسر شاہ پر تول رہے ہیں۔ دو دن آرام کے بعد قومی کرکٹرز نے کیرنز کے کرکٹ گراؤنڈ میں خوب محنت کی۔ تین گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں فزیکل فٹنس […]
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں روایتی حریفوں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں میدان سجا۔ سٹیو سمتھ نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے کیرئیر کی ساتویں سنچری میں گیارہ چوکے لگائے۔ آسٹریلوی کپتان نے ایک سو چونسٹھ رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ کینگروز نے آٹھ وکٹ پر تین سو چوبیس رنز بنائے۔ اس ہدف […]
ہیملٹن (جیوڈیسک) میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کو فتح کیلئے 369 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستانی اوپنرز میچ کے آخری دن انتہائی محتاط بیٹنگ کر رہے ہیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز 313 رنز 5 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی، راس ٹیلر نے شاندار […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کو دورہ آسٹریلیا کیلئے برقرار رکھا گیا ہے۔ 16 رکنی ٹیم میں کپتان مصباح الحق، نائب کپتان اظہر علی، یونس خان، سمیع اسلم، شرجیل خان، اسد شفیق، […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلوی ٹیم نے ہوم سیریز میں خود کو پہلی مرتبہ وائٹ واش سے بچاتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 7 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ اس سے قبل دونوں ٹیسٹ میچوں میں فتح جنوبی افریقا کا مقدر بنی تھی۔ دوسری اننگز میں پروٹیز بلے باز صرف 250 رنز بنا سکے تھے۔ […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ڈے نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 14 رنز بغیر وکٹ کے پہلی اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر میٹ رنشاہ 10 جبکہ ڈیوڈ وارنر 11 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ کپتان سٹیون سمتھ 59 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے پیٹر ہینڈز کامب نے 54 رنز کی […]