ہوبارٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست

ہوبارٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست

ہوبارٹ (جیوڈیسک) ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 161 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ میزبان […]

.....................................................

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

ہوبارٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ میچ میں کھانے کے وقفے کے […]

.....................................................

پرتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177 رنز سے شکست دیدی

پرتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177 رنز سے شکست دیدی

پرتھ (جیوڈیسک) ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے دوسری اننگز 540 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کر کے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 538 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پوری آسٹریلوی ٹیم 361 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ […]

.....................................................

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا جارحانہ آغاز

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا جارحانہ آغاز

پرتھ (جیوڈیسک) پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 105 رنز بنا لیے۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر ڈیوڈ وارنر اور شان مارش بالترتیب 73 اور 29 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی تین وکٹیں گر گئیں

شارجہ ٹیسٹ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی تین وکٹیں گر گئیں

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ جبکہ یونس خان 51 ، مصباح الحق 53 ، سرفراز احمد 51 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔ محمد عامر نے 20 اور […]

.....................................................

شعیب ملک نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں

شعیب ملک نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا جب بھی آسٹریلیا کیخلاف سیریز ہوتی ہے میں سخت سطح کی پچز پر پریکٹس شروع کر دیتا ہوں کیونکہ وہاں کی پچز میں باؤنس زیادہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا نیوزی […]

.....................................................

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں: سعید اجمل

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں: سعید اجمل

فیصل آباد (جیوڈیسک) قومی سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے۔ ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت آسٹریلیا اور نیوزی […]

.....................................................

پاکستان کے 579 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز جاری

پاکستان کے 579 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز جاری

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ کے مابین کھیلی جا رہی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے سلسلے کے پہلے میچ کے تیسرے روز ایک وکٹ کے نقصان پر 69 رنز سے ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز دوبارہ شروع کی۔ اوپنر کریگ بریتھویٹ 32 رنز بنا کر لیگ سپنر یاسر شاہ کا نشانہ بنے۔ اس سے […]

.....................................................

پانچویں ون ڈے میں فتح، پروٹیز نے آسٹریلیا کیخلاف کلین سویپ مکمل کر لیا

پانچویں ون ڈے میں فتح، پروٹیز نے آسٹریلیا کیخلاف کلین سویپ مکمل کر لیا

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) آخری ون ڈے میں پروٹیز نے رولی روسو کے 122 رنز کی بدولت 8 وکٹوں پر 327 رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلوی ٹیم 296 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ڈیوڈ وارنر کے 173 رنز بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکے۔ جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاؤن ون ڈے 31 رنز […]

.....................................................

ڈھاکہ : انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ : انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصام […]

.....................................................

جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست، سیریز جیت لی

جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست، سیریز جیت لی

ڈربن (جیوڈیسک) ہہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور کپتان اسٹیون اسمتھ نے سنچریاں اسکور کیں۔ وارنر117 اور اسمتھ 108 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ایرون فنچ نے 53، جارج بیلی 28، مچل مارش 2، ٹریوس ہیڈ 35 اور میتھیو ویٹ نے 17 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقا کی جانب […]

.....................................................

دل کے دورے کا سبب بننے والی عادتیں

دل کے دورے کا سبب بننے والی عادتیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2012ء میں دنیا بھر میں کل 56 ملین افراد مختلف بیماریوں کی وجہ سے مارے گئے، جن میں سے 17.5 ملین صرف دل کے امراض میں چل بسے، یعنی کہ ہر 10 میں سے تین اموات کا سبب دل کا عارضہ ہے، لیکن دل کے امراض کا سبب کیا ہے؟ […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 2 وکٹ سے شکست دیدی

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 2 وکٹ سے شکست دیدی

دمبولا (جیوڈیسک) سری لنکا کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو، ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 226 رنز بنائے تھے۔ سری لنکن اننگز کی خاص بات […]

.....................................................

دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 3 وکٹوں کے نقصان پردو رنز بنائے ہیں ۔ کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر اظہر علی […]

.....................................................

دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کرکٹ میں وکٹ کیپر کے اوپر سے کھیلی جانے والی ایک منفرد شاٹ ’دل سکوپ‘ کے بانی سمجھے جاتے ہیں، جس کا نام ان کے نام دلشان کے پہلے حصے کو سکوپ سے ملا […]

.....................................................

کولمبو ون ڈے: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

کولمبو ون ڈے: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

کولمبو (جیوڈیسک) پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے تھے۔ سری لنکا کی جانب سے چندی مل 80 […]

.....................................................

سٹارک نے ثقلین کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

سٹارک نے ثقلین کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ میچ میں مچل سٹارک نے ڈی سلوا کو آؤٹ کر کے اپنے 51 ویں میچ میں 100 […]

.....................................................

20 ملکوں کی معاشی صورتحال کے بارے میں سروے کے نتائج

20 ملکوں کی معاشی صورتحال کے بارے میں سروے کے نتائج

یونان (جیوڈیسک) نامور تحقیقاتی ادارے PEW نے اپریل اور مئی کے مہینوں میں 16 ملکوں میں 20 ہزار سے زائد افراد سے ملکی معیشت کے حوالے سے ایک سروے سر انجام دیا۔ ان افراد سے “ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے اچھے یا بُرے ہونے کا سوال کیا گیا ” جس کے جواب میں محض […]

.....................................................

آسٹریلیا پناہ کے متلاشیوں سے بدسلوکی کو ‘نظر انداز’ کر رہا ہے: رپورٹ

آسٹریلیا پناہ کے متلاشیوں سے بدسلوکی کو ‘نظر انداز’ کر رہا ہے: رپورٹ

پاپوا نیو گنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی حکومت کا اصرار ہے کہ اس اقدام کا مقصد سمندر کے ذریعے خطرناک سفر کرنے والوں کو روکنا اور دوسروں کو اس خطرناک کوشش سے باز رکھنے کے لیے پیغام دینا ہے۔ انسانی حقوق کی دو بین الاقوامی تنظیموں “ایمنسٹی انٹرنیشنل” اور “ہیومن رائٹس واچ” نے الزام عائد کیا ہے […]

.....................................................

انٹیمیٹ سین کرنا انتہائی مشکل تھا : بریٹ لی

انٹیمیٹ سین کرنا انتہائی مشکل تھا : بریٹ لی

آسٹریلیا (جیوڈیسک) سابق آسٹرلین کرکٹر اور فاسٹ بولر کی نئی پہچان اب ایک ادکارکی ہے۔18 سال کی عمر میں 1994 میں پہلی بار انڈیا آنے والے بریٹ لی کو انڈیا سے جیسے پہلی نظر میں ہی پیار ہو گیا تھا۔ بھارتی نژاد آسٹریلوی فلم ساز انوپم شرما کی ہدایت والی فلم ’انڈين‘ میں بریٹ لی […]

.....................................................

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو مشکلات کا سامنا

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو مشکلات کا سامنا

پالیکیلے (جیوڈیسک) پالیکیلے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کھانے کے وقفے پر آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسری اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کو یہ میچ جیتنے کے لیے مزید 127 رنز کی ضرورت ہے اور دوسری اننگز میں اس کی […]

.....................................................

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی برتری 80 رنز

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی برتری 80 رنز

پالیکیلے (جیوڈیسک) پالیکیلے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر چھ رنز بنائے ہیں۔ سری لنکا کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 80 رنز کی ضرورت ہے اور دوسری اننگز […]

.....................................................

دوسرا ٹیسٹ انگلینڈ کا، پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام

دوسرا ٹیسٹ انگلینڈ کا، پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام

اولڈ ٹریفرڈ (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 330 رنز سے شکست دے کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کے پاکستان کو جیتنے کے لیے 565 […]

.....................................................

لارڈز ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کو پہلا نقصان

لارڈز ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کو پہلا نقصان

لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کے میدان پر جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کو دوسری اننگز میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اوپنر محمد بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔ اوپنر شان مسعود اور اظہر علی محتاط انداز میں اننگز کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ پاکستان کی سکور ایک […]

.....................................................