کورونا، بھارت میں کیسز میں تیزی سے اضافہ، آسٹریلوی ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

کورونا، بھارت میں کیسز میں تیزی سے اضافہ، آسٹریلوی ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں دو دن کے اندر ایک لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کو آفت زدہ قرار دے کر رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارت میں ہفتے کو 57 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد متاثرہ لوگوں کی کل تعداد 17 لاکھ کو چھُو […]

.....................................................