بدعنوانی کے الزامات: آسٹریائی چانسلر مستعفی ہو گئے

بدعنوانی کے الزامات: آسٹریائی چانسلر مستعفی ہو گئے

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا کے چانسلر نے بدعنوانی کے الزامات پر استعفی دے دیا ہے۔ دارالحکومت ویانا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چانسلر سبیستیان کرز نے خود پر لگنے والے بدعنوانی کے الزامات کی تردید کی ہے۔ واضح رہے کہ چانسلر پر الزام تھا کہ انہوں نے حکومت کا مثبت تاثر دکھانے کے لئے […]

.....................................................