سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانو ڈوسکی نے میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے مسلسل دوسری بار فیفا فٹ بالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ فیفا 2021 کے ایوارڈز کی تقریب سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں منعقد ہوئی جہاں بہترین کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے فروری 2019 میں پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد اور من گھڑت ہے، بھارتی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے قومی ریسلر انعام بٹ کے لیے انعام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ […]
تحریر : میر افسر امان ہم نے اپنے تیسرے کالم میں ملالہ کو دیے گئے ایوارڈ اور انعامات کا ذکر کیاہے ایوارڈز کے علاوہ نقد انعامات کی رقم اخباری خبروں کے مطابق اب اربوں ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے محب وطن حلقوں کو ضرور اس خدشے اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بہترین اداکار کا ایوارڈ رنویر سنگھ کو ملنے پر شاہد کپور غصے میں شو چھوڑ کر چلے گئے۔ 2019 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’کبیر سنگھ‘ میں شاہد کپور کی اداکاری نے نہ صرف ہر ایک کو ان کا مداح بنادیا تھا بلکہ باکس آفس کو بھی گھماکر رکھ دیا […]
فرائی برگ : جرمنی کی مشہور زمانہ تحقیقی سوسائٹی ماکس پلانک سے منسلک پاکستانی نژاد آصفہ اختر کو 2021ء کے لائبنٹس انعام سے نوازا گیا ہے۔ یہ جرمنی میں سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ مانا جاتا ہے۔ ڈاکٹر آصفہ اختر جن کا تعلق پاکستان سے ہے، جرمنی کے ماکس پلانک انسٹیٹیوٹ برائے امیونولوجی اینڈ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف مختصر میوزیکل فلم ‘کی جانا’ کو میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں میوزک کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے نامور ہدایت کار نبیل قریشی کی مختصر میوزیکل ویڈیو کو ’میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ اور ’بچارسٹ فلم ایوارڈز‘ میں میوزک کیٹیگری کے […]
سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین پر بھارت کے ریاستی جبر اور مظالم کو بے نقاب کرنے والی خاتون فوٹو گرافر کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون فری لانس فوٹو جرنلست مسرت زہرا کو جرأت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی ہونہار بیٹی نے برطانیہ کا ‘دی لیڈی ڈیانا ایوارڈ’ اپنے نام کر لیا۔ لاہور کی رائنہ خان خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے طبقے کے بچوں اور خواتین کو تعلیم دے کر ایوارڈ کی حق دار قرار پائیں۔ 18 سالہ اے لیول کی طالبہ رائنہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیر اہتمام شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی اسپورٹس کمپلیکس ضلع کورنگی میں کلر بیلٹ ٹیسٹ و ایوارڈ سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی میں سندھ اربن گریجویٹ فورم کی ڈاکٹر نگہت فاطمہ، محترمہ مہوش کلام، آئرن مین اسپورٹس اکیڈمی کے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان سے این ایف سی ایوارڈ کے غیر سرکاری رکن جاوید جبار رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو گئے۔ جاوید جبار کو وزیر اعلیٰ بلوچستان نے دسویں این ایف سی کیلئے بلوچستان سے غیر سرکاری ممبر نامزد کیا تھا لیکن ان کی نامزدگی کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ […]
تحریر : میر فسر امان وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب کو چاہیے کہ کررونا کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے جو ڈاکٹر یا نرس شہید ہو جائے توان کے لیے خصوصی انعام اور ان کے بچوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کریں۔ قوم کا جو بھی فرد اپنے عوام کی جان بچاتے ہوئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف کامیڈین و اداکار امان اللہ طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق امان اللہ 3 ماہ قبل گردوں، پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔ انہیں چند روز قبل دوبارہ طبیعت بِگڑنے پر لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار نبیل ظفر دبئی میں ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈ اسکرین ایوارڈ (پیسا) کی انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ انہوں ہمیں دھوکا دیا۔ اداکار نبیل ظفر نے فیس بک پر اپنی شیئر کردہ پوسٹ میں آج دبئی میں ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ کی انتظامیہ کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خاص ڈیولپمنٹ ویلفیئر آرگنائزیشن سندھ کی جانب سے سماجی و فلاحی خدمات کے اعتراف میں شخصیات کو ایوارڈ سے نوازنے کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی شخصیات کو “بیسٹ سوشل ورکر ایوارڈ “سے نوازا گیا ،تقریب میں جہاں دیگر معروف سماجی شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا […]
لاس اینجلس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست لاس اینجلس میں سکرین ایکٹرز گلڈز ایوارڈز کی تقریب ہوئی، غیر ملکی فلموں کی کیٹیگری میں کورین فلم “پیراسائٹ” نے میدان مار لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بریڈ پٹ اور جینیفرانیسٹن کو ہوم ایوارڈز سے نوازا گیا، جینفیرانیسٹن کو بہترین ٹی وی شوپر بہترین اداکارہ […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) خطے اور علاقائی سطح پر قائدانہ کردار ادا کرنے، انسانیت کے لیے غیر معمولی خدمات اور پندرہ برس میں 2019ء کے آخر تک انسانی بہبود کے جذبے کے تحت 40 ارب ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کرنے پر ہلال احمر اور عالمی ریڈ کراس کی طرف سے خادم الحرمین الشریفین کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کو بحرین کے سب سے معتبر ترین عیسیٰ ایوارڈ برائے خدمتِ انسانیت 2019 سے نوازا گیا ہے۔ اس معتبر ایوارڈ کا نام بحرین کے مرحوم شیخ عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں ایک عظیم حکمران اور ہمدرد انسان […]
چونیاں (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں کیساتھ بدفعلی اور قتل میں ملوث افراد کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چونیاں پہنچے جہاں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور واقعے کے حوالے سے اعلیٰ حکام سے بریفنگ بھی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے مجھے حسن کار کردگی کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تاہم یہ ایوارڈ مجھے کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا۔ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار غلام محی الدین نے ایکسپریس ٹریبیون سے خصوصی گفتگو میں […]
تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ملک کی نامور سماجی تنظیم تحریک استحکام پاکستان کونسل پاکستان میں ایسا واحد سماجی ادارہ ہے۔ جو کہ گزشتہ کئی برسوں سے وطن عزیز پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے والی اور انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والی شخصیات کو تلاش کر کے انہیں قومی سطح کی […]
لاہور : الحمرا آرٹس کونسل، لاہور میں منعقدہ تقریب میں فیصل آباد کے عالمی شہرت یافتہ شاعر سرور خان سرور کی اعلیٰ ادبی خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار راشد محمود، نامور شاعر اور یونیورسٹی آف فیصل آباد کے چیف لائبریرین کاشف کمال کے ہمراہ ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کے باعث رواں سال ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنی نامزدگی اور گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار علی ظفر کو ’سیپما‘ کی جانب سے عصر حاضر کے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ لاہور میں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈز اور گلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں […]