امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس کیلئے 2013 کا بکرز پرائز ایوارڈ

امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس کیلئے 2013 کا بکرز پرائز ایوارڈ

امریکی(جیوڈیسک) مصنفہ لیڈیا ڈیوس کو 2013 کے بکرز پرائز ایوارڈ سے نوازا گیا۔لندن کے وکٹوریا البرٹ میوزیم میں ہونے والی تقریب میں لیڈیا ڈیوس کو ان کے افسانوں کے مجموعے پر ایوارڈ کے ساتھ60 ہزار پانڈ کا نقد انعام بھی دیا گیا۔ 65سالہ لیڈیا کی تحریریں دنیا بھر کی زبانوں میں ترجمہ کی جا چکی […]

.....................................................

ابراج گروپ کے عارف نقوی کیلئے اوسلوبزنس فار پیس فانڈیشن ایوارڈ

ابراج گروپ کے عارف نقوی کیلئے اوسلوبزنس فار پیس فانڈیشن ایوارڈ

ابراج گروپ کے بانی اور گروپ چیف ایگزیکٹو عارف نقوی کوناروے میں منعقدہ تقریب میں اوسلو بزنس فار پیس فانڈیشن کاسال دو ہزار تیرہ کا ایوارڈدیاگیا۔ عارف نقوی پاکستان اورنجی سرمائیکی عالمی صنعت سیتعلق رکھنے والی پہلی شخصیت ہیں جنھیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فانڈیشن کا ایوارڈ عالمی بزنس کے قائدین کو کاروباراور معاشرے […]

.....................................................

نیو یارک : گلو کار سائی کو ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا

نیو یارک : گلو کار سائی کو ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا

نیویارک(جیوڈیسک)گینگ نم سٹائل سے شہرت پانے والے جنوبی کوریا کے گلوکار سائی کو نیو یارک کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا ۔ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول کی تقریب کا اہتمام نیویارک میں واقع یونیورسٹی سٹرن سکول میں کیا گیا۔ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کورین سٹار سائی نے کہا کہ انھیں ابھی بھی اپنی […]

.....................................................

بھارت میں سول سوسائٹی میں خدمات پر 50 شخصیات کو پدم ایوارڈ

بھارت میں سول سوسائٹی میں خدمات پر 50 شخصیات کو پدم ایوارڈ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی صدر پرناب مکھرجی سول سوسائٹی میں خدمات پر پچاس مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈ دیئے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب دارالحکومت نئی دلی میں ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ بالی ووڈ سپر اسٹار راجیش کھنہ کو پدم بھوشن جبکہ نانا پاٹیکر کو پدم شری ایوارڈ دیا گیا۔ راجیش کھنہ کا ایوارڈ انکی بیوہ […]

.....................................................

سی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن چئیرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک اسکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رھے ھیں

سی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن چئیرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک اسکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رھے ھیں

سی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن چئیرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک اسکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رھے ھیں۔ اس موقع پر ایڈمنسٹرئٹر عبدالحفیظ حقانی اور انور سادات بھی موجود ھیں۔

.....................................................

ہالی ووڈ : جادوگروں کے لیئے واک آف فیم کا اعزاز

ہالی ووڈ : جادوگروں کے لیئے واک آف فیم کا اعزاز

کیلی فورنیا(جیوڈیسک)کیلی فورنیا میں جادو گر اسٹارز پین اور ٹیلر کو اسٹار واک آف دی فیم،کے اعزاز سے نوازا گیا۔ہالی وڈ اسٹار واک آف دی فیم کا اعزاز ہالی وڈ فلموں میں بہتر ین اداکاری کرنے اورسالوں فلم انڈسٹری سے منسلک ہونے والے خوش قسمت ستاروں کو دیا جاتا ہے۔ لیکن اس مرتبہ جادو گروں […]

.....................................................

ملکہ برطانیہ کو دیا گیا اعزازی بافٹا ایوارڈ

ملکہ برطانیہ کو دیا گیا اعزازی بافٹا ایوارڈ

برطانیہ(جیوڈیسک)برک شائرکاونٹی ملکہ برطانیہ کو اعزازی بافٹا ایوارڈ دیاگیا ہے، برک شائرکاونٹی میں ہونے والی تقریب میں لندن اولمپکس میں ملکہ کی یادگاراپیئرنس پرخراج تحسین بھی پیش کیاگیا۔ برطانوی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے اعزاز میں انگلینڈ کے ونڈسر پیلس میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں نامور اداکارسرکرسٹوفرلی اوراداکارہ کیرے ملی […]

.....................................................

ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہداء کوئٹہ کے خانوادوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام

ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہداء کوئٹہ کے خانوادوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام سانحہ علمدار روڈ، سانحہ کیرانی روڈ، سانحہ ڈھوک سیداں اور سانحہ مستونگ کے شہداء کے خانوادوں کے استقبال کیلئے راولپنڈی میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

.....................................................

القدم اتحاد اور چاند بابو فٹ بال کلب کی کامیابی،فاتح ٹیم کو 3اور ہارنے والے ٹیم کو 2ہزار روپے کیشن سے نوازا گیا

کراچی : پاکستان کے عظیم سماجی شخصیت کی یاد میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک روزہ طارق صدیقی اینڈ چاند بابو فیسٹیول فٹ بال میچ کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی معروف چار فٹ بال ٹیموں کے درمیان مقابلے کا انعقاد کیا گیا یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ اس فٹ بال […]

.....................................................

انجلینا جولی کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا

انجلینا جولی کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) آسکرایوارڈ کی تقریب قریب آتے ہی شوبز کی دنیا میں شاندار خطرات انجام دینے والوں کو لاس اینجلس میں اعزازی آسکر سے نوازا گیا۔ انجلینا جولی، انجلینا لانسبری، سٹیف مارٹن اور اطالوی کاسٹیوم ڈیزانئر ہیرو توسی کو اعزازی آسکر دینے کی تقریب میں شوبز سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت […]

.....................................................

سلمان خان اور سوناکشی سنہا کیلئے بدترین اداکار و اداکارہ کا ایوارڈ

سلمان خان اور سوناکشی سنہا کیلئے بدترین اداکار و اداکارہ کا ایوارڈ

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور لاکھو ں دلو ں کی دھڑ کن سلمان خان کو پیسے کمانے تو آگئے لیکن شا ید اداکاری ابھی بھی نہیں آ ئی اسی لیے اس سال انہیں بدترین اداکار ی پرگھنٹہ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ خراب ترین فلموں اور ادا کار ی […]

.....................................................

رسم ِاِجرا ء ڈی وی ڈی سولہواں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ وعالمی مشاعرہ

رسم ِاِجرا ء ڈی وی ڈی سولہواں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ وعالمی مشاعرہ

عالمی شہرت یافتہ ادبی تنظیم ” مجلس ِفروغِ اُردو ادب دوحہ قطر”کے زیرِ اہتمام “سولہویں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ٢٠١٢ء ” اور “اٹھارہویں عالمی مشاعرہ٢٠١٢ئ” کی ڈی وی ڈی کی رسم ِ اجرأشیزان ہوٹل میں بروز جمعہ بتاریخ ٨۔فروری ٢٠١٣ء انعقاد پذیر ہوئی ،جس کی صدارت چیئرمین جناب محمد عتیق نے کی،مہمانِ خصوصی محترم محمد […]

.....................................................

امریکا : سانٹا باربرا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز

امریکا : سانٹا باربرا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز

کیلیفورنیا(جیوڈیسک) سانٹا باربرا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا لنکن فلم سٹار ڈینیل لیوس کے گرد مداحوں کا رش لگ گیا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں باربرا انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوتے ہی ریڈ کارپٹ پر پہنچنے والے پہلے فلم سٹار ڈینیل لیوس تھے۔ڈینیل ریڈ کارپٹ پر آتے ہی مداحوں کے نرغے میں […]

.....................................................

پی سی بی2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندی

پی سی بی2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2012 کی ایوارڈ تقریب میں میڈیا پر پابندی عائد کرکے نشریاتی حقوق غیر ملکی چینل کو بیچ دئیے۔ کرکٹ کی تاریخ میں آئی سی سی ایوارڈز سمیت کسی بھی ملک آج تک ایوارڈز میڈیا […]

.....................................................

اسپیل برگ کی ‘لنکن بافٹا ایوارڈ میں سرفہرست

اسپیل برگ کی ‘لنکن بافٹا ایوارڈ میں سرفہرست

ہالی ووڈ(جیوڈیسک) ہدائتکار سٹیون سپیل برگ کی فلم “لنکن” دس نامزدگیوں کے ساتھ بافتا ایوارڈ میں سر فہرست ہے جبکہ “لائف آف پائی” اور “لیس میزرایبل” کو نو نامزدگیاں ملی ہیں۔ برطانیہ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈ بافتا کے لئے نامزدگیوں کا اعلان لندن میں کیا گیا۔ فلم “لنکن” امریکی صدر ابراہم لنکن کی […]

.....................................................

اسامہ پر مبنی فلم زیرو ڈارک تھرٹی ایوارڈ کی دوڑ میں سرفہرست

اسامہ پر مبنی فلم زیرو ڈارک تھرٹی ایوارڈ کی دوڑ میں سرفہرست

نیویارک(جیوڈیسک)اسامہ کی ہلاکت پر بننے والی فلم ایوارڈز کی دوڑ میں سرفہرست ہے۔ نیویارک فلم کریٹکس ایوارڈز میں فلم کی ہدایتکارہ کیتھرائن کو بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز ملا جبکہ ریچل ویز بہترین اداکارہ قرار پائیں۔ نیویارک کے فلمی ناقدین نے دو ہزار بارہ کی بہترین فلموں اور اداکاراں کا اعلان کر دیا۔کیتھرائین بگلو کو زیرو […]

.....................................................

سال 2012میں تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی ضلع بھر کے 117یونین کونسلز کی مصالحتی کمیٹیوں پر بازی لے گئی

گجرات (جی پی آئی) سال 2012میں تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی ضلع بھر کے 117یونین کونسلز کی مصالحتی کمیٹیوں پر بازی لے گئی ، چیئرمین مصالحتی کمیٹی چوہدری عمر گجر کو بیسٹ چیئرمین آف 2012کا ایوارڈ دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات میں سال 2012ء میں ضلع کے 22تھانوں اور 117یونین کونسلز کی […]

.....................................................

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے لیے کنگ آف باکسنگ کا ایوارڈ

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے لیے کنگ آف باکسنگ کا ایوارڈ

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) باکسنگ کے لیجنڈ محمد علی کو “کِنگ آف باکسنگ” کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ میکسیکو میں ورلڈ باکسنگ کونسل کا پچاسواں سالانہ کنونشن ہوا ۔اس پروقار تقریب میں عظیم باکسر محمد علی کو ایوارڈ دیا گیا۔ باکسنگ سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ رعشہ کی […]

.....................................................

جمیکا کے یوسین بولٹ کیلئے دنیا کے بہترین مرد اتھلیٹ کا ایوارڈ

جمیکا کے یوسین بولٹ کیلئے دنیا کے بہترین مرد اتھلیٹ کا ایوارڈ

امریکا (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان، جمیکا کے یوسین بولٹ اور امریکا کی ایلی سن فی لیکس نے دنیا کے بہترین مرد اور خاتون اتھلیٹ کا ایوارڈ جیت لیا ۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہمتام بارسلونا میں ہونے والے سالانہ ایوارڈ کی تقریب میں ہنڈرڈ میٹر کے ورلڈ اور اولمپک […]

.....................................................

میسی نے دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

میسی نے دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

بارسلونا کی نمائندگی کرنیوالے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نے یورپ کی ڈومیسٹک لیگ میں ریکارڈ 50 گول کیے اور فٹ بال کا یادگار ایوارڈ “گولڈن بوٹ” اپنے نام کر لیا۔ فٹ بال سیزن میں میسی کا شاندار کھیل صرف کلب کے لیے فتوحات کا باعث ہی نہیں رہا بلکہ سٹار کھلاڑی کو بھی سپر سٹار […]

.....................................................

ودیا بالن نے کہانی سنائی ، انٹرنیشنل بیسٹ فلم کا ایوارڈ لائی

ودیا بالن نے کہانی سنائی ، انٹرنیشنل بیسٹ فلم کا ایوارڈ لائی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ودیا بالن نے کہانی سنائی۔۔سب کو بھائی۔۔فجی فلم فیسٹول میں فلم کہانی بیسٹ فلم کا ایوارڈ لے اڑی۔۔ اوولالا گرل ودیا بالن نے اپنی منفرد اداکاری سے سب کا دل جیت لیا۔۔ڈرٹی پکچر دکھانے کے بعد ودیا نے سنائی ایک نئی کہانی۔ جس کے بعد ودیا بالن کا بول بالا ہوا۔ نیشنل […]

.....................................................

توہین آمیز فلم، ایران کا آسکر ایوارڈ کے بائیکاٹ کا اعلان

توہین آمیز فلم، ایران کا آسکر ایوارڈ کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے اعلان کیا کہ وہ امریکا میں بنائی جانے والی اسلام مخالف فلم کی وجہ سے آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل نہیں ہو رہا ہے۔ وزیر ثقافت محمد حسینی نے اعلان کیا میں سرکاری طور پر اعلان کررہا ہوں کہ ہم پیغمبر اسلام کی ناقابل برداشت توہین پر آسکر ایوارڈ میں حصہ نہیں […]

.....................................................

معروف امریکی نغمہ نگار ہال ڈیوڈ انتقال کر گئے

معروف امریکی نغمہ نگار ہال ڈیوڈ انتقال کر گئے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)معروف امریکی نغمہ نگار ہال ڈیوڈ اکیانوے برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔ہال ڈیوڈ نے معروف کمپوز ر برٹ بخاراک Burt Bacharach اور مشہور گلوکارہ ڈ یانے وارکdionne warwick کے ساتھ مل کر موسیقی کی دنیا میں تاریخ رقم کی۔انہیں حال ہی امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے لائبریری آف کانگریس گرشون ایوارڈ […]

.....................................................

عالمی رہنما آنگ سوچی ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ کی حقدار

عالمی رہنما آنگ سوچی ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ کی حقدار

میانمار : (جیو ڈیسک) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سوچی کو جمہوری جدوجہد اور انسانی حقوق کی بقا پرنیلسن مینڈیلا کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ آئرلینڈ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ لیتے وقت آنگ سوچی کا کہنا تھا کہ عالمی دنیا ان کے عوام کو جمہوری آزادی دلانے اور ان کے […]

.....................................................