خواجہ سراں پر بنائی بھارتی فلم کے لئے 6 ایوارڈ

خواجہ سراں پر بنائی بھارتی فلم کے لئے 6 ایوارڈ

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) خواجہ سراں کی زندگی پر بنائی گئی بھارتی فلم نے لاس اینجلس میں 6 ایوارڈ جیت لئے۔ خواجہ سراں کی زندگی پر بنائی گئی بھارتی فلم “کوئنز،ڈیسٹنی آف ڈانس” نے لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں 6 ایوارڈ جیت لیے ہیں۔ بھارت میں اس فلم کو خاص پذیرائی نہیں مل سکی […]

.....................................................

پاکستانی شارٹ فلم سیونگ فیس کے لئے ایک اور اعزاز

پاکستانی شارٹ فلم سیونگ فیس کے لئے ایک اور اعزاز

پاکستان : (جیو ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی شارٹ فلم سیونگ فیس نے سارک فلم فیسٹول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ یہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کی بین الاقوامی سطح پر ایک اور کامیابی ہے۔ تیزاب سے جھلسی عورتوں کو پلاسٹک سرجری کے ذریعے نیا چہرہ دینا ایک درد ناک عمل ہے۔یہی […]

.....................................................

انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے کا اعلان

انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان کی انصاف کے لیے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کو12مئی کو انٹرنیشنل جیورسٹ ایوارڈ دیا جائیگا۔ لندن میں ہونے والی تقریب میں مختلف ممالک کے چیف جسٹس، ارکان پارلیمنٹس اور […]

.....................................................

گریم سوان نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

گریم سوان نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

انگلینڈ : (جیو ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپنر گریم سوان کو موسم سرما کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے تیسری بار یہ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ پروفیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گریم سوان نے سری لنکا […]

.....................................................

پاکستانی تاریخ کا پہلا آسکر گھر آگیا

پاکستانی تاریخ کا پہلا آسکر گھر آگیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستانی تاریخ کا رخ بدل گیا، آسکر کی چوراسی سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے آسکرجیت کر اپنے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد شرمین چنائے پاکستان آئیں تو خوشی ان کے چہرے پر جھلک پر جھل رہی تھی۔ خواب کی […]

.....................................................

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

(جیو ڈیسک) شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ ملتے ہی دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ بافٹا کیلئے پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا کو نامزد کر لیا گیا ہے ،جن کے مقابلے میں ہیں بالی وڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان، آسکر کی طرح دنیائے فلم کے سب سے بڑے بافٹا ایوارڈزکی […]

.....................................................

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان : ( جیو ڈیسک) شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ ملتے ہی دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ بافٹا کیلئے پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا کو نامزد کر لیا گیا ہے ، جن کے مقابلے میں ہیں بالی وڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان . آسکر کی طرح دنیائے فلم کے […]

.....................................................

بافٹاایوارڈز کا میلہ فلم دی آرٹسٹ نے لوٹ لیا

بافٹاایوارڈز کا میلہ فلم دی آرٹسٹ نے لوٹ لیا

تین گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والی خاموش فلم دی آرٹسٹ نے بہترین فلم ، ہدایتکار ،اوریجنل میوزک سمیت متعدد کیٹگریز میں ایوارڈز اپنے نام کرلیے۔ رائل اوپیرا ہاس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں ہالی ووڈ کی حسیناں اور اہم شخصیات کی بڑی تعدا نے شرکت کی۔ ایوارڈز کی دوڑ میں فلم دی آرٹسٹ […]

.....................................................

دردِ دل رکھنے والے کہاں ہیں

دردِ دل رکھنے والے کہاں ہیں

جس دنیا میں ہم رہتے ہیں یہ اچھے، بُرے، خوشحال، بدحال، بے حس، بے بس ہر قسم کے لوگوں سے آباد ہے۔ کسی کو اپنی امارت کا اندازہ نہیں اور کئی نانِ جویں تک کو ترستے ہیں۔ یہاں انسانیت کیلئے دردِ دل رکھنے والے کم جبکہ دل کیلئے درد بننے والوں کی بہتات ہے۔ معاشی […]

.....................................................

میری ٹیلر مورکیلئے اسکرین ایکٹرزگلڈلائف اچیومنٹ ایوارڈ

میری ٹیلر مورکیلئے اسکرین ایکٹرزگلڈلائف اچیومنٹ ایوارڈ

امریکی ٹیلی وژن کی انتہائی مقبول اداکارہ میری ٹیلر مور کو اسکرین ایکٹرز گلڈ کا لائف اچیومنٹ ایوارڈ دے دیا گیا۔ لاس اینجلس میں منعقدہ شاندار تقریب میں میری ٹیلر نے ایوارڈ وصول کیا۔ وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی اٹھارھویں شخصیت ہیں۔ اپنی فنی زندگی میں انھوں نے انتیس اہم ترین ایوارڈز حاصل کیے۔ […]

.....................................................

فلم فیئر ایوراڈز، رنبیرکپور ، ودیا بالن نے میدان مار لیا

فلم فیئر ایوراڈز، رنبیرکپور ، ودیا بالن نے میدان مار لیا

ستاونویں انڈین فلم فیئر ایوارڈز میں راک اسٹار رنبیرکپور اور ڈرٹی گرل ودیابالن نے میدان مارلیا فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ  کو سات ایوارڈز ملے ۔ ڈرٹی پکچر میں بولڈ کردار ادا کرنے والی ودیا بالن کو آخر بدنامی راس آ ہی گئی اور انہوں نے فلم فیئرایوارڈز کی ہاٹ سیٹ اپنے نام کرلی […]

.....................................................

لندن فلم کرٹکس سرکل ایوارڈ : دی آرٹسٹ نے تین میدان مار لیے

لندن فلم کرٹکس سرکل ایوارڈ : دی آرٹسٹ نے تین میدان مار لیے

لندن فلم کرٹکس سرکل ایوارڈ میں خاموش فلم دی آرٹسٹ نے تین میدان مار لیے۔ فلم دی آرٹسٹ نے بہترین فلم، بہترین ہدایتکار اور بہترین اداکار کے ایوارڈ حاصل کرلیے۔ ہالی ووڈ کی خاموش فلموں کے دور کی اس فلم نے گولڈن گلوب ایوارڈ میں بھی تین کامیابیاں حاصل کی تھیں۔ اسی طرح برطانیہ کے […]

.....................................................

گولڈن گلوب میںداڈسنڈینٹس کو بہترین فلم قرار دیا گیا

گولڈن گلوب میںداڈسنڈینٹس کو بہترین فلم قرار دیا گیا

امریکی شہر لاس اینجلیس میں منعقدہ انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم دا ڈسنڈینٹس کو بہترین فلم قرار دیا گیا ہے جبکہ اداکار جارج کلونی کو اسی فلم کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ہالی وڈ کی فارن پریس ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقد کرائے جانے والے گولڈن گلوب ایوارڈ ہر سال […]

.....................................................

ایرانی فلم اے سیپریشن اور دی ایڈونچرآف ٹن ٹن بہترین فلمیں

ایرانی فلم اے سیپریشن اور دی ایڈونچرآف ٹن ٹن بہترین فلمیں

ایرانی فلم اے سیپریشن نے بین الاقوامی زبان کی بہترین فلم کاایوارڈ میں میدان مارلیا، اسٹیون سپیل برگ کی دی ایڈونچر آف ٹن ٹن بہترین اینی میٹڈ فلم قرار۔ انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیلی فورنیا میں جاری ہے۔ کیٹ وینسلیٹ کو ٹی وی کی منی سیریز کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ میڈونا […]

.....................................................

ممبئی: اٹھارویں لائنز گولڈ ایوارڈز میں ستاروں کی چمک دمک

ممبئی: اٹھارویں لائنز گولڈ ایوارڈز میں ستاروں کی چمک دمک

بھارت میں اٹھارویں لائنز گولڈ ایوارڈزکی رنگا رنگ تقریب میں بالی ووڈ ستاروں نیروشنیاں بکھیر دیں۔ ممبئی میں ہوئی بالی ووڈ ستاروں کی برسات ایوارڈ شوکی رنگینیاں اور رنگ ونور کا سیلاب کسی کے چہرے پر خوشی کی جھلک تو کہیں ایوارڈ حاصل نہ کرنے کی کسک محسوس ہوئی۔ سال دوہزار گیارہ کے بہترین اداکار […]

.....................................................

پہلا قومی امن ایوارڈ ملالہ یوسف زئی کو دے دیا گیا

پہلا قومی امن ایوارڈ ملالہ یوسف زئی کو دے دیا گیا

پہلا قومی امن ایوارڈ سوات سے تعلق رکھنے والی تیرہ سالہ لڑکی ملالہ یوسف زئی کو دیا گیا ۔ ملالہ کو یہ ایوارڈ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دیا گیا۔ ملالہ نے امن اور خواتین کی تعلیم کے لئے اس وقت کوششیں کیں جب سوات میں طالبان کا اثر و رسوخ تھا۔ ملالہ […]

.....................................................

سچن ٹنڈولکر کو بھارت رتنا ایوارڈ دینے کیلئے قانون میں ترمیم

سچن ٹنڈولکر کو بھارت رتنا ایوارڈ دینے کیلئے قانون میں ترمیم

ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو ملک کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ بھارت رتنا دینے کیلئے بھارتی قانون میں ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی۔ سچن ٹنڈولکر کو دوہزار آٹھ میں بھارت کا دوسرا بڑا ایوارڈ پدما بھوشن دیا گیا تھا لیکن قانون کے مطابق ملک کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ صرف سائنس، آرٹ، ادب […]

.....................................................

ایرانی فلم ڈائرکٹر کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد

ایرانی فلم ڈائرکٹر کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد

ایرانی فلم ڈائرکٹر اصغر فرہادی کی فلم کو گولڈن گلوب ایوارڈز کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ اے سیپریشن کے لئے گولڈن گلوب ایوارڈز کی نامزدگی حاصل کرنے والے ڈائرکٹر فرہادی نے اس نامزگی کو ایک اعزاز قرار دیا۔ یہ فلم برلن فلم فیسٹول میں بہترین فلم کے ایوارڈ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی […]

.....................................................

میڈونا کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کی 2کیٹگریز کیلئے نامزد

میڈونا کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کی 2کیٹگریز کیلئے نامزد

معروف پاپ گلوکارہ میڈونا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم ڈبلیو ای کو گولڈن گلوب ایوارڈز میں دو کیٹگریز کیلئے نامزد کرلیا گیا ہے۔ میڈونا نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فلم کو گولڈن گلوب ایوارڈز کیلئے نامزد کرنا اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے […]

.....................................................

فلموں میں کام ایوارڈز نہیں پیسوں کے لئے کرتا ہوں،سلمان خان

فلموں میں کام ایوارڈز نہیں پیسوں کے لئے کرتا ہوں،سلمان خان

بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ایک وجہ شہرت ان کی صاف گوئی بھی ہے جو ٹھیک لگے وہ کہہ دینے میں ذرا نہیں شرماتے ۔ منفرد مزاج رکھنے والے بالی وڈ کے راج کمار سلمان خان نے اپنی صاف اور کھری باتوں سے کردیا اک بار پھر سب کو حیران۔ اس دفعہ […]

.....................................................

سابق ملکہ عالم سشمیتاسین 36برس کی ہوگئیں

سابق ملکہ عالم سشمیتاسین 36برس کی ہوگئیں

بالی ووڈ بیوٹی کوئین اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین چھتیس برس کی ہو گئیں۔ انیس سو چورانوے میں ملکہ عالم کا تاج سر پر سجانے والی سشمیتا نے فلمی دنیا میں سفر کا آغاز فلم دستک سے کیا۔ سشمیتا سین کوفلم بیوی نمبر ون میں بہترین کار کردگی پر فلم فیئر بیسٹ سپورٹنگ ایکٹرس […]

.....................................................

کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا واک آف فیم میں شامل

کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا واک آف فیم میں شامل

ورلڈ کپ واکا واکا سے شہرت پانے والی کولمبیاکی پاپ گلوکارہ شکیر امقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں اور وہ ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل کرلی گئی ہیں۔ شکیرادوہزارچارسوچون ویں اسٹارہیں جنہوں نے واک آف فیم وصول کیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرلاس اینجلس میں ہونیوالی تقریب کے موقع پرشکیرا کے ہزاروں […]

.....................................................

انٹرنیشنل فلم فیسٹولزمیں بچوں کی فلموں کی مقبولیت

انٹرنیشنل فلم فیسٹولزمیں بچوں کی فلموں کی مقبولیت

بالی ووڈمیں اب بچوں کا بول بالا ہے جب بھی کسی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں فلموں کی نمائش ہوئی، بچوں کے موضوع پر بنائی گئی فلم نے ایوارڈ ضرورجیتا۔ بچیبڑوں سے تیز ہوتیہیں۔ یہ مثال فلم انڈسٹری پر بھی خوب جچتی ہے جہاں بچوں کی فلموں نے انٹرنیشنل ایوارڈزپر اپنا راج قائم کررکھا ہے فلم […]

.....................................................

ویج ایوارڈ کیس: اے پی این ایس کی اپیل خارج، جرمانہ عائد

ویج ایوارڈ کیس: اے پی این ایس کی اپیل خارج، جرمانہ عائد

سپریم کورٹ نے صحافیوں کے لئے گیارہ سال قبل جاری کئے گئے ویج بورڈ ایوارڈ کو آئین کے مطابق قرار دیتے ہوئے اخبار مالکان کی اپیلیں جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اخبار مالکان ساتویں ویج بورڈ ایوارڈ پر من وعن عمل درآمد کریں عدالت نے اے پی […]

.....................................................