ہلال امتیاز ایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا، ریما

ہلال امتیاز ایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا، ریما

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ ہلال امتیاز ایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا۔ فلم کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر حکومت کی جانب سے ملنے والے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پر جہاں دنیا بھر سے ان کے چاہنے والوں کی طرف سے نیک تمناؤں کے پیغام […]

.....................................................

پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا نے لندن کی کیمبرج یونیورسٹی کے محنتی (Dedicated) استاد برائے 2019 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ واضح رہے کہ احمد سایا کراچی میں واقع کورڈوبا اسکول میں اے لیولز کے طلبہ کو پڑھاتے ہیں۔ اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے 6 معتبر اساتذہ اکرام […]

.....................................................

علی امین گنڈہ پور نے بہترین کالم نویس کا ایوارڈ انجینئر افتخار چودھری کو دیا

علی امین گنڈہ پور نے بہترین کالم نویس کا ایوارڈ انجینئر افتخار چودھری کو دیا

اسلام آباد : نیشل پریس پریس کلب اسلام آباد مین وفاقی وزی امور کشمیر علی امین گنڈہ پور نے بہترین کالم نویس کا ایوارڈ انجینئر افتخار چودھری کو دیا۔

.....................................................

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا ایوارڈ عاصمہ جہانگیر کے نام

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا ایوارڈ عاصمہ جہانگیر کے نام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کو اپنی وفات کے بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق انعام برائے 2018 کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرینڈا ایسپی نوسا نے 26 اکتوبر کو اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ […]

.....................................................

شوتوکان کراٹے کلر بیلٹ ٹیسٹ اور تقسیم ایوارڈ

شوتوکان کراٹے کلر بیلٹ ٹیسٹ اور تقسیم ایوارڈ

کراچی (نمائندہ اسپورٹس) شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو جے کے ایس پاکستان کے زیر اہتمام شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمیہیڈکوارٹر کورنگی محمڈن فٹبال اسٹیڈیم کراچی میں کلر بیلٹ ایوارڈنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں ہیڈکوارٹر کے کراٹیکاز کے ساتھ ساتھ لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس برانچ کے کراٹیکازنے اگلے درجے کے لئے ٹیسٹ دئے۔ بیلٹ […]

.....................................................

صدارتی ایوارڈ یافتہ غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

صدارتی ایوارڈ یافتہ غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی۔ غیور اختر نے کیریئر کا آغاز تھیٹرسے کیا بعدازاں ریڈیو میں ڈرامے کرنے کے بعد ٹی وی ڈراموں میں ثانوی کردار ادا کئے۔ غیور اختر کو ڈرامہ سیریل سونا چاندی نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ مذکورہ ڈرامے میں انکا […]

.....................................................

ناروے نے پرویز امروز اور پروینا آھنگر کیلیے ایوارڈ کا اعلان کر کے مظلوم کشمیریوں کا حوصلہ بڑھا دیا ہے، علی رضا سید

ناروے نے پرویز امروز اور پروینا آھنگر کیلیے ایوارڈ کا اعلان کر کے مظلوم کشمیریوں کا حوصلہ بڑھا دیا ہے، علی رضا سید

برگن، ناروے (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ ناروے کی انسانی حقوق کی عالمی شہرت یافتہ تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی دو متعبر شخصیات کے لیے ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ ناروے […]

.....................................................

پشاور ایوارڈ 2017 تقریب

پشاور ایوارڈ 2017 تقریب

تحریر : وقار احمد اعوان پشاور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور اور سماجی تنظیم ”دی سبلائم”کے اشتراک سے خانہ فرہنگ ایران پشاورصدرمیںایک پروقار تقریب تقسیم ”پشاور ایوارڈز 2017”کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا مقصد پشاور کی مختلف نامور شخصیات کو ان کی پشاور کے لئے خدمات پر پشاور ایوارڈ دینا تھا۔ اس بارے […]

.....................................................

واہ کینٹ کی معروف این جی او ایڈو آئی ہسپتال کیلئے اعلیٰ بین الاقوامی اعزاز

واہ کینٹ کی معروف این جی او ایڈو آئی ہسپتال کیلئے اعلیٰ بین الاقوامی اعزاز

واہ کینٹ (ڈاکٹر سید صابر علی سے) واہ کینٹ کی معروف این جی او ایڈو آئی ہسپتال کیلئے اعلیٰ بین الاقوامی اعزاز، ڈاکٹریٹ آف آپٹومیٹری (پی ایچ ڈی) کیلئے تنظیم کے دو آپٹومیٹرسٹ کے مکالاجات کی انٹر نیشنل کورس میں شرکت، مکالاجات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تسلیم کرتے ہوئے انہیں انٹر نیشنل ایجوکیشن […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارہ کترینہ کیف فلم جگا جاسوس کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی کہ اچانک کوئی بھاری چیز کترینہ کی گردن پر آ گری جس سے انھیں شدید چوٹ آئی۔ واقعہ کے بعد انھیں فوری طور […]

.....................................................

بہادر کلب نے یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

بہادر کلب نے یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی : یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ جوکہ کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے اشراک سے آرام باغ باسکٹ بال فلڈ لٹ کورٹ پر کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست بہادرکلب نے نشتر کلب کو 44-51 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا […]

.....................................................

اویس اسد خان ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور کا ایوارڈ اور کیش پرائز کھلاڑی کو پیش کر رہے ہیں

اویس اسد خان ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور کا ایوارڈ اور کیش پرائز کھلاڑی کو پیش کر رہے ہیں

کراچی : آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے اختتام پر منعقدہ تقسیم انعامات کی تقریب میں نیشنل بنک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور کا ایوارڈ اور کیش پرائز کھلاڑی کو پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

پہلے آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال کا ٹائٹل کے آر ایل نے اپنے نام کر لیا

پہلے آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال کا ٹائٹل کے آر ایل نے اپنے نام کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے تحت منعقدہ “پہلا آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل مقابلہ محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر چار مرتبہ پرئمیر لیگ چمپئن کے آرا یل نے پاک واپڈا کو ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0سے […]

.....................................................

ارفع کریم کو ہم سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے

ارفع کریم کو ہم سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) کم عمری میں ہی پاکستان کی پہچان بننے والی ارفع کریم کو ہم سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے۔ ارفع کی خدا داد صلاحیتوں کا اعتراف اپنے ہی نہیں غیر بھی کرتے ہیں۔ فیصل آباد کی نواحی بستی رام دیوالی میں آنکھ کھولنے والی ارفع کریم کی خدا داد صلاحیتوں نے اسے […]

.....................................................

22ویں شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس ایوارڈ کا اعلان

22ویں شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس ایوارڈ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ٢٢ ویں شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس ایوارڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری غلام محمد خان کے مطابق اس ایوارڈ کا گولڈ میڈل بیگم اسما علی شاہ کو دیا جائے گا جبکہ ٢٥ اسپورٹس آرگنائزروں کو یہ ایوارڈ بلدیہ عالیہ جنوبی کی جانب […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات عمران اشرف ڈھلوں ایڈووکیٹ اور سیکرٹری بار چوہدری عمران طالب ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز ممبر شپ رجسٹر ڈ مکمل کرنے پر چوہدری ماجد بشیر وڑائچ ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر مہر محمد احسان ایڈووکیٹ کوگجرات بار کی جانب سے تعریفی ایوارڈدیا جبکہ تعریفی ایوارڈ حاصل کرنے پر […]

.....................................................

لیجنڈ آف میوزک میڈم ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کی تصویری جھلکیاں

لیجنڈ آف میوزک میڈم ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کی تصویری جھلکیاں

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور ڈینھ وار جھوک سرائیکی کی طرف سے لیجنڈ آف میوزک ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے انعقاد میں سخن ور فورم اور شمع بناسپتی کی اعانت شامل تھی۔

.....................................................

فلموں میں کامیابی کسی اعزاز سے کم نہیں: مہوش حیات

فلموں میں کامیابی کسی اعزاز سے کم نہیں: مہوش حیات

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں کے بعد فلموں میں کامیابی ملنا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ فلم نامعلوم افراد کے بعد جوانی پھر نہیں آنی اور ایکٹر ان لامیں میری پرفارمنس کو سراہا جانا اچھا لگا ، ٹی وی فنکاروں کی فلموں […]

.....................................................

کرسٹیانو رونالڈو نے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ “بیلون ڈی اور” اپنے نام کر لیا

کرسٹیانو رونالڈو نے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ “بیلون ڈی اور” اپنے نام کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) پرتگال اور رئیل میڈرڈ کے سٹار کرسٹیانو رونالڈو چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ بیلون ڈی اور لے اڑے۔ اکتیس سالہ رونالڈو نے روایتی حریف میسی اور انیٹائینی گرزمین کو ہرا کر فیفا کا معتبر ایوارڈ “بیلون ڈی اور” اپنے نام کیا۔ رونالڈو میسی کے بعد چار مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 1/12/2016

پیرمحل کی خبریں 1/12/2016

پیرمحل (نامہ نگار) تقریب تقسیم ٹیلنٹ ایوارڈ سپر سیکشن کا انعقاد بہترین کارکردگی کے حامل طلبہ میں لیپ ٹاپ اور کیش پرائز کی تقسیم تفصیل کے مطابق گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ ڈگری کالج چک333گ ب میں سپرسیکشن کے مقابلہ جات کے سلسلہ میں فرسٹ ایئر اور سیکنڈایئر کے طلبہ میں سپر سیکشن کامقابلہ جات کی […]

.....................................................

راجہ فاروق حیدر خان نے علی رضا سید کو یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جدوجہد کے اعتراف پر ایوارڈ سے نوازا

راجہ فاروق حیدر خان نے علی رضا سید کو یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جدوجہد کے اعتراف پر ایوارڈ سے نوازا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید کو یورپ میں مسئلہ کشمیر پر انکی ایک عرصے سے جاری جدوجہد کے اعتراف کے طور پر ایک خصوصی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ گذشتہ روز کشمیر کونسل ای یوکے زیراہتمام یورپی […]

.....................................................

8ویں آئی اون پاکستان کانفرنس 12 نومبر کو کراچی میں منعقد ہو گی

8ویں آئی اون پاکستان کانفرنس 12 نومبر کو کراچی میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ سوشل ریفارمر کے زیر اہتمام 8ویںآئی اون کانفرنس مورخہ 12نومبر 2016ء بروز ہفتہ میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہوگی کانفرنس کا افتتاح صبح ساڑھے دس بجے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کرینگے اس موقع پر صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ اور سردار محمد بخش مہر مہمان عزازی ہونگے۔ کانفرنس سیشن صبح […]

.....................................................

خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور یوتھ ونگ لاہور کے مرکزی صدر خرم روحیل اصغر کے اعزاز میں مقامی رہنما محمد کامران ذکریا اور سلمان ذکریا کی جانب سے شالیمار کے علاقہ شادی پورہ میںتقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔ اس مو […]

.....................................................

چینی کمپنی کو آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ میرٹ پر دیا: پرویز الہی

چینی کمپنی کو آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ میرٹ پر دیا: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ سرکاری چائنیز کنسٹرکشن کمپنی نے انٹرنیشنل ٹینڈرنگ میں ٹھیکہ حاصل کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پہلے اس کمپنی کا کام روکا پھر معافی مانگی اور کام روکنے پر تیس کروڑ روپے ہرجانہ […]

.....................................................