کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے روح رواں سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان کا ڈاکٹر مسکین شاہ اور ڈاکٹر محمد زادہ کے ہمراہ SSPویسٹ پیر محمد شاہ سے ملاقات۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ میں تعلیم کے فروغ ،صحت کی بنیادی سہولیات تک عوام کی رسائی اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے گفتگو […]
لندن (جیوڈیسک) اگر یہ کہا جائے کہ کھانا پکانا یا کھانا بیچنا دونوں بڑی مہارت کےکام ہیں تو غلط نا ہوگا۔ ہم یہاں ذکر سٹرک کے کھانا فروشوں کے ٹھیلوں کا کر رہے ہیں جن کی چلتی پھرتی دوکانیں نام سے زیادہ ذائقے کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ لیکن، برطانیہ میں اسٹریٹ فوڈ کو […]
کوٹلہ ارب علی خاں : ویلڈن ایم پی اے چوہدری شبیر احمدکوٹلہ۔۔دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے لئے مسیحا بننے والے چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن چوہدری شبیر احمد کووزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے آل پنجاب بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایم پی اے چوہدری شبیر احمد اور ان کی ڈسٹرکٹ […]
رپورٹ (جیو ڈیفنس) گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان سے یورپ اور امریکہ کیلئے مختلف شعبہ جات کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی جا رہی ہے۔ جن میں صرف چند ہی کو ایف۔ آئی۔ اے۔ گرفتار کرنے میں کامیاب ہوسکی۔ پحھلے پندرہ سالوں سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے معروف پرموٹرز نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پلے بیک گلوکار ، اداکار ، موسیقار ، پروڈیوسر ، ہدایتکار اور سکرین رائٹر کشور کمار کے چاہنے والے آج ان کی 87 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ لیجنڈ گلوکار ، منفرد فنکار اور فن کی معراج سب یکجا کریں تو بنتا ہے کشور کمار ۔ چاہنے والوں نے انہیں سنگیت کا ساگر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ایک پسماندہ ضلع سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد وسیم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ باکسنگ کی دنیا کا سب سے اہم ٹائٹیل جیتنے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔ محمد وسیم نے حال ہی میں جنوبی کوریا میں عالمی باکسنگ کونسل کے مقابلوں […]
لاہور : مقامی صحافی رشید لالہ کو سماجی و صحافتی خدمات کے اعتراف میں دی جیزز سیویئر چرچ لاہور کی جانب سے تعریفی ایوارڈ دیا گیا۔ اس حوالے والٹن روڈ لاہور کینٹ میں مقامی شادی ہال میں ایک شاندار تقریب کاانعقاد کیا گیا۔تقریب میں معروف سیاسی وسماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب کااہتمام ڈاکٹر نسرین […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) نامزدگیوں کی تعداد کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ’’ پیپل ورسز اوجے سمپسن‘‘ ہے جسے 22 شعبوں میں ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ امریکہ میں ان دنوں ایمی ایوارڈز کے خوب چرچے ہیں۔ ہر فنکار اس تجسس میں ہے کہ اس بار ایمی ایوارڈز کے لئے کس فنکار کو نامزدگی […]
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں قوالی کو ایک نئی شان عطا کرنے والے راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ‘ سے نوازا ہے۔ وہ بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بعد دوسرے ایشیائی فنکار ہیں جنہیں عالمی شہرت یافتہ برطانوی یونیورسٹی نے اس اعزاز سے نوازا ہے۔ یہ ایسا […]
تحریر: رانا اعجاز حسین ماہ رمضان المبارک کی 27 تاریخ کو اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے ایک آزاد خود مختار، اسلامی فلاحی ریاست، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام عمل میں آنا بلاشبہ عوام پاکستان کے لیے قدرت کا ایک بہت بڑا انعام ہے، مگر صد افسوس کہ ہم قیام پاکستان سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں 80 اور 90 کے عشرے میں راج کرنے والی اداکارہ سری دیوی کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں آئیفا آؤٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے۔ 1975 میں ریلیز ہونے والی فلم جولی میں چائلڈ ایکٹر کی حیثیت سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی وراسٹائل اداکارہ سری […]
کراچی :آل پاکستان میمن یوتھ دبئی کے رہنماؤں کی جانب سے معروف سماجی رہنما حاجی عبدالصمد پردیسی کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیاگیا،دبئی میں ہونے والی اس تقریب میں حاجی عبدالصمد پردیسی کی آمد پر میمن یوتھ کے ارکان نے ان کا شاندار استقبال کیا،دبئی میں مقیم میمن یوتھ کے سینئر رہنمافرحان زکریانے حاجی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں لہٰذا دوغلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے آف شور کمپنی کے اعتراف کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے اپنی توپوں کا رخ عمران خان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں جس رفتار سے فلم سازی کے شعبے میں بہتری آئی ہے اسی رفتار سے اب بہت زیادہ تعداد میں فلمیں بن رہی ہیں۔ فلم میکر نت نئے تجربات بھی کررہے ہیں اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اب ہماری فلم صرف پاکستان تک ہی محدود نہیں بلکہ عالمی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم دل والے‘‘ اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی فلم ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ کو بدترین فلم ہونے پر ’’گھنٹا ایوارڈ‘‘ کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’دل والے‘‘ اور رنبیر کپور کی فلم ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ شائقین […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار شاہ رخ جو اپنی نئی فلم ’’فین‘‘کے لیے بہت ساری توقعات رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انھیں اس فلم پر ایوارڈ دیا جائے۔ ایک بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں ان کے کردار کو شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے اس یادگار کردار پر […]
سندھ : وزیر اعلی سندھ کی جانب سے SSP ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان کھلوں میں خدمات پر محترمہ بینطر بھٹو شہید اسپورٹس ایورڈ دے رہے ہیںSOA سیکریٹری احمدعلی رجپوت، عظمت اللہ خان، الطاف حسین ،اور دیگر موجود ہیں۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے ان کے کیریئر میں ایک اور اچیومنٹ اس وقت سامنے آئی جب انھیں ’’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘‘دینے کا اعلان کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم’’باجی راؤ مستانی‘‘میں پریانکا چوپڑا کی لاجواب اور غیر معمولی اداکاریکی بنیاد پر […]
پشاور (جیوڈیسک) چوہوں سے تنگ کینٹ انتظامیہ نے ایک چوہا مارنے والے کے لئے 300 روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ کے بعد اب کینٹ ایریا کی انتظامیہ نے بھی چوہے کی ٹارگٹ کلنگ پر نقد انعام کا اعلان کردیا ہے ، کینٹ انتظامیہ نے ایک چوہے کے سر کی قیمت […]
لاہور : وفائے پاکستان ادبی فورم کے تحت معروف کالم نگار محمد شاہد محمود کو علم و ادب و سماجی شعبہ میں اعلی کارکردگی پر بین الاقوامی رائٹر، مصنف امتیاز عارف نے ایوارڈ دیا، حاجی محمد لطیف کھوکھر ہمراہ ہیں۔
زیارت : پی ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ، جنرل سیکرٹری اخلاق بازئی، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فرید اللہ ثاقب، ناصر میانی و دیگر (پوھہ رنڑادہ) کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 10واں SSBیوم پاکستان ایوارڈ کی تقسیم کے حوالے سے شایان شان تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر قائد کے ممتاز اسپورٹس آرگنائزرز اور کھیل کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام […]