کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبسیڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتما پاکستان میں امن و امان کے قیام اور اتحاد ویکجہتی کو فروغ دینے کے لئے جد وجہد کرنے والی تنظیموں اور شخصیات کو امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جس میں پاکستان مارشل آرٹس کنکشن فیڈریشن کے شہزاد احمد ،حاجی صالح محمد ویلفیئر فائونڈیشن کے ڈاکٹر […]
لاہور : اتوار 23 اگست کو سوائے ہوٹل گلبرگ میں پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیرِ اہتمام تیسری ایک روزہ سالانہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مجیب الرحمٰن شامی ، سجاد میر ،ڈاکٹر اجمل نیازی ، ڈاکٹر شفیق جالندھری ،اختر عباس،سلمان عابد اورمنفرد مزح نگار گلِ نوخیز اخترنے خصوصی طورپر شرکت […]
لاہور (نامہ نگار) اقوام متحدہ، یوتھ رولیوشن کلان اور حکومت پنجاب کی طرف سے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ پاکستان یوتھ آئکون ایوارڈ کی تقریب میں نوجوان لسانی ماہر اور مادری زبانوں کے حقوق کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے رحمت عزیز چترالی کوپاکستان یوتھ آئکون ایوارڈ دیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم’’پیکو‘‘ نے انڈین فلم فیسٹول میلبورن میں سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی فلم’’پیکو‘‘ باپ اور بیٹی کی لازوال محبت پرمبنی ہے جب کہ فلم میں اداکارامیتابھ بچن ،عرفان خان اور اداکارہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ سنٹرل فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری این بی پی ڈسٹرکٹ سنٹرل فٹ بال چمپئن شپ میں 4ٹیمیں کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔پہلے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں بلوچ اسٹار نے مد مقابل جئے لعل کلب کو پنالٹی ککس پر 7-6سے ہرا دیا کھیل کے دوران مقابلہ […]
تحریر : سجاد علی شاکر امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو حیات نبی میں وہ منفرد اعزازات حاصل ہیں جو کہ کسی اور کو حاصل نہیں۔ جن میں یہ اہم ہیں۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی پیدائش کے بعد ان کی پہلی نظر حضرت محمد کے چہرہ انوار پر پڑی۔ آپ کی […]
تحریر : جاوید اقبال چیمہ اٹلی …….اعتکاف کے دوران کئی بار کچھ سوچنے پر مجبور ہو چکا تھا .کہ کیا کرو گے دنیا کے کاموں میں مداخلت کر کے .کسی کے حق میں لکھو گے کسی کے خلاف لکھو گے .بیشک تم سچ بھی لکھو تو کیا کسی کے کانوں پر کوئی جوں رینگے گی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے پاکستانی چارمنگ اداکار فواد خان نے بالی ووڈ میں سال کے سب سے زیادہ پرکشش مرد کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انڈیا کے مشہور فیشن میگزین ’’ووگ ‘‘ کی جانب سے چھٹے ووگ بیوٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹر ویرات کوہلی، […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) عید الفطر روزہ داروں کیلئے اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے۔ عید سعید کے موقع پر تمام مسلمان بڑے اجتماعات میں اکھٹے ہو کر یکجہتی ، بھائی چارے اور اتحاد بین المسلمین کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہیں۔ ان خیالت کا اظہار جماعت اہل سنت کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ قاری […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سمندر پار مقیم پاکستانیوں میں مقبولیت و پذیرائی کے ساتھ امریکہ و یورپی ممالک میں سرکاری سطح پر نتیجہ خیز اثرات کے حامل پروگرام ”سفیر پاکستان “ کے دسویں سالانہ ایوارڈ کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت ۔ مہمانوں اور مقررین نے تقریب کے میزبان اور پروگرام سفیر پاکستان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا کہ اس طرح کی تقرریوں سے کھیل کو فائدہ پہنچے گا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے واحد پاکستانی سابق بلے باز ظہیر عباس نے کہا رسمی عہدہ ہونے کے باوجود مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ پرجوش کیا وہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو جلد ہی بھارتی چینل کی رائلٹی شو آنڈین آئیدل جونیئر میں جج کے فرائض انجام دینے جارہی ہیں ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں اگلے ماہ پانچ جون سے شروع ہونے والے تین روزہ 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ ’’آئیفا‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے سماجی کارکن سبین محمود کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والے کے لیے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل کا کہنا تھا کہ سماجی کارکن سبین محمود کے قتل کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں جس میں پیشرفت بھی ہوئی ہے جب کہ […]
نیو دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کی فلم کوئن نے بھارت کا سب سے بڑے فلمی ایوارڈ سے نواز دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دیئے جانے والے سب سے بڑے ایوارڈز ’’نیشنل ایوارڈز ‘‘کی تقریب ہوئی، جس کے مہمان خصوصی بھارت […]
نئی دلی (جیوڈیسک) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بھارت میں لگاتار دوسری مرتبہ “دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ” ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت کے موقر روزنامے ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ کے بینر تلے ہونے والے ایوارڈز میں علی ظفر نے ان کی خوش لباسی پر ”دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ” کا اعزاز حاصل کیا، انہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بھارت میں “دی موسٹ اسٹائلش امپورٹ” ایوارڈ اپنے نام کرا لیا۔ ممبئی میں بھارتی روزنامے ہندوستان ٹائمز کے بینر تلے ہونے والے فلم انڈسٹری میں گزشتہ سال کے دوران خوش لباس اور اسٹائلش فنکاروں کے لئے ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستانی گلوکار اور اداکار […]
اسلام آباد (نامہ نگار) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کھوت سے تعلق رکھنے والے ماہرلسانیات، چترالی شاعر اورپاکستانی زبانوں کے سافٹ ویر کے بانی جناب رحمت عزیز چترالی کو ان کی لسانیات پاکستان کے لیے شاندار خدمات کے اعتراف میں امسال ٢٤ مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے نظریہ پاکستان کونسل […]
ممبئی (جیوڈیسک) پرتھوی کپور، راج کپور کے بعد کپور خاندان کے تیسرے رکن ششی کپور کو بھارتی سینما کا سب سے بڑا ایوارڈ دادا صاحب پھالکے مل رہا ہے۔ کپور خاندان کے اس خوبرو ہیرو نے بالی وڈ کیسو سے زائد فلموں میں اداکاری کی۔ نمک حلال، سلسلہ، کالا پتھر، دیوار، جب جب پھول کھلے، […]
کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی سے اسلام آباد پیدل سفر کرنے والے گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اتھلیٹ اورنگزیب سلطان کو سفیر امن کا ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔
بارسلونا (جیوڈیسک) ورلڈ موبائل کانگریس 2015 بارسلونا میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان احمد نے پاکستان کو ملنے والا اسپیکٹرم فار موبائل براڈ بینڈ ایوارڈ وصول کیا۔ اس موقع پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کے چیئرمین اسماعیل شاہ، قونصل جنرل بارسلونا مراد اشرف جنجوعہ اور ویلفیئر قونصلر بارسلونا […]
برلن (جیوڈیسک) سعودی بلاگر رائف بدوی کو جرمن ادارے نے آزادی اظہار کا انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈوئچے ویلے کی جانب سے اس سال بیسٹ آف بلاگز یعنی بوبس ایوارڈز کے موقع پر پہلی مرتبہ آزادی اظہار کا انعام بھی دیا جارہا ہے۔ اس کے حق دار زیر حرا ست سعودی بلاگر رائف […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتی سٹیج سے نیچے جا گریں۔ چھپن سالہ گلوکارہ میڈونا برٹ ایوارڈ کے دوران اپنی آواز کا جادو جگا رہی تھیں کہ ان کا گاؤن دیگر فنکاروں کے پاؤں میں پھنس گیا اور گلوکارہ الٹی نیچے جا گری تاہم میڈونا نے فوری اٹھ کر اپنی پرفارم […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم سیریز ٹوائے لائٹ ساگا سے شہرت پانیوالی اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ فرانس کا باوقار سیزر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی امریکی اداکارہ بن گئیں۔ واضح رہے کہ سیزر ایوارڈ فرانس میں آسکرز ایوارڈ کا ہم پلہ تصور کیا جاتا ہے۔ انہیں فلم ‘کلاؤڈز آف سلز ماریا’ میں جاندار اداکاری پر […]
لندن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے ستاروں کا جھرمٹ لندن میں امڈ آیا ہے۔ نامزدگی حاصل کرنیوالی اداکارائیں Amy Adams اور Julianne Moore یونی کلر ڈریس کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔ Julianne نے سرخ جبکہ Adams نے آف وائٹ گاؤن زیب تن کر رکھا تھا۔ Keira Knightley کا تھری ڈی ایمبرائیڈری سے لیس گاؤن خصوصی توجہ […]