کراچی (جیوڈیسک) بلغاریہ کی بندرگاہ وارنا سے روس کی بندرگاہ نوورو سیاسک تک منعقدہ کثیر القومی بلیک سی ریگاٹا (ریس) میں قابلِ قدر کارکردگی کے اعتراف میں پاکستان نیوی کے جہاز راہ نورد کو ’’بیسٹ نیوکَمر‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا، پی این ایس راہ نورد کلاس اے ٹائپ سیل ٹریننگ شپ ہے جسے ٹال شپ […]
کراچی (جیوڈیسک) اس سلسلے میں چین کے شہر شنگھائی میں یونین پے انٹرنیشنل کے صدر دفتر میں ایوارڈ کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں یونین پے انٹرنیشنل کے سی ای او چائی جیانبو (Cai Jianbo)اور ایچ بی ایل کے ہیڈ پے منٹ سروسز فائق صادق سمیت دونوں اداروں کے سینئر حکام نے شرکت […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین کو دبئی میں ایمبیسیڈر ایپریسی ایشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دبئی میں عابدہ پروین کو اعزاز سے نوازنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس کا مقصد بین الاقوامی پلیٹ فارم پر عابدہ پروین کی موسیقی کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ اس موقع پر وزیر خصوصی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلمی تاریخ کی چند ناقابل فراموش اور کامیاب ترین فلموں شعلے، دیوار، زنجیر اور ترشول کے تخلیق کار سلیم خان نے بھارتی حکومت کی طرف سے پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ سلیم خان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی تنازع کھڑا نہیں کرنا چاہتے لیکن کیا میرا درجہ اب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اسٹار گیلڈ ایوارڈز 2015 میں فلم ’’میری کوم‘‘ میں شاندار پرفارمنس پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پرینکا کا کہنا ہے کہ وہ اپنا ایوارڈ اپنے والد آنجہانی اشوک چوپڑا کے نام کرتی ہیں۔ ان کا مزید کہناتھا کہ یہ فلم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ گلو کار ارجیت سنگھ کو سال 2014 کے بہترین گلوکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آن لائن بھارتی ویب سائٹ ہنگامہ ڈاٹ کام نے رائے شماری کے بعد انھیں سال 2014 کے بہترین گلو کار کا ایوارڈ دیا جب کہ شریا گوشال نے سال 2014 کی بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ حاصل […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ بھارت کے شہر دہلی میں ہونے والے ’’دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘‘ میں ’’ہوٹل‘‘ کو بہترین فلم اورمجھے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پربے حد خوش ہوں۔ یہ ایوارڈ پوری پاکستانی قوم کے نام کرتی ہوں۔ بھارت میں ملنے والا ایوارڈ ان لوگوں کے سوالوں کا بھی […]
دہلی (جیوڈیسک) دہلی میں ہونے والا 7 روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول اپنے اختتام کو پہنچا، پاکستانی اداکارہ میرا کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، بھارتی دارالحکومت میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب دلی کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی، اختتامی تقریب میں فلم، آرٹ، ادب، فوٹوگرافی اور فیشن کے شعبوں میں 28 […]
لاہور (جیوڈیسک) ’’آواز دے کہاں ہے‘‘، ’’جس دن سے پیا دل لے گئے‘‘ ، ’’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘‘ اور ہزاروں ہٹ گانے دینے والی فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی14ویں برسی آج منائی جائے گی۔ ملکہ ترنم نور جہاں 21ستمبر 1926 کو قصور میں پیدا ہوئیں۔ ان کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) فوک، کلاسک، پاپ اور غزل آشاجی نے موسیقی کو ہر انداز میں زبان دی۔ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی نامزدگی پر آشا خوشی سے نہال ہیں۔ ان کا کہنا ہے دبئی میں ایوارڈ ملنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ چھ دہائیوں سے بالی وڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی […]
لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے پاکستان سے باہر ایوارڈز جیتنے کی روایت کو برقرار رکھا۔ اس مرتبہ عمائمہ نے بالی ووڈ کے معروف مصالحہ ایوارڈ 2014 میں بہترین بریک تھرو پرفارمر آف پاکستانی سینما کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انھیں یہ ایوارڈ اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے بالی ووڈ […]
اسٹاک ہومز (جیوڈیسک) ممتاز قانون داں اور انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، گلگت کی عدالت کا جیو کے خلاف فیصلہ بری مثال ہے۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انھیں ایوارڈ حاصل کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی ان سے کوئی خوشی ہوتی ہے۔ کنگنا رناوت جو رواں برس کے دوران سینما گھروں کی زینت بنائی جانے والی فلموں کوئین اور ریوالور رانی میں اپنی پرفارمنس کا لوہا منواچکی ہیں، کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائی گئی مختصر دورانیے کی فلم ڈیفینڈرز نے روم فلم فیسٹیول میں بہترین ڈاکیو مینٹری کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کے مطابق آئی ایس پی آر کی بنائی گئی شارٹ فلم ڈی فینڈر کو روم فلم ایوارڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے فاتح قومی کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا، کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے 16 رکنی سکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی کیلیے 5،5لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، ٹاپ پرفارمرز کپتان مصباح الحق اور یونس خان10,10 جبکہ احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر5،5 لاکھ اضافی وصول کریں […]
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) پنجاب کالج ہارون آباد کیمپس نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے نئے آنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں ہارو ن آباد اور گردو نواح سے معزز مہمان گرامی نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائیریکٹر کالجز بہاولنگر […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹار شردھا کپور اور شاہد کپور کی نئی فلم ’’حیدر‘‘ نے اٹلی میں ہونے والے روم فلم فیسٹیول میں ’’پیپلز چوائس ایوارڈ‘‘ جیت لیا ہے جس پر فلم کی پوری ٹیم کے لیے یہ ایک قابل فخر بات ہے جب کہ اس فلم کو دنیا بھر میں دیکھنے والوں نے […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پیپلزچوائس ایوارڈ کے لئے 5 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا تاہم اس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لئے 5 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے تاہم نامزد کھلاڑیوں میں […]
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما و سادات برادری کی سرکردہ شخصیت سید عدیل عباس شاہ معین الدین پور سیداں کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی بہت بڑا سیاسی اکٹھ بن گئی نمایاں شخصیات میں سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار’ بریگیڈئیر طاہر عباس’ چوہدری نیئر حسین’ ایم پی اے میجر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر سیف علی خان کو ملنے والے پدما شری ایوارڈ کے حکومت کی طرف سے واپس لیے جانے کی افواہ کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکام کی طرف سے ایک لیٹر موصول ہوا ہے جس میں یہ درج ہے کہ بھارت سرکار سیف […]
یوکرائن (جیوڈیسک) ملائشیا ائیر لائنز کی پرواز ایم ایچ 17 میں ہلاک ہونے والے دو سواسی مسافروں کی لاشیں حکومت کے حوالے کر دی گئیں۔ لاشوں کو ایک ٹرین کے ذریعے شہر خرکیو لایا گیا ہے، جہاں یوکرائن انتظامیہ کی جانب سے تفتیش کے بعد ڈچ ماہرین لاشوں کا معائنہ کریں گے اورپھر انہیں ہالینڈ […]
جرمنی (جیوڈیسک) کے جیت کے ساتھ ختم ہو گیا لیکن اب نئے تنازعات جنم لے رہے ہیں ایونٹ میں گولڈ ن بال کا ایورڈ میسی کو ملا لیکن اس پر فیفا کے صدر سیپ بلاٹر اور لیجنڈ میرا ڈونا نے حیرانی کا اظہار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میسی کو بہترین کھلاڑی کا […]
کراچی (جیوڈیسک) بینک ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جے ایس بینک کی قابل ستائش خدمات کو سراہتے ہوئے آن لائن انٹرنیٹ بینکنگ میں برانڈ آ ف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ جے ایس بینک کے معاون نائب صدر، ہیڈ آف مارکیٹنگ عمران شیخ نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے یہ اعلیٰ […]