پی ٹی سی ایل کے لئے کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ

پی ٹی سی ایل کے لئے کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو پہلی سروس کانفرنس ‘‘سروس پنچ 2014’’ میں ٹیلی کام کے شعبے میں صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنے پر ‘‘کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ’’ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب ایکٹو 8 ROZEE.PK, اور پاکستان ہیومن کیپیٹل فورم کے اشتراک […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کئے جانے کا امکان

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف فورسز کی کارروائی جاری ہے۔ کسی بھی دہشتگردانہ خطرے کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی سیکیورٹی پاک فوج کے 10 کور کے حوالے کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا کے بارہ حساس اضلاع میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی […]

.....................................................

بلال لاشاری کی فلم ’’وار‘‘ آسٹریلیا میں بھی کامیاب

بلال لاشاری کی فلم ’’وار‘‘ آسٹریلیا میں بھی کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹر ی کو نئی زندگی دینے والی فلم ’’وار‘‘ نے امریکہ، دبئی اور دیگر ممالک کے بعد آسٹریلیا میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ مذکورہ فلم گزشتہ ہفتے آسٹریلیا کے مختلف شہروں کے نو سینما گھروں میں عام نمائش کیلئے پیش کی گئی۔ ایک ہفتے کے دوران فلم نے پاکستانی […]

.....................................................

منموہن سنگھ نے اپنا استعفیٰ صدر کے حوالے کر دیا

منموہن سنگھ نے اپنا استعفیٰ صدر کے حوالے کر دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) رخصت ہونے والے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اپنا استعفیٰ صدر کے حوالے کر دیا ہے اور آنے والی حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، جبکہ بھارت کے نامزدوزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات میں کامیابی دلوانے پر اپنے ووٹرز کا شکریہ اداکیاہے۔ بھارت کے نامزدوزیراعظم نریندر مودی پارٹی اجلاس […]

.....................................................

تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے شہباز شریف کی وزیر اعظم سے ملاقات

تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے شہباز شریف کی وزیر اعظم سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے جس میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے احتجاج پر بات چیت ہوئی، شہباز شریف کا کہنا ہے کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان راولپنڈی اور کینیڈا والے شیخوں کے […]

.....................................................

عدالت نے بھٹی، گاذر قتل کیس کے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

کروڑ لعل عیسن: عدالت نے بھٹی ، گاذر قتل کیس کے ایک ملزم کو جیل ایک کو 2 روز اور14ملزمان کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا کروڑ کے مشہور قتل مقدمات کے 17 ملزمان کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری کی نگرانی میں […]

شاہ فیصل زون کی تمام یونین کونسل میں برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے شاہ فیصل زون میں تمام یونین کونسلوں میں برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے انتظامات کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے شاہ فیصل زون کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج فلو […]

.....................................................

ریٹائرڈ پروفیسرز کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریٹائرڈ پروفیسر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریٹائرڈ پروفیسر ز کے اعزاز میں ایک پرو وقار تقریب و سالانہ عشائیہ (آج ) مورخہ 16 اپریل 2014ء بروز بمقام گورنمنٹ نیشنل کالج شہید ملت روڈ پر منعقد ہو گا تقریب کے مہمان خصوصی IBA کے ڈین و ڈائریکٹر ،سابق گورنر اسٹیٹ بنک […]

.....................................................

سچن ٹنڈولکر کی تصویر نے بھارتی فوٹوگرافر کو ایوارڈ دلا دیا

سچن ٹنڈولکر کی تصویر نے بھارتی فوٹوگرافر کو ایوارڈ دلا دیا

کراچی (جیوڈیسک) انہوں نے بھارتی لٹل ماسٹر کی تصویر اس وقت بنائی تھی جب وہ اپنے کیریئر کی آخری اننگز کھیلنے کیلئے ڈریسنگ روم سے باہر آرہے تھے۔ اتول کامبلے کی اس کاوش کو دو ہزار تیرہ کی بہترین تصویر کا اعزاز بخشا گیا اور انہیں ایک ہزار پاؤنڈ کی انعامی رقم بھی دی گئی۔

.....................................................

حسرت موہانی فیملی پارک اینڈ منی ذوو میں جاری ترقیاتی و تزئین و آرائش کے حوالے سے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم نے ضلع کورنگی کے تمام زونز میں قائم فیملی پارکوں کو صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی کا مرکز بنا نے کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ پارکس ڈی ایم سی کورنگی کو ہدایت کی ہے کہ فیملی پارکوں میں سہولیات کی فراہمی کے ساتھ صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی درستگی […]

.....................................................

مارننگ گلوری کا پاکستانی عملہ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے

مارننگ گلوری کا پاکستانی عملہ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے

طرابلس (جیوڈیسک) تیل بردار جہاز مارننگ گلوری کے عملے کے پاکستانی ارکان کو طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق عملے کا ہفتے کو وطن واپسی کا امکان ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے بتایا کہ کپتان سمیت مارننگ گلوری کے عملے کے پاکستانی ارکان کی […]

.....................................................

پیرس۔ جاوید اختر بٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس۔ جاوید اختر بٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی طرف سے چئیرمین راجہ علی اصغر اور صدر جاوید اختر بٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کی تصویری جھلکیاں ۔فوٹو زاہد مصطفی اعوان

.....................................................

امریکی بحریہ نے ”مارننگ گلوری لیبیا کے حکام کے حوالے کر دیا

امریکی بحریہ نے ”مارننگ گلوری لیبیا کے حکام کے حوالے کر دیا

طرابلس (جیوڈیسک) امریکی بحریہ نے باغیوں کے قبضے سے آزاد کرائے گئے بحری جہاز مارننگ گلوری کو لیبیا کے حکام کے حوالے کر دیا۔ لیبیا کے بحری جہاز مارننگ گلوری کے عملے میں کپتان سمیت چھ پاکستانی بھی شامل ہیں۔

.....................................................

بافتا گیم ایوارڈ: ویڈیو گیم ‘دی لاسٹ آف اس’ نے میلہ لوٹ لیا

بافتا گیم ایوارڈ: ویڈیو گیم ‘دی لاسٹ آف اس’ نے میلہ لوٹ لیا

لندن (جیوڈیسک) لندن میں سجنے والا بافتا ویڈیو گیم ایوارڈ میلہ ویڈیو گیم دی لاسٹ آف اس نے لوٹ لیا۔ ریڈ کارپٹ پر گیمز بنانے والوں کی آمد نے تقریب کی رونق بڑھا دی۔ برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ کی تقریب میں گیمز کی دنیا سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ بہترین ایکشن، […]

.....................................................

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

ایک بچہ جس کا نام عنصر اور عمر 10 سال ہے باپ کا نام محمد اشرف ہے مورخہ 2/2/2014 سے لاپتہ ہے جس کو ملے تھانہ شاد باغ لاہور میں اطلاع دے۔ تلاش کرنے والے کو 10,000 روپے انعام دیا جائے گا۔ فون نمبر0301-4179158,0342-4199085 محلہ حاجی پارک مکان نمبر19E گلی نمبر 32 عامر روڈ شاد […]

.....................................................

سسرالیوں نے وینا ملک کے اعزاز میں تقریب کیلئے امریکا میں مہنگا ترین کروز جہاز بک کروالیا

سسرالیوں نے وینا ملک کے اعزاز میں تقریب کیلئے امریکا میں مہنگا ترین کروز جہاز بک کروالیا

لاہور (جیوڈیسک) متنازعہ خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ وینا ملک کو شادی راس آگئی، خاوند اسد بشیر کے بڑے بھائی ارشد خان خٹک نے پہلے قیمتی گاڑی تحفے دی اوراب شادی کی گرینڈ پارٹی کے لیے امریکا کا مہنگا ترین کروزبُک کروالیا۔ گریند پارٹی کی تقریب سمندرکے بیچ و بیچ 23 فروری کومنعقد کی […]

.....................................................

سرسبز کورنگی کے حوالے سے ڈی ایم سی کورنگی کا ضلع میں سرسبز ماحول کو عوامی تعاون سے فروغ دینے کا اعلان

کراچی: رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ بلدیاتی افسران صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کے حوالے سے اقدامات کریں علاقائی ترقی و خوبصورتی اور عوام کو مسائل سے چھٹکارہ دلانے کے لئے محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لا کر مسائل سے پاک معاشرے کا قیام یقینی بنایا جائے ان خیالات […]

.....................................................

فیصل آباد آرٹ کونسل میں یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے ڈرامہ مقابلہ جات

فیصل آباد: فیصل آباد آرٹ کونسل میں یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے ہونے والے ڈرامہ مقابلہ جات میں ہفتہ 8 فروری کو ہدائت کار احمد نواز نیازی کا ڈرامہ ”گھر کے چور” پیش کیا جائے گا جس کو محمد مقصود نے تحریر کیا ہے احمد نیازی آرٹ کونسل میں تین کامیاب ڈرامے پیش کر چکے […]

.....................................................

کراچی: پولیس اہلکاروں کی ہلاکت، ملزمان کی گرفتاری پر 50 لاکھ کا انعام

کراچی: پولیس اہلکاروں کی ہلاکت، ملزمان کی گرفتاری پر 50 لاکھ کا انعام

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے گزشتہ روز لانڈھی میں پولیس موبائلوں پر دستی بم حملے اور فائرنگ کر کے پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ لانڈھی میں […]

.....................................................

امریکا میں بدسلوکی کا شکار بھارتی سفارتکار دیویانی کیلیے جرات مندی کا ایورارڈ

امریکا میں بدسلوکی کا شکار بھارتی سفارتکار دیویانی کیلیے جرات مندی کا ایورارڈ

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکا میں بدسلوکی کا نشانہ بننے والی بھارتی خاتون سفارت کار دیویانی کھوبراگڑے کو دلت برادری کے سوشل گروپ نے جرأت مندی کے بی آر ایمبیڈکر ایوارڈ سے نوازا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیویانی کھوبراگڑے نے کہا کہ انھوں نے امریکا میں کوئی […]

.....................................................

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سال کے بہترین کھلاڑی بن گئے، فیفا ایوارڈ مل گیا

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سال کے بہترین کھلاڑی بن گئے، فیفا ایوارڈ مل گیا

برن (جیوڈیسک) پرتگال کے کرسٹیا نورونالڈو نے آخر کار محنت کا صلہ پالیا، طویل عرصے بعد وہ فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ میں ہونے والی تقریب میں جب رونالڈو کے نام کا اعلان کیا گیا تو اْن کی خوشی دیکھنے والی تھی، ایوارڈ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: آرمی میڈیکل کالج کے کیڈٹ فہد اشرف، سینئر ٹیچر کو انعام دے رہے ہیں۔

.....................................................

بلدیاتی مسائل کے حوالے سے عوامی شکایات کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنایا جائے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ عوام کو درپیش بلدیاتی مسائل اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کی جانب سے جاری انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی نشاط […]

.....................................................