عوامی زندگیوں کو ڈینگی سے بچائو کے حوالے سے جراثیم کش ادویات کا اسپرے انجام دیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیا قادری علاقائی مسائل کے حل اور عوام کو اُن کی دہلیز پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے بلدیاتی اداروں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ تندہی کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کو یقینی بنا ئیں، ندیوں اور نالوں سمیت گلیوں اور محلوں کے سطح […]

.....................................................

ٹریفک کی روانی کے حوالے سے عوامی شکایات کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے مستقل بنیادوں پر تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل زون کی جانب سے عوامی شکایات پرمنتخب عوامی نمائندوں کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران عشرہ محرم الحرام کے موقع پر برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کے روٹس سمیت اہم شاہراہوں سے سینکڑوں تجاوزات اور رکاوٹوں کا خاتمہ کر دیا گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت صحت و تعلیم کے شعبوں میں بہتری کے حوالے سے انقلابی اقدامات اُٹھا رہی ہے: رائو ناصر

لاہور : چیف آرگنائزر:مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو،میڈیا ایڈوائزر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور امتیاز علی شاکر،نائب صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ پی پی159ملک طارق ،محمد نذیر،رفیق احمد،بابر ،محمد شفیح ،محمدمشتاق، اشفاق احمد،وسیم ملک عرف بابا،شہباز،حافظ اقبال کی مسلم ن کے رہنماء رانا مبشر اقبال اور رانا راشد سے اُن […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کو عالمی ایکیسیس ایوارڈ کیلئے نامزد کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو عالمی ایکیسیس ایوارڈ کیلئے نامزد کر لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان عالمی ایکیسیس ایواڈ کیلئے نامزد ہو گیا انٹرنیشنل سینٹر فار پارلیمنڑی سٹڈیز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔دنیا بھر میں صرف 16 ممالک اس ایوارڈ کیلئے نامزد ہوئے ہیں۔ پاکستان کو 200 ممالک کی فہرست میں سے نامزد کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

اس مہم کے دوران 3000 طلبہ اور طالبات کو ایوارڈ دئیے گئے : ترجمان جمعیت

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام تعمیر تعلیم سے مہم ملک بھر میں بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ اس مہم کے دوران کراچی میں ٹیلنٹ ایکسپو، نیلام گھر،تقریری مقابلے ،لاہور میں ٹیلنٹ گالا،مردان، پشاور،تیمرگرہ، دیر ، چترال ،سرگودھا،فیصل آباد، کامونکی،سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں طلبہ کے لئے ٹیلنٹ ایوارڈز کی تقاریب منعقد ہوئیں […]

.....................................................

محرم الحرام کے دوران کراچی اور بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے

محرم الحرام کے دوران کراچی اور بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے

راولپنڈی (جیوڈیسک) سربراہ تحریک نفاذ جعفریہ نے محرم الحرام کے دوران کراچی، بلوچستان، گلگت بلتستان ، پارا چنار اور ڈی آئی خان کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران تنظیم کے رہنما آغا سید حامد علی موسوی نے سولہ نکاتی ضابطہ عزادری کا اعلان کیا۔ ان کا […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ شاہ فیصل زون کے تحت محرم الحرام کے موقع پر قیام امن اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے علماء اکرام ،علاقہ معززین ،مساجد وامام بارگاہوں کے منتظمین اور جلوس و تازیہ پرمٹ ہولڈرز کاایک اعلیٰ سطحی اجلاس( آج ) مورخہ 30اکتوبر2013ء بروز بدھ بوقت سہہ پہر 4بجے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی اٹھارہویں ترمیم کے حوالے سے قانون سازی کی ہدایت، کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم کی اٹھارہویں ترمیم کے حوالے سے قانون سازی کی ہدایت، کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اٹھارہویں ترمیم کے بعد پیدا ہونے والی قانونی خلا پر کرنے کے لئے ضروری قانون سازی کی ہدایت کرتے ہوئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کا سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفراللہ سے ملاقات میں کہنا تھا، ملک میں آزاد اور موثر […]

.....................................................

مبینہ ٹارگٹ کلرز 6 نومبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مبینہ ٹارگٹ کلرز 6 نومبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے تین مبینہ ٹارگٹ کلرز کو 6 نومبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گرفتار ملزمان پرویز اقبال، عمر مقصود […]

.....................................................

چوہدری امتیاز میکن کی رہائش گاہ پر سید نور الحسن شاہ کی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے معززین سے اہم میٹنگ

لالہ موسیٰ : ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری امتیاز میکن کی رہائش گاہ میکن شریف میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں سادات گروپ کے رہنما سید نورالحسن شاہ کی اہم ملاقات، اس موقع پر چوہدری ریاست آکیہ،کمانڈر امیر خاں، رفیق عرف پپو بٹ، چوہدری منیر حیدر کھٹانہ، چوہدری مدثر، محمد نعیم بٹ، عبدالقیوم بٹ ،سید […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 20.10.2013

تین روزہ صدیق میموریل ٹورنامنٹ کا اختتام کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) تین روزہ صدیق میموریل ٹورنامنٹ کا اختتام، فائنل میں مسلم لیگی رہنما چوہدری اطہر مقبول نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات اور میڈل تقسیم کئیے ۔ ٹورنامنٹ چکنمر 82/ML کی ٹیم نے واضع برتری سے جیت لیا۔ […]

.....................................................

تعلیم کے حوالے سے 2013 تک کاٹارگٹ پورا کر لیا، وزیر تعلیم پنجاب

تعلیم کے حوالے سے 2013 تک کاٹارگٹ پورا کر لیا، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر 2013 تک تعلیم کے حوالے سے جو ٹارگٹ تھا پورا کر لیا۔ 2015 تک 5 سے 9 سال کا کوئی بچہ سکول سے باہر نہیں ہو گا۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

قندوز کی کمان مقامی فورسز کے حوالے

قندوز کی کمان مقامی فورسز کے حوالے

مزار شریف (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق اس تقریب میں شرکت کے لئے جرمن وزیر خارجہ گیڈو ویسٹرویلے اور وزیر دفاع تھوماس ڈے میزیئر اپنے ایک غیر اعلانیہ دورے پر اچانک مزار شریف پہنچے۔ قندوز میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں مقامی فورسز کے حوالے کرنے کے لئے منعقد کی گئی ایک خصوصی تقریب میں خطاب کرتے […]

.....................................................

مبینہ ٹارگٹ کلر شجاعت ہاشمی جسمانی ریمانڈ پر پولیس، رینجرزکے حوالے

مبینہ ٹارگٹ کلر شجاعت ہاشمی جسمانی ریمانڈ پر پولیس، رینجرزکے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی مبینہ ٹارگٹ کلر شجاعت ہاشمی کو 14 روزکے جسمانی ریمانڈ پر پولیس، رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔ شجاعت ہاشمی کو پولیس کانسٹیبل کے قتل کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس، رینجرزکے حوالے کر […]

.....................................................

اسلام آباد : 14بھتہ خور مزید دو دن کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : 14بھتہ خور مزید دو دن کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار 14 ملزمان کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس نے اسلام آبادکے تھانہ سبزی منڈی کی حدود سے بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار 14 ملزمان کو اسلام آباد کی انسداد […]

.....................................................

نعمت رندھاوا قتل، ملزم 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

نعمت رندھاوا قتل، ملزم 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نعمت علی رندھاوا قتل کے ملزم کاظم عباس رضوی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 14 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم کاظم عباس پرنعمت علی رندھاوا کے قتل اور ناجائز […]

.....................................................

ملالہ کے لئے ہارورڈ یونی ورسٹی کی جانب سے ایوارڈ

ملالہ کے لئے ہارورڈ یونی ورسٹی کی جانب سے ایوارڈ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی ہارورڈ یونی ورسٹی نے ملالہ یوسف زئی کو 2013 کے لئے پیٹر گومز ہیومینی ٹیرین ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ملالہ یوسف زئی تعلیم عام کرنے کا پیغام لے کر مختلف ممالک کے دورے پر ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونی ورسٹی کے دورے میں ملالہ کو ہارورڈ فاونڈیشن کی جانب سے پیٹر […]

.....................................................

ملالہ یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ملالہ یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ڈبلنایمن (جیوڈیسک) سٹی انٹرنیشنل نے ملالہ یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر یعنی ایمبیسیڈر آف کانشنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔ انسانی حقوق کیلئے خدمات پریہ ایوارڈ دینے کی تقریب آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہوئی، جہاں ملالہ یوسف زئی اورامریکی گلوکار ہیری بلفونٹے Harry Belafonte کو مشترکہ طور پر یہ ایوارڈ دیا گیا۔ ملالہ یوسف […]

.....................................................

بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے اعتراف میں سابق ایم ایس ڈاکٹر وقار صادق رانا کو بلھے شاہ ایوارڈ 2013 دیا جائے گا

مصطفی آباد/للیانی : بلھے شاہ انٹر نیشنل فائونڈیشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال قصور میں میثالی اقدامات کرنے، اپ گریڈیشن ، وارڈز کی توسیع، کارڈیک وارڈ کا قیام، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کی رہائش گاہوں کی تعمیر، مریضوں کے لواحقین کیلئے ویٹینگ روم،کینٹین، پولیس چوکی، ہسپتال میں جدید الیکٹرونک پرچی سسٹم، ہسپتال میں بہترین طبی […]

.....................................................

ٹورنٹو فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ ٹویلو ایئرز اسلیو نے جیت لیا

ٹورنٹو فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ ٹویلو ایئرز اسلیو نے جیت لیا

ٹورنٹو (جیوڈیسک) ٹورنٹو فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا، پیپلز چوائس ایوارڈ 12 years a slave نے جیت لیا۔ ڈائریکٹر اسٹیو مک کوئینSteve McQueen کی یہ فلم 1953 میں غلام بنائے جانے والے ایک سیاہ فام شخص کی یادداشتوں پر مبنی ہے۔ ہالی وڈ کی اس شاہکار فلم کو دیگر فلمی میلوں میں بھی بھرپور […]

.....................................................

بچوں کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے سیف چائلڈ فائونڈیشن میں اجلاس

لاہور: مرکزی آفس سیف چائلڈ فائونڈیشن میں بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت سیف چائلڈ فائونڈیشن کے صدر شہزاد انجم بیگ نے کی اجلاس میں انٹرنیشنل ورلڈ ویژن کے نمائندہ کے علاوہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے شرکت کی اور بچوں کے […]

.....................................................

ندیم ہاشمی 7 روزہ جسمانی کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ندیم ہاشمی 7 روزہ جسمانی کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) سابق صوبائی اسمبلی سندھ اور ایم کیو ایم کے رہنما ندیم ہاشمی کا انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 7 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، ندیم ہاشمی کو 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وکیل صفائی نے جج شاہدہ […]

.....................................................

جوہر فاؤنڈیشن اور بسمل آرٹ کونسل کی جانب سے عقیل خان کالمسٹ کو بیسٹ جرنلسٹ کا ایوارڈ دیا گیا

جوہر فاؤنڈیشن اور بسمل آرٹ کونسل کی جانب سے عقیل خان کالمسٹ کو بیسٹ جرنلسٹ کا ایوارڈ دیا گیا

کراچی : کالم نگار اور ایڈیٹر پاک نیوز لائیوعقیل خان کو مولانا محمدعلی جوہر فاؤنڈیشن کی طرف سے بیسٹ جرنلسٹ کا ایوارڈ کراچی کے نیشنل میوزیم آڈیٹوریم میں دیا گیا۔ جوہر فاؤنڈیشن پاکستان بھر میں ایسے لوگوں کو ایوارڈ سے نوازتی ہے جو پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں مگر گمنامی کی زندگی بسر کررہے […]

.....................................................

مضاربہ اسکینڈل : مفتی احسان 13 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

مضاربہ اسکینڈل : مفتی احسان 13 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) شرعی منافع کا جھانسہ دے کر لوگوں سے ڈھائی سوارب روپے لوٹنے والے گروہ کے سرغنہ مفتی احسان الحق کو تیرہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔ لوگوں کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے والے ملزم مفتی احسان الحق کو اسلام آباد کی نیب عدالت میں پیش کیا […]

.....................................................