ترک وزیر خارجہ کے دورہ آذربائیجان کا مرکزی ایجنڈہ روس۔ یوکرین جنگ

ترک وزیر خارجہ کے دورہ آذربائیجان کا مرکزی ایجنڈہ روس۔ یوکرین جنگ

باکو (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا صدر علی یف نے استقبال کیا، ترک وزیر اس ملک کا ایک اموری دورہ کر رہے ہیں۔ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر علی یف نے کہا کہ وہ تین ماہ بعد شوشا اعلامیہ کی پہلی سالگرہ منائیں گے۔ “یہ […]

.....................................................

آذربائیجان کے وزیر دفاع ترکی کے دورے پر

آذربائیجان کے وزیر دفاع ترکی کے دورے پر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف کےساتھ ملاقات کی۔ حسن اوف ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترکی پہنچنے پر حلوصی آقار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ یاد گاری دفتر پر دستخط کے بعد دونوں وزرائے دفاع نے […]

.....................................................

ایران اور آذربائیجان کے سفارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران اور آذربائیجان کے سفارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید حاطب زادے نے آذربائیجانی نائب وزیر اعظم شاہین مصطفی یف کے دورے کو اپنے ملک کو تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔ خطیب زادے نے تہران میں وزارت خارجہ کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے میں شامل مسائل کے […]

.....................................................

آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی معاہدہ ہو گیا

آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی معاہدہ ہو گیا

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ مسلح جھڑپوں کے بعد ماسکو کی مدد سے جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آرمینیا کے مطابق ان جھڑپوں میں آذربائیجان کے فورسز کے ہاتھوں اس کے 15 فوجی ہلاک ہوئے۔ آرمینیا کی وزارت دفاع نے منگل کی رات دیر […]

.....................................................

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین دوبارہ مسلح جھڑپوں کا آغاز

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین دوبارہ مسلح جھڑپوں کا آغاز

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک مرتبہ پھر مسلح جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پندرہ فوجی مارے گئے ہیں جبکہ آذربائیجان نے بارہ فوجیوں کو پکڑ لیا ہے۔ آرمینیا کی طرف سے منگل کو جاری ہونے والے […]

.....................................................

صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا طیارہ، آرمینیا کے قبضے سے رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں تعمیر کئے گئے پہلے ہوائی اڈے پر اترا۔ صدر الہام علی ییف نے صدرایردوان کا خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان، فضولی ائیر […]

.....................................................

ترکی: صدر ایردوان آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

ترکی: صدر ایردوان آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کی دعوت پر کل آذربائیجان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان صدر الہام علی ییف کے ہمراہ، جنگ قارا باغ کے نتیجے میں رہا کروائے […]

.....................................................

آذربائیجان میں اسرائیلی ‘موجودگی‘ پر ایران کی طرف سے تنبیہ

آذربائیجان میں اسرائیلی ‘موجودگی‘ پر ایران کی طرف سے تنبیہ

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور اس کے پڑوسی ملک آذربائیجان کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک قفقاذ کے خطے میں ‘جیوپولیٹیکل تبدیلیاں‘ برداشت نہیں کر ے گا۔ ایران وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بدھ کے روز ماسکو میں […]

.....................................................

کسی آئل یا گیس کی تنصیب میں دھماکا نہیں ہوا، آذربائیجان

کسی آئل یا گیس کی تنصیب میں دھماکا نہیں ہوا، آذربائیجان

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ کسی آئل یا گیس فیلڈ میں دھماکا ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق دراصل یہ کیچڑ میں ہونے والا دھماکا (مڈ وولکینو) تھا۔ آذربائیجان کے حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ اس کے کسی آف شور آئل یا […]

.....................................................

ترکی آذربائیجان، لیبیا، شام۔ شمالی بحیرہ روم اور قبرص میں اپنے وجود کو جاری رکھے گا، ترک صدر

ترکی آذربائیجان، لیبیا، شام۔ شمالی بحیرہ روم اور قبرص میں اپنے وجود کو جاری رکھے گا، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ ہم لیبیا میں ہیں، آذربائیجان میں ہیں، شام میں ہیں، بحیرہ روم میں ہیں اور ان مقامات پر اپنے وجود کو جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان نے سکاریہ میں ٹینک پیلٹ کارخانے کے محنت کشوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ […]

.....................................................

ترکی اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا: صدر ایردوان

ترکی اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی آج اور مستقبل میں اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ انہوں نے اخیالات کا اظہار آذربائیجان قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کاکیشیا میں امن اور سکون آذربائیجان بلکہ ارمینیا سمیت خطے […]

.....................................................

ترک فوجی دستوں کو آذربائیجان بھیجنے کے اجازت نامے کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

ترک فوجی دستوں کو آذربائیجان بھیجنے کے اجازت نامے کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک فوجیوں کو آذربائیجان بھیجنے کے لئے صدارتی اجازت نامہ ، ترکی کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) میں پیش کر دیا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ ارسال کردہ اجازت نامے کے بل کو دوست اور برادر ملک آذربائیجان کی جدوجہد اور مقبوضہ اراضی کو بچانے کے لئے […]

.....................................................

آگ لگا دیں، گھر آذریوں کے ہاتھ نہ لگیں

آگ لگا دیں، گھر آذریوں کے ہاتھ نہ لگیں

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) چھ ہفتوں کی لڑائی میں آرمینیا کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے تئیس سو سے زائد فوجی مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب آرمینیا جانے والے افراد اپنے گھروں کو آگ لگا رہے ہیں تاکہ وہ آذربائیجان کے ہاتھ نہ لگیں۔ آرمینیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

نگورونو کارا باخ میں روس نے اپنی امن فوج تعینات کر دی

نگورونو کارا باخ میں روس نے اپنی امن فوج تعینات کر دی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد روس نے خطے میں اپنی فوج تعینات کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ روس اس متنازعہ خطے میں مزید فوجی ساز و سامان بھیجنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔ روس نے منگل 10 نومبر سے متنازعہ علاقے نگورنو […]

.....................................................

آذربائیجان، روس اور آرمینیا میں جنگ بندی کا معاہدہ

آذربائیجان، روس اور آرمینیا میں جنگ بندی کا معاہدہ

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) روس آذر بائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں نے متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کا نفاذ منگل 10 نومبر سے ہو رہا ہے۔ آرمینیا، روس اور آذربائیجان کے سربراہان حکومت کا کہنا ہے کہ انہوں نے متنازعہ علاقے […]

.....................................................

آذربائیجان کی روس سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے پر معذرت، معاوضے کی پیش کش

آذربائیجان کی روس سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے پر معذرت، معاوضے کی پیش کش

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کی سرحد پر روس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا اعتراف کیا ہے۔اس نے اس الم ناک حادثے پر روس سے معذرت کی ہے اور اس کو جانی اور مالی نقصانات کے ازالے کے لیے معاوضے کی پیش کش کی ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے […]

.....................................................

آذربائیجان، قاراباغ جنگ میں فتح کے قریب پہنچ چکا ہے، صدر ایردوان

آذربائیجان، قاراباغ جنگ میں فتح کے قریب پہنچ چکا ہے، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اپنی سر زمین کو آرمینی قبضے سے نجات دلانے کی جنگ کرنے والا آذربائیجان اپنی فتح کے قریب پہنچ چکا ہے۔ صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے قاہرامان مراش میں 7 ویں ضلعی کنونشن سے خطا ب میں کہا کہ ہم […]

.....................................................

امریکی ثالثی میں آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق

امریکی ثالثی میں آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ آرمینیا اور آذربائیجان نے پیر کے روز ایک بار پھر واشنگٹن میں مذاکرات کے بعد ناگورنو کاراباخ خطے میں “انسانی بنیادوں پر” جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ہفتے کے روز اسسٹنٹ سکریٹری خارجہ اسٹیفن بیگن نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات […]

.....................................................

ایردوآن آذر بائیجان کی مدد پر مصر، آرمینیا نے ترک ڈرون مار گرایا

ایردوآن آذر بائیجان کی مدد پر مصر، آرمینیا نے ترک ڈرون مار گرایا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ جنگی بندی کی عالمی اپیلوں کے باوجود وہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذر بائیجان کے ساتھ ہیں۔ ادھر کل منگل کے روز آرمینیا کی فوج نے متنازع صوبہ ناگورنا کارا باخ میں تُرکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا […]

.....................................................

آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ’انسانی بنیادوں‘ پر نیا سیز فائر معاہدہ

آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ’انسانی بنیادوں‘ پر نیا سیز فائر معاہدہ

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین انسانی بنیادوں پر نیا سیز فائر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا اعلان دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ تحریری بیان کے ذریعے کیا گیا۔ روس اور فرانس کی کوششوں سے طے پانے والے فائر بندی کے نئے معاہدے […]

.....................................................

آذربائیجان میں آرمینیا کا بیلسٹک میزائل سے حملہ، 13 شہری ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی

آذربائیجان میں آرمینیا کا بیلسٹک میزائل سے حملہ، 13 شہری ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں بیلسٹک میزائل کے حملے میں 13 شہری ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ آذربائیجان نے آرمینیا پر اس میزائل حملے کا الزام عاید کیا ہے جبکہ آرمینیا کی وزارت دفاع نے ایسے کسی حملے کی تردید کی ہے۔ناگورنو قراباغ کے علاحدگی پسند […]

.....................................................

آرمینیا اور آذر بائیجان کا ناگورنوقراباغ میں نیا اعلان جنگ بندی

آرمینیا اور آذر بائیجان کا ناگورنوقراباغ میں نیا اعلان جنگ بندی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان نے متنازع علاقے ناگورنو قراباغ میں کوئی تین ہفتے سے جاری لڑائی کے بعد ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب جنگ بندی کا نیا اعلان کیا ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر بات چیت میں اس نئی […]

.....................................................

آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری

آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کے معاہدے کے باوجود گزشتہ شب فریقین نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر شیلنگ اور گولہ باری کی ہے۔ آذربائیجان کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے اس کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ آرمینیا نے آذربائیجان […]

.....................................................

آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق، لیکن خلاف ورزی کے الزامات بھی جاری

آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق، لیکن خلاف ورزی کے الزامات بھی جاری

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ماسکو میں طویل مذاکرات کے بعد طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں فائر بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ تاہم فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے […]

.....................................................
Page 1 of 212