پوتین کی آرمینیا اور آذربائیجان کو ماسکو میں بات چیت کی دعوت

پوتین کی آرمینیا اور آذربائیجان کو ماسکو میں بات چیت کی دعوت

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادمیر پوتین نے آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کو مذاکرات کے لیے جمعے کے روز ماسکو آنے کی دعوت دی ہے۔ دونوں ممالک اس وقت ناگورنو کاراباخ میں خون ریز معرکے میں مصروف ہیں۔ جمعرات کی شام کرملن ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ “آذربائیجان اور […]

.....................................................

شیخ الازھر کی آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کی اپیل

شیخ الازھر کی آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کی اپیل

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے آذربائیجان اور آرمینیا پر فوری جنگ بندی اور تنازع کے سیاسی حل کے لیے فوری طور پر غیر مشروط مذاکرات پر زور دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ‘فیس بک’ اور ٹویٹر پرپوسٹ کردہ […]

.....................................................

آذری آرمینیائی تنازعہ علاقائی جنگ بن سکتا ہے، ایرانی صدر کی تنبیہ

آذری آرمینیائی تنازعہ علاقائی جنگ بن سکتا ہے، ایرانی صدر کی تنبیہ

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے تنبیہ کی ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین مسلح تنازعہ پھیل کر ایک علاقائی جنگ بن سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شام اور لیبیا سے جنگجوؤں کا نگورنو کاراباخ بھیجا جانا ناقابل قبول ہے۔ ایرانی دارالحکومت تہران سے ملنے والی رپورٹوں کے […]

.....................................................

آرمینیا سے جنگ: ترکی نے کیسے آذربائیجان کا جانی نقصان کم کیا؟

آرمینیا سے جنگ: ترکی نے کیسے آذربائیجان کا جانی نقصان کم کیا؟

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا سے جنگ میں ترکی اور پاکستان نے آذربائیجان کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔ گزشتہ دنوں بھی ترک صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا تھا کہ آرمینیا کو نگورنو کاراباخ کا علاقہ چھوڑنا ہو گا۔ آذربائیجان نے آرمینیا سے جنگ میں متعدد علاقوں سے قبضہ […]

.....................................................

آرمینیا، آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں، اب تک 240 ہلاکتیں

آرمینیا، آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں، اب تک 240 ہلاکتیں

باکو (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے دستوں کے مابین نگورنو کاراباخ کے علیحدگی پسند خطے کے باعث شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسرا بڑا آذری شہر گنجہ بھی آرمینیائی حملوں کی زد میں ہے جبکہ ترکی نے آذری شہری علاقوں پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے اتوار چار اکتوبر […]

.....................................................

شامی جنگجوئوں کو آذربائیجان بھیجنے پر ترکی وضاحت پیش کرے: فرانس

شامی جنگجوئوں کو آذربائیجان بھیجنے پر ترکی وضاحت پیش کرے: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ترک حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آذربائیجان میں جہادی جنگجوئوں کی بذریعہ ترکی آمد کی وضاحت کرے۔ انہوں نے نیٹو ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنے مشکوک اتحادی کے اقدامات سے متعلق سوال اٹھائیں۔ میکروں نے ایک بیان میں کہا کہ “ترکی نے ایک […]

.....................................................

آرمینیا سے جنگ: آذربائیجان کی اینکر خوشی سے کیوں رو پڑی؟

آرمینیا سے جنگ: آذربائیجان کی اینکر خوشی سے کیوں رو پڑی؟

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے ’نگورنو کارا باخ‘ میں جھڑپوں کا سلسہ 4 روز سے جاری ہے۔ حالیہ جھڑپوں کے آغاز میں آرمینیا کی جانب سے حملوں کے جواب میں آذربائیجان کی وزارت دفاع نے متنازع علاقے میں 6 دیہاتوں کو آرمینی قبضے سے چھڑانے کا اعلان کیا تھا۔ […]

.....................................................

روس کا آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان مذاکرات پر زور

روس کا آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان مذاکرات پر زور

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری تنازع کے فوری حل کے لیے جنگ بندی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماسکو دونوں‌ پڑوسی ملکوں آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کرانے کے لیے تیار ہے۔ ماسکو […]

.....................................................

ترکی نے چار ہزار شامی جنگجو آذربائیجان بھیجے، آرمینیا کا الزام

ترکی نے چار ہزار شامی جنگجو آذربائیجان بھیجے، آرمینیا کا الزام

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے شمالی شام سے تقریباﹰ چار ہزار جنگجو نگورنو کاراباخ میں لڑنے کے لیے آذربائیجان بھیجے۔ آذربائیجان کے اس علیحدگی پسند خطے میں آرمینیائی اور آذری دستوں کے مابین لڑائی دوسرے دن بھی جاری ہے۔ روس میں آرمینیا کے سفیر نے پیر 28 ستمبر […]

.....................................................

مسلم علاقے پر مسیحی علیحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین شدید لڑائی

مسلم علاقے پر مسیحی علیحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین شدید لڑائی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ایشیائی ریاستوں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ یہ مسلح جھڑپیں اتوار ستائیس ستمبر کی صبح سے نگورنو کاراباخ میں ہو رہی ہیں۔ نگورنو کاراباخ نامی خطے کے صدر آرائیک ہاروتیونیان نے بتایا کہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام فوجی دستوں کو حرکت میں لاتے […]

.....................................................
Page 2 of 212