ارنب گوسوامی کو بالا کوٹ پر بھارتی حملے کی پیشگی اطلاع کیسے ملی؟

ارنب گوسوامی کو بالا کوٹ پر بھارتی حملے کی پیشگی اطلاع کیسے ملی؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ مذکورہ گفتگو سے بھارتی میڈیا اور مودی سرکار کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے۔ بھارتی نیوز چینل ریپبلک کے ایڈیٹر ان […]

.....................................................