مسلم باغ (جیوڈیسک) مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کا خودکشی معاملہ حل نہیں ہو سکا جبکہ تاحال مقدمہ درج نہ ہونے پر ثاقبہ کے لواحقین اور سہیلیوں نے بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں دائرکی گئی آئینی درخواست میں نواب اکبربگٹی قتل کیس میں اے ٹی سی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست […]
کسی بھی سرکاری ملازم کو لامحدود عرصہ تک معطل نہیں رکھا جا سکتا، سرکاری ملازم کو صرف 90 روز معطل رکھا جا سکتا ہے، مجاز حکام پر لازم ہے کہ معطل ملازم کیخلاف انکوائری نوے روز میں مکمل کریں، بلوچستان ہائیکورٹ۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے پر بم دھماکے خلاف وکلاء کی جانب عدالتوں سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قافلے پر ہفتے کے روز خاران سے واپس آتے ہوئے نوشکی کے قریب روڈ کنارے نصب بم کو ریموٹ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججوں نے نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد ججز کی تعداد مکمل ہو گئی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نئے ججوں سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں ہائی کورٹ کے ججوں سمیت بار کونسلز کے عہدیداروں اور وکلا […]
صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے آٹھ اور بلوچستان کے تین ایڈیشنل ججزکی تقرری کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے صدر کو ارسال کی گئی سمر ی میں شوکت علی میمن، اشرف جہاں، شاہ نواز طارق کو ایڈیشنل ججز میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ عبدالمالک گادی، نذراکبر، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر سندھ ہائی کورٹ کے 8 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات کیے جانیوالوں میں شکیل احمد محمد اعجاز سواتی اور محمد کامران ملاخیل شامل ہیں۔ صدر […]
بلوچستان (جیوڈیسک) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی۔ جس میں گیارہ امیدوار نااہل اور چار اہل قرار پائے۔ تیس سے زائد امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کی تھیں۔ جس […]
بلوچستان: (جیو ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے مستقل کئے جانے والے ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان نے ان سے حلف لیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل کئے جانے والے تین ججز کی حلف برداری کی سادہ مگر پر وقار تقریب بلوچستان […]