بنکاک (جیوڈیسک) دھماکے ایک ایسے وقت کیے گئے جب تھائی دارالحکومت میں ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو رہا ہے اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی بنکاک میں موجود ہیں۔ دھماکے صبح اس وقت ہوئے جب سڑکوں پر دفتر جانے والوں کی بھیڑ تھی۔ تھائی حکام کے مطابق کلُ چھ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور ان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور چھٹیاں گزارنے بنکاک چلے گئے ہیں۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق سیف علی خان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ کرینہ کپور کو اب زیادہ وقت اپنے ساتھ ہی رکھتے ہیں یہاں تک کہ حال ہی میں انھیں […]
بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی سڑکوں پربھیک مانگنے پر پابندی عائد کر دی گئی، تاہم فن کا مظاہرہ کر کے بطور داد پیسے لینے والوں کو لائسنس جاری کیے جائیں گے۔ تھائی لینڈ کی قانون ساز اسمبلی نے یہ قانون سڑکوں پر نظم برقرار رکھنے کے اقدام کے طور پر منظور کیا ہے جس کے […]
بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ایک مندر پر بم حملے کے دو ملزمان نے فوجی عدالت میں اپنے اوپر عائد الزامات سے انکار کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملزمان آدم کرادگ عرف بلال محمد اور یوسفو مریلی کو فوجی عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ دونوں ملزمان کا تعلق چین […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات دو سال بعد کرائے جائینگے اور تمام اختیارات سویلین حکومت کو واپس سونپ دیئےجائیں گے۔ تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم ویسانو کریانگم نے غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں مندر میں ہونے والے بم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور 78 زخمی ہوگئے۔ ہندوؤں کے ایراوان مندر میں بری تعداد میں لوگ عبادت میں مصروف تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہوگیا جس میں 4 غیر ملکیوں سمیت 27 افراد ہلاک اور 78 سے زائد زخمی ہوگئے […]
بنکاک (جیوڈیسک) مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی آج 42 ویں برسی ہے۔ عرصہ گذر گیا، لیکن دنیا کمال کے داؤ پیچ دکھانے والے بروس لی کو نہیں بھولی۔ وہ مارشل آرٹ کا ماسٹر تھا ،ایسے داو پیچ دکھاتا کہ بڑے بڑے اس کے سامنے […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ لک شناوترا نے اپنے خلاف دائر کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں، ان کا کہنا تھا کہ وہ بے قصور ہیں۔ تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ لک شناوترا چاول کی سبسڈی پروگرام کے کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں پیش […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں مقامی تہوار کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 120 افراد ہلاک جبکہ 1200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تھائی لینڈ میں نئے قمری سال کے آغاز پر ’’سونگا کرن ‘‘ کے تہوار کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرتے ہیں، 3 روزہ تہوار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف پروازوں کے ذریعے بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے ہیروئن برآمد کر لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بینکاک اور دبئی جانے والی الگ الگ پروازوں کے 2 مسافر پیٹ میں ہیروئن […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی پارلیمان نے ملک کی سابق وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا کے مواخذے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد وہ ملکی سیاست میں پانچ برس تک حصہ نہیں لے سکیں گی۔ ان کا مواخذہ چاولوں کی متنازع سبسڈی سکیم میں بطور وزیرِاعظم ان کے کردار پر کیا گیا ہے۔ ان […]
بنکاک (جیوڈیسک) کرے کوئی اور اور بھرے کوئی اورایسا ہی کچھ ہوا تھائی لینڈ کی شہزادی کے ساتھ جہاں ان کے خاندان کوکرپشن میں ملوث ہونے پر دییے گئے شاہی فیملی کے اعزاز سے محروم کردیا گیا جب کہ شہزادہ صاحب بھی اپنی بیوی سے سخت ناراض نظر آرہے ہیں بلکہ دونوں کے درمیان علیحدگی […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے مزید 20 صوبوں سے کرفیو اٹھا لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجی حکومت نے اپنے بیان میں کہا کہ ان علاقوں میں امن و امان ہونے کی وجہ سے کرفیو اٹھایا گیا ہے تاکہ لوگوں کی زندگی کو آسان بنایا جا سکے تاہم دارالحکومت بنکاک سمیت 50 […]
بنکاک (جیوڈیسک) انتخابات میں تاخیر پر فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا خدشہ تھائی لینڈ میں فوجی بغاوت کے بعد قائم ہونے والی فوجی حکومت نے احتجاجی مظاہروں کی روک تھام کے لیے دارالحکومت بنکاکمیں فوج اور پولیس کے ہزاروں سپاہی تعینات کر دیے ہیں۔ کاروباری مقامات کو بند رکھا گیا ہے البتہ موٹر […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے درالحکومت بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ حملہ درالحکومت بنکاک میں واقع یادگار جمہوریت کے قریب حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ کیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صبح سویر ے نامعلوم […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی حکومت نے دارالحکومت بنکاک اور اس کے نواحی علاقوں میں نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت مخالف مظاہرے شروع ہونے کے بعد تقریباً 2 ماہ سے ان علاقوں میں ایمرجنسی نافذ تھی۔ تھائی لینڈ کے اقتصادی مرکز میں ہنگامی حالت کے خاتمے کے بعد امید کی جا رہی ہے […]
بینکاک (جیوڈیسک) بینکاک میں سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔ وزیر اعظم کے دفتر کا گھیراؤ کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں سے ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ مطاہرین سے سرکاری عمارتوں کا قبضہ چھڑانے کے لیے سیکورٹی فورسز کی کار روائی جاری ہے۔ مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی حکومت نے عوامی مظاہروں کی شدت میں کمی لانے کے لئے دارالحکومت سمیت مختلف صوبوں میں 2 ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تھائی وزیراعظم نے عوامی مطالبے کے برخلاف استعفی نہ دینا کا اعلان کرتے ہوئے ہنگامی صورتحال کا نفاذ کردیا ہے جس کے بعد بنکاک سمیت مختلف […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرین کے ایک کیمپ میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے، 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اتوار کو […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اپوزیشن کی طرف سے دارالحکومت بنکاک پر آج قبضہ کرنے کے اعلان کے بعد حالات سنگین ہو گئے۔ حکومت نے سیکورٹی کے لیے فوج سمیت ہزاروں اہلکار تعینات کر دیئے جبکہ مظاہرین کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر ڈیرے ڈال لیے۔ تھائی لینڈ کی اپوزیشن نے وزیر اعظم شینا وترا […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی عوام آج اپنے بادشاہ کی چھیاسویں سالگرہ منا رہے ہیں جس کے احترام میں انہوں نے ایک دن کے لئے حکومت مخالف مظاہرے بھی روک دئیے ہیں۔ تھائی بادشاہ بھومیبول (Bhumibol) کی سالگرہ کی تقریبات شاہی محل میں جاری ہیں۔ فوجی دستوں نے بادشاہ کو سلامی پیش کی۔ مرکزی تقریب میں سیکڑوں […]
بینکاک (جیوڈیسک) بینکاک معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر بینکاک میں ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے، ان کے چہرے پر دو ٹانکے لگائے گئے ہیں۔ گلوکار علی ظفر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ علی ظفر بالی وڈ میں اپنی فلم کل بل کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ جہاں سے وہ […]
لاہور : انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن نے پنجاب میں چاول اور گندم کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے ادارے کے ڈائریکٹر نے اس خیال کا اظہار صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید سے بینکاک میں ملاقات میں کیا۔ صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر […]