قومی سنوکر ٹیم بنکاک میں ہونے والی سکس ریڈ عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد تین رکنی قومی سنوکر ٹیم بنکاک میں ہونے والی سکس ریڈ عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق سکس ریڈ عالمی سنوکر چیمپئن شپ 2 سے7 ستمبر تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقد ہوگی۔ اور ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی […]

.....................................................

مانچسٹر یونائیٹڈ کی 3 ہفتے کے دورہ پر بینکاک آمد

مانچسٹر یونائیٹڈ کی 3 ہفتے کے دورہ پر بینکاک آمد

بینکاک (جیوڈیسک) یورپین فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ تین ہفتے کے دورے پر بینکاک پہنچ گیا۔ مانچیسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم بینکاک اور دوسری ٹیموں کے ساتھ دوستانہ میچز کھیلنے کیلیے تھائی لینڈ پہنچی ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں میں مشہور برطانوی کھلاڑی وین رونی بھی شامل ہیں۔ تین ہفتے کے اس دورے کے دوران مانچسٹر یونائیٹڈ، […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں کم کرنے کا الٹی میٹم مل گیا

تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں کم کرنے کا الٹی میٹم مل گیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں اورپھیلتے جسم کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کردی گئی، 12 دن میں وزن گھٹانے کا الٹی میٹم مل گیا ہے، اعلان کے بعد تھائی لینڈ میں پولیس والوں کا نیا امتحان شروع ہو گیا ہے، حکام نے کہہ دیا بڑی بڑی توندیں اور بھاری بھرکم […]

.....................................................

بنکاک میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، 200 سے زائد جانور برآمد

بنکاک میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، 200 سے زائد جانور برآمد

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کے 200 سے زائد جانور بر آمد کرلیے۔غیر قانونی طور پر گھر میں رکھے جانے والے ان جانوروں میں 14 سفید شیروں کے علاوہ بندر اور مختلف نسلوں کے جانوروں سمیت کئی پرندے بھی شامل تھے۔ پولیس حکام کے مطابق ان […]

.....................................................

اونچی لہریں دیکھ کر کترینہ کی کیفیت خراب

اونچی لہریں دیکھ کر کترینہ کی کیفیت خراب

بنکاک (جیوڈیسک) بالی ووڈ کیوٹ کیٹ کترینہ کیف کو دیکھ کر سمندر بھی بپھر گیا، اونچی لہریں دیکھ کر کترینہ کی کیفیت خراب ہو گئی۔ بنکاک بالی ووڈ ذرائع کے مطابق فلم “زندگی نہ ملے گی دوبارہ” میں زبردست اسٹنٹس کرنے والی کترینہ کو “ایکشن کوئین” کا خطاب بھی دیا گیا ہے۔ وہ تھائی لینڈ […]

.....................................................

بنکاک : میا نمار کے مہاجرین کیمپ میں لگی آگ سے42 افراد ہلاک

بنکاک : میا نمار کے مہاجرین کیمپ میں لگی آگ سے42 افراد ہلاک

بنکاک(جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں میانمار کے مہاجرین کے کیمپ میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال میں واقع میانمار مہاجرین کے کیمپ میں لگنے والی آگ سے جل کر کم سے کم42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی […]

.....................................................

باڈی بلڈرز کی 6 رکنی ٹیم لاہور سے بنکاک روانہ

باڈی بلڈرز کی 6 رکنی ٹیم لاہور سے بنکاک روانہ

لاہور (جیوڈیسک) عالمی مقابلہ تن سازی میں شرکت کے لئے قومی باڈی بلڈرز کی چھ رکنی ٹیم لاہور سے بنکاک روانہ ہوگئی۔ روانگی سے قبل لاہور ائیرپورٹ پرذرائع سے بات کرتے ہوئے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری شیخ فاروق کاکہناتھا تمام کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کی ہے۔ وہ مکمل تیاری میں ہیں اور […]

.....................................................

تھائی لینڈ : بنکاک میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاج

تھائی لینڈ : بنکاک میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاج

تھائی لینڈ (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں دس ہزار افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور وہ حکومت مخالف نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے تھائی وزیر اعظم ینگ سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں سیلاب، بینکاک سے لوگوں کی نقل مکانی

تھائی لینڈ میں سیلاب، بینکاک سے لوگوں کی نقل مکانی

تھائی لینڈ میں سیلاب نے معمولات زندگی معطل کرکے رکھ دئے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کی ہے۔ سیلاب کے بعد دارالحکومت بینکاک کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ شہر کا مغربی حصہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ یہاں سے پانی کی نکاسی […]

.....................................................

تھائی لینڈ کے دارالحکومت کو سیلاب سے بدستور خطرہ

تھائی لینڈ کے دارالحکومت کو سیلاب سے بدستور خطرہ

تھائی لینڈ کے دارالحکومت کو سیلابی ریلے سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائی گئی رکاوٹیں فی الحال موثر ثابت ہو رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق بنکاک کے اطراف میں کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں، اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 297 ہو گئی ہے۔بنکاک میں محکمہ نکاسی آب […]

.....................................................
Page 2 of 212