پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سیکیورٹی فورسز نے مالاکنڈ ریجن کے علاقے جنگل شہید کنڈاو تھانہ مایار کے قریب انٹلیجنس بیس آپریشن کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارتِ داخلہ نے شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی پر عائد پابندی میں اضافہ کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ یہ پابندی شام کے جنگی حالات کے تناظر میں عائد کی گئی تھی۔ سولہ جرمن وفاقی ریاستوں کے صوبائی وزرائے داخلہ کی ورچوئل میٹنگ میں شامی مہاجرین کی ان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہوٹلوں، ریسٹورینٹس اور کیفے کے اندر کھانا کھانے پر پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹل، ریسٹورینٹس اور کیفے کھانے کے لیے باہر بیٹھنے کا انتظام ایس او پیز اور سماجی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر آج سے کاروباری مراکز کو صبح 6 سے شام 6 تک کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ میں کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیرکا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی رشتے داروں سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کر دی۔ محکمہ جیل خانہ جات کے حکام کے مطابق رواں سال مارچ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جیلوں میں پابند […]
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی اپیل عدالت نے بدھ کے روز جاری کردہ اپنے ایک فیصلے میں مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کو اپنی آئینی اور قانونی حیثیت تسلیم کرانے ناکامی کے بعد کالعدم قرار دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اردنی عدالت کی طرف سے صادر کردہ فیصلہ 2013/2020 میں کہا گیا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چین کے سنکیانگ علاقے میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے مدنظر چین کے چار اعلی حکام پر پابندیاں عائد کردیں، جن میں حکمراں جماعت کے پولٹ بیورو کا ایک رکن بھی شامل ہے۔ امریکا نے ان سینیئر حکام پر پابندی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سرکاری تحویل سے فرار ہو گئے ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی جانب سے سرکاری تحویل سے فرار ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر دیے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دے دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت دونوں جماعتوں پرپابندی عائد کی۔ اس کے علاوہ دونوں جماعتوں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات کی تیاریوں کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذاتِ نامزدگی کالعدم کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نئے کاغذات نامزدگی تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع نہ دینے کا جرم قبول کر لیا، اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر پر ایک ماہ کی پابندی جبکہ 2 لاکھ روپے عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فکسنگ کیس میں ایک اور کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع […]
ڈنمارک (جیوڈیسک) ڈنمارک نے ’نفرت پھیلانے والے‘ چھ غیر ملکی مبلغین کے ملک میں داخلے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ ان مبلغین میں پانچ مسلمان مبلغین کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کے نسخے جلانے والا متنازعہ امریکی پادری ٹیری جونز بھی شامل ہے۔ ڈنمارک کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ […]
تحریر : ماروی منظور سپریم کورٹ نے 19 مارچ 2017 کو سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت لیے گئے CCE 2013 کے تحریر و زبانی امتحانات کالعدم قرار دے دیے۔۔یہ فیصلہ کامیاب امیدواروں پر بجلی بن کرگرا۔۔ہم تمام کامیاب امیدواروں کوان گناہوں کی سزا دی گئی۔۔جو ہم سے سرزد ہی نہیں ہوئے۔۔ہماری زندگی کے تین […]
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی طرف سے جاری 31 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نامناسب رویے پر پابندی کی سزا کاٹنے والے اوپنر احمد شہزاد کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ کیمپ کے لیے بلائے […]
اسلام آباد: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالوی نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی فلمیں اور بھارتی مواد پر مکمل پابندی عائد کی جانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے جسے آگے آنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کا یہ اصولی موقف […]
عراق (جیوڈیسک) عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پر سے سفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔ خواہش ہے کہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے، […]
تحریر : عماد ظفر خوش فہمیاں پالنے اور خواب دیکھنے پر نہ تو پابندی عائد کی جا سکتی ہے اور نہ ہی روکا جا سکتا ہے.کبھی کبھار انسان خوش فہمیوں اور خواب دیکھنے کی لت کا شکار ہو کر سرابوں کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتا ہے. یہ کیفیت دراصل حقیقتوں سے فرار کی ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے گئے۔ فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کو بھی اس عہدے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ سیکرٹری پی ایف ایف کرنل احمد یار خان لودھی کو بھی کام کرنے سے روک دیا گیا۔ فٹبال فیڈریشن […]
امریکہ (جیوڈیسک) سان فرانسسکو کی کورٹ آف اپیلز کی طرف سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندی سے متعلق حکم نامے کی معطلی کو برقرار رکھے جانے کے بعد ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریگریشن سے متعلق ایک “بالکل نئے حکم” پر غور کر رہے ہیں۔ صدارتی حکم نامے کے تحت سات مسلم اکثریتی […]
لیہ (محمد صدیق پرہارسے) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی پتنگ بازی پر پابندی عائد ہے۔پتنگ اُڑانے اور اس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے دھاتی ڈور اور پتنگ تیار کرنے اور […]
پیرمحل (نامہ نگار) پنجاب بار کونسل کی طرف سے پیرمحل بار کے الیکشن کالعدم قرار دے کر عبوری صدر کا تقرر خوش آئند ہے انشاء اللہ جیت حق سچ کی ہوگی ان خیالا ت کا اظہار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ امیدوار برائے صدر پیرمحل بار کونسل نے ہمراہ چوہدری عابد ایڈوکیٹ ، محمدا کرم نوناری […]
تحریر : ممتاز حیدر امریکا نے پاکستان کو پیغام دیا ہے کہ جماعة الدعوة کے خلاف کاروائی کریں یا پھر پابندیوں کے لئے تیار رہو جائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ نے پاکستانی سفیر سے ملاقات میں پیغام دیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے جماعة الدعوة پر پابندیوں کے پیغام پرمذہبی و سیاسی […]
تحریر : حفیظ خٹک موجودہ دور میں اسلحے کی جنگوں کی اپنی حیثیت ہے تاہم ان سے بڑھ کر جو جنگ اس دور میں اہمیت کی حامل ہے وہ تہذیب و ثقافت کی جنگ ہے جس میں ذرائع ابلاغ کے ذریعے ایک ملک اپنے محالف ملک پر یلغار کرتا چلا جاتا ہے اور اس کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اسپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پمفلٹ کے ذریعے لوگوں کو کالعدم تنظیم میں شامل ہونے پر اکسایا جا رہا تھا، ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق اسپیشل پولیس […]