اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف مؤثر کام […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ میں پاکستان پر پابندی لگانے کی بھارتی قرارداد بھارت سے دوستی و تجارت کے خواہشمندوں کے منہ پر طمانچہ اور اس بات کا ثبوت ہے کہ ذاتی مفادات کیلئے بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے کی خواہش پاکستان و قوم کیلئے اتنی ہی خطرناک ہے جس قدر پاکستان کیخلاف بھارتی […]
شمالی کوریا (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملک میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی لگا دی ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم شمالی کوریا میں حضرت عیسیٰ کو بھلا کر ان کی جگہ اپنے والد کم جونگ سوک کی عبادت کرنے کے مقصد کے تحت حضرت عیسیٰ کی عبادت پر […]
مصر (جیوڈیسک) مصر کے علاقے جزیرہ نما سینا میں ایک پولیس چوکی پر ہونے والے کار بم دھماکے میں آٹھ مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ شمالی جزیرہ نما سینا میں جمعرات کو ہوا اور اس واقعہ میں کم ازکم 12 فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے جب کہ تین […]
تحریر : ابن سید علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میڑک کے انگریزی کے پیپر میں ممتحن صاحب نے کمال کر دیا۔سوال جاذب النظر تھا۔ دلچسپ بھی تھا۔ جناب شاید منٹو سے متاثر تھے۔ شاید منٹو صاحب کا افسانہ ان کا پسندید ہ افسانہ تھا۔مجھے ممتحن کے کردار پر انگلی اٹھانے کا کوئی حق نہیں پہنچتا، […]
تحریر : ریاض احمد ملک گذشتہ روز اچانک خان صاحب نے عوام کے جذبات کو ٹھیس پنچانے کا پروگرام بنایا اور اس وقت جب کارکن ان کی باتوں میں آکر سردی اور ڈنڈوں کی مصیبتیں برداش کر چکے تھے انہوں نے دھرنا ختم کر دیا یہ موقع قابل دید تھا جب کارکن دھاڑیں مار کر […]
انڈیا (جیوڈیسک) انڈیا میں کالعدم اسلامی جماعت سمی سے تعلق رکھنے والے آٹھ قیدیوں کے بھوپال کی انتہائی سکیورٹی والی جیل سے فرار اور ہلاکتوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بھوپال پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ قیدی ایک محافظ کو ہلاک کرنے کے بعد جیل سے فرار ہو گئے تھے۔ […]
تحریر : میر افسر امان کیا الطاف حسین پاکستان توڑ کر اکھنڈ بھارت کے نقشے میں رنگ بھرنے کی اسکیم پر عمل پیرا نہیں ہے؟ اس کی ٣٠ سالہ پاکستان مخالف اور پر تشدد تقریروں اور پاکستان بنانے والوں کو پاکستان مخالف سوچ اور پر تشدد کاروائیوں پر اُکسانے،کراچی کو تباہ کرنے،قتل و غارت کرنے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل میثم عابدی نے کہا ہے کہ ملک میں دوبارہ طالبان دہشتگردوں اور ان کی بغل بچہ کالعدم جماعتوں کو فری ہینڈ دیا جا رہا ہے اور پھر سیملت جعفریہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قومی نقصان کیا جا رہا ہے۔ اس […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی محکمۂ برائے ٹرانسپورٹیشن نے جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی سام سنگ کے گیلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری کے آگ پکڑنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد اس فون کے ساتھ پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمے کے مطابق امریکہ آنے اور امریکہ سے جانے والے تمام مسافر سنیچر […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے تمام غیر ضروری شعبوں میں غیر ملکی افراد کو ملازمت دینے پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ پابندی آئندہ مالی سال کے آخر تک عائد کی گئی ہے۔ پیر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کابینہ کے اجلاس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی 74 بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا ہے جن افراد کی بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا گیا ہے ان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار بھی شامل ہیں۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ […]
تحریر : محمد اشفاق راجا حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے جو جائزہ کمیٹی تشکیل دی تھی، اس نے طویل غور کے بعد یہ رائے دی ہے کہ متحدہ پر پابندی نہ لگائی جائے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں متحدہ پاکستان نے خود کو لندن سے لاتعلق کرلیا ہے، اسے موقع […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بلدیا تی اداروںنے نوٹیفیکشن کے بعد بھی اپ گریڈیشن نہ کرکے ملازمین کو مایوس کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 14اگست کو اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ /سنیئر کلرک ،جونیئر کلرک کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکشن نکالا تھا۔ جس سے کلریکل اسٹاف میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی اور 1998ء کے […]
روس (جیوڈیسک) عالمی انسداد ڈوپنگ ایجنسی نے روس پر برازیل میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں حصہ لینے پر مکمل پابندی عائد نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اولمپکس کی بین الاقوامی کمیٹی آئی او سی کا کہنا تھا کہ روس پر اولمپکس گیمز میں حصہ لینے پر مکمل پابندی نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے کالعدم تنظیم سے متعلق تحریری مواد بھی برآمد ہوا۔ پاکستان میں پولیس نے کالعدم تنظیم حزب التحریر کے ایک سرگرم کارکن کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مبینہ طور پر لوگوں میں حکومت اور فوج مخالف تحریری مواد تقسیم کر رہا تھا۔ […]
اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع اویگاڈور لائبیر مین نے محکمہ داخلہ کی تجویز پر القدس میں سر گرم عمل تحریک نوجوانان کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اسرائیلی وزیر دفاع اویگاڈور لائبیر مین نے محکمہ داخلہ کی تجویز پر القدس میں سر گرم عمل تحریک نوجوانان کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کارروائی کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ایاز صادق نے انتخابی حریف عبدالعلیم خان کے خلاف الیکشن کمشن کے سامنے توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے منگھوپیر میں کالعدم تحریک پاکستان طالبان کے کمانڈراحسان اللہ محسود کے ٹھکانے پر چھاپہ مارکر بھاری تعداد میں اسلحہ ، بارودی مواد اور منشیات بر آمد کرلی۔ ایس ایس پی کراچی غربی پیرمحمد شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ منگھو پیرمیں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈراحسان اللہ محسود […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان آئے اعلی سطح کے امریکی وفد نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے ڈرون حملے کو پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا۔ امریکا سے افغانستان میں ملا فضل اللہ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر چھاپے مارے اور کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق رینجرز نے کھاردار اور کیماڑی میں چھاپے مار کر دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 100 سے زائد زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے لیے بھجوائے گئے نوٹسز کالعدم قرار دیدئیے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل منصور الرحمان نے موقف اختیار کیا کہ زمینداروں پر زرعی آمدن ٹیکس کا […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن اپنے دلچسپ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کبھی عوام کو اپنے جیسے بال رکھنے کی ہدایت اور کبھی بچوں کے نام ملکی رہنما کے نام پر رکھنے پر پابندی ۔ اب کِم جانگ اُن نے ملک میں جنازوں اور شادی کی […]
دبئی (جیوڈیسک) ل آئی سی سی نے پاکستانی نژاد ہانک کانگ کے آل راؤنڈر عرفان احمد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر ڈھائی سال کی پابندی لگا دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی نژاد ہانک کانگ کے کھلاڑی عرفان احمد کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر ڈھائی سال […]