تحریر: محمد منیر غاصب صیہونی ریاست نے 1967ء کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ میں فوجی طاقت کے ذریعے تسلط جمایا۔ یہ قبضہ انتہاپسندی ہودیوں کا دیرینہ خواب تھا کیونکہ مسجداقصیٰ اور پورے بیت المقدس پہ قبضے کے ذریعے وہ اپنے ناپاک منصوبوں یعنی ہیکل سلیمانی جیسے منصوبوں کو عملی جامہ پہناسکیں۔ قبلہ اول پہ […]
تحریر : ندیم رحمن ملک ہر وقت نماز کی طرف متوجہ رہنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان بشارت اور خوشخبری ہے۔قیامت کے دن جب کہیں کوئی سایہ اور چھاوں نہیں ہوگا۔۔ تب اللہ عزوجل اپنی رحمت اور عافیت کا سایہ جن نیک لوگوں پر کرئے گا ان میں نمایاں وہ نمازی ہوں گے جو […]
تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی کسی بھی ملک کے حالات کو سمجھنا چاہیں تو دیکھنا چاہیے کہ وہاں نظم و نسق کی صورتحال کیا ہے، خواتین جو معاشرہ کا کمزوروں ترین حصہ ہیں وہ کن حالات سے دوچار ہیں، افراد و گروہ کن بنیادوں پر تقسیم ہیں،ا خلاقی اعتبار سے معاشرہ کس معیار پر […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کو صوبے بھر میں نویں اور دسویں محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ہیلی کیم، ڈرون اور فضائی کوریج پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کسان پیکج پر عملدرآمد پرپابندی کافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کسان پیکج پر پابندی کے خلاف وفاق کی اپیل منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نےاپیل کی سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بڑے گوشت پر پابندی کے معاملے میں مداخلت سے انکار کر دیا ہے۔ج سٹس ٹی ایس ٹھاکر اور کورین جوزف پر مشتمل بینچ نے بڑے گوشت پر پابندی کے خلاف ایک عرضداشت کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ جب معاملہ کی حتمی سماعت ہائی کورٹ میں ہی […]
لاہور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی، چودھری سرور اور دیگر رہنماؤں کو دھمکی آمیز پیغامات ملے ہیں ، پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزارت داخلہ اور حساس اداروں کو سیکورٹی کے لیے خطوط لکھ دئیے ۔ پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں […]
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے حلقے این اے 122 پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 کا الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے ری پولنگ کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی الیکشن ٹربیونل نے پی پی 147 اور پی پی 148 پر بھی […]
ہنگو (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کر دیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے والے شدت پسدوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے شریف فیملی کی اپیل منظور کرتے ہوئے انکم ٹیکس ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ٹربیونل نے میاں محمد شریف کی اپیل کو زائد المیعاد ہونے کی بنا پر خارج کیا تھا۔وزیر اعظم نواز شریف کے والد میاں محمد شریف نے 1994 میں ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کا دوبارہ فیصلہ کیا جائے۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے خلاف ضابطہ بیور و کریسی میں کی گئی ترقیوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ترقیوں کا نیا فارمولا بنانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بیور و کریسی میں خلاف ضابطہ حالیہ ترقیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے وزارت تجارت کی تجویز پر قیمتوں میں مسلسل بڑھتا ہوا اضافہ روکنے کیلیے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے، چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج (جمعرات) سے چینی برآمد نہیں ہو گی۔ حکومت نے ساڑھے 6 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنیکی اجازت […]
لاہور (جیوڈیسک) واہگہ کے راستے ہونے بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیا کے لیے 30 جون کو کسٹم کلیئرنس کے لیے ’’ون کسٹم‘‘ کا نظام کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یکم جولائی2015 سے بھارت سے ہونے والی سو فیصد امپورٹ کی ’’وی بوک‘‘ سسٹم کے تحت کسٹم کلیئرنس کی جائے گی […]
تحریر: سید انور محمود لوئر دیر صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ ہے جہاں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت پچھلے دو سال سے قائم ہے۔ ایک خبر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں سات مئی کو حلقہ پی کے 95 لوئردیر میں جو ضمنی انتخابات ہوئے تھے اسے الیکشن کمیشن نے کالعدم قرار […]
کمانڈر کالعدم تنظیم ولی محمد عرف قلاتی مری کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان، قلاتی مری نے اعلان مری قبیلے کے سربراہ نواب جنگیز مری کی موجودگی میں نیوز کانفرنس میں کیا۔
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ لوئردیر میں پی کے 95 کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ حیران کن ہے، اسے ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ انتخابی عمل میں خواتین کی شرکت کے بھر پور حامی […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران متعدد علاقوں میں خواتین کو ووٹنگ سے روکا گیا ہے اور جبروتشدد اور بندوق کے زور پر عوام کے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ لہٰذا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں پولیس نے سیکولر بلاگر کے قتل میں ملوث گروپ انصار اللہ بنگلہ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا گیا ۔
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی وزیر اعظم کے آفس کی چھت پر ڈرون ملنے کے بعد ٹوکیو کے پارکوں میں ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق ٹوکیو کے 81 پارکوں میں اب ڈرون لے جانے یا وہاں سے اڑانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اگر کسی نے خلاف ورزی کی […]
پشاور (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے ایبٹ آباد میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گرد کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر ایبٹ آباد میں کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس کے مختلف مقدمات میں مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی سر زمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر دی گئی […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تیظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت وہ تمام تنظیمیں کالعدم ہوں گی جن پر پاکستان میں پابندی ہے جب کہ جماعت الدعوہ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات کا ذمہ دار کالعدم لشکر جھنگوی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پرتشدد واقعات کا مقصد اپنے ارکان کی پھانسیاں رکوانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں […]