کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، گذشتہ دنوں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا۔ کوئٹہ میں الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میر سرفراز بگٹی کا […]
اٹلی (جیوڈیسک) یوروپا لیگ فٹبال ٹورنا منٹ میں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لئے چھ ہزار سے زائد ہالینڈ کے شہری اٹلی میں ہیں۔ پولیس کے مطابق نشے میں دھت ہالینڈ کے شہریوں نے پولیس پر بوتلیں اور دوسری اشیا پھینکنا شروع کیں تو جواب میں آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ پولیس نے 22 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے پولیس چیف عبدالزاق چیمہ کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران […]
اسلام آباد: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو روایتی بیلنس پالیسی سے دہشت گردی کیخلاف جنگ کو نقصان پہنچانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دہشت گرد مخالف لوگوں کی گرفتاریاں انکی متعصبانہ سوچ کی عکاسی ہے پنجاب حکومت کالعدم دہشت گرد جماعت کے ہاتھوں یرغمال ہے خادم اعلیٰ پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے حوالے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج دنیا بھر میں مختلف سیاسی و مذہبی دہشت گردی کے شید اعناصر (دہشت گردوں )نے اپنے مکروہ نظریات کا پر چار کرکے یہ تمیز ختم کردی ہے کہ کون راہِ راست پہ ہے اور کون بھٹکا ہواہے…؟؟اَب ایسے میں یہ بھٹکے ہوئے عناصراپنے تئیں یہ سمجھتے ہیں کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے امریکی تنظیم آئی میپ پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کے باعث پابندی عائد کرتے ہوئے تنظیم کے ملک بھر میں دفاتر سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام آئی جیز اور انتظامیہ کو ملک بھر میں آئی میپ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) عدالت عالیہ کی جانب سے ماتحت اہلکاروں کو سزا نہ دینے کے اختیار کے فیصلہ کیخلاف ایس پی راو ل کرامت ملک کی اپیل خارج ہو نے کے بعد ایس پیز کی جانب سے ماتحت سب انسپکٹرز سے سپاہی تک کے سینکڑوں پولیس ملازمین کو دی جانے والی سزائوں کے کالعدم ہو نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس افتخار حسین شاہ اور جسٹس سکندر ذالقرنین سلیم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے پانچ افراد کے قتل میں سزا موت پانے والی رفعت بی بی اور خادم حسین کی اپیل کی سماعت کی۔ دوران سماعت مجرمان کے وکیل راجہ غنیم خان نے دلائل دیے کہ دونوں مجرمان […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمات میں گرفتار کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 کارندوں علی حیدر، رشید اقبال، انور علی اور سلطان علی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ ہفتے کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 2 رکنی بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق سلطان آباد یونین ،الواجد اسپورٹس اور سرحد اسپورٹس ملیر اور پاکستان اسٹل ملز کے کھلاڑی ابرار دانش کویکم جنوری 2015ء تا 30جون 2015ء تک (6ماہ کے لئے پابندی )عائد کردی ہے۔ مذکورہ کلبز اور کھلاڑی پر پابندی بلا اجازت اور غیر قانونی ٹورنامنٹس […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کی تمام تیز رفتار ٹرینیں اب مکمل طور پر شراب سے پاک ہو گئی ہیں جہاں مسافروں کو شراب مہیا نہیں کی جائے گی۔ تیز رفتار ٹرینوں کی منتظم کمپنی بیزلر نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت انقرہ سے ایسکیسہرا کے مابین چلنے والی تیز رفتار ٹرین میں مسافروں کو شراب کی […]
چین (جیوڈیسک) چین نے قومی ترانے کے تقدس کو نقصان سے بچانے کیلئے اسکے نجی تقریبات میں بجانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شادی بیاہ جنازوں، تفریحی سرگرمیوں اور کسی بھی غیر سیاسی تقریبات میں قومی ترانہ بجانے پر پابندی ہو گی اب قومی ترانہ صرف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس نا صرالملک نے دس صفحات پر مبنی فیصلہ تحریر کیا ہے۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ آئین کے آرٹیکل 225 کی موجودگی میں انتخابی نتائج کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ آرٹیکل 225 کے تحت کسی بھی الیکشن کے نتیجہ کو صرف الیکشن ٹریبونل میں ہی چیلنج کیا […]
کراچی(خصوصی رپورٹ) علامہ شیخ محمد نواز عرفانی کی شہادت کوئی عام قتل نہیں یہ انسانیت اور بزرگ عالم دین کا قتل ہے اسلام آباد میں پاراچنار کی ہردل عزیز شخصیت عالم دین،روحانی شخصیت، علامہ شیخ نواز عرفانی کو وفاقی دارالحکومت میں بیگناہ شہید کردیا گیا۔ قتل کے پیچھے یقینا ایسے عناصر ملوث ہیں جنہوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ سندھ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں سرکاری عمارتوں اور حساس تنصیبات کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی نے آئی جی سندھ، ضلعی کمشنرز اور دیگر اداروں کو سکیورٹی اقدامات سخت کرنے ہدایت کی ہے۔ سیکریٹری داخلہ کا کہنا تھا […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن بونیر میں رینجرز سے مبینہ مقابلہ میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم بم دھماکوں اور سیاسی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، جس کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 15 لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔
واہگہ بارڈر دھماکا، کالعدم تنظیم نے مبینہ خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کر دی، واہگہ بارڈر پر حملہ حنیف اللہ نے کیا تھا، کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا دعویٰ۔
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کے باعث پابندی کے شکار فاسٹ بولر محمد عامر کی پابندی ختم کرانے کے لئے آئی سی سی کو خط لکھا جائے گا تاہم سلمان بٹ اور محمد آصف کی فی الحال درخواست نہیں کر رہے۔ شہریار خان کا کہنا […]
روم (جیوڈیسک) اٹلی میں چھ سائنسدانوں اور ایک سرکاری اہلکار کو اس کیس میں چھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور اس فیصلے کی دنیا بھر کے پانچ ہزار سے زیادہ سائنسدانوں نے ایک مشترکہ بیان میں مخالفت کی تھی۔ ایک اپیل کورٹ نے تقریباً ایک ماہ کی سماعت کے بعد چھ سائنسدانوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم جند اللہ کے 5 ملزمان کو سزا سنادی ہے۔ مجرموں کو دستی بم، اسلحہ رکھنے اور بھتا خوری کا جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنائی گئیں۔ دو مجرموں یاسین اورعطاءالرحمان کو 28، 28 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ صدام علی، رفیق السلام اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم جند اللہ کے 5 ملزمان کو سزا سنادی ہے۔ مجرموں کو دستی بم، اسلحہ رکھنے اور بھتا خوری کا جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنائی گئیں۔ دو مجرموں یاسین اورعطاءالرحمان کو 28، 28 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ صدام علی، رفیق السلام اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 11 مئی 2013 کےعام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کے لئے منظور کر لیں۔ سابق وفاقی وزیر میاں زاہد سرفراز اور جسٹس ریٹائرڈ شاہد صدیقی کی جانب سے دائر درخواستوں میں الیکشن کمیشن، نادرا، پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ اور نادرا کو فریق بنایا گیا […]