لندن (جیوڈیسک) عرب ممالک میں مضبوط جڑیں رکھنے والی جماعت اخوان المسلمون کی مصر میں منتخب حکومت کا خاتمہ اور فوج کے زیر عتاب آنے کے بعد اب برطانیہ میں بھی ان کے خلاف کریک ڈاؤن کی منصوبہ بندی شروع کردی گئی ہے اور ممکنہ طور پر اس اسلام پسند جماعت پر پابندی لگادی جائے […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلین حکومت نے نقاب یا برکا پہننے والی خواتین کے پارلیمان کے احاطے میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کو شدید تنقید کے بعد واپس لے لیا۔ دارالحکومت کینبرا میں پارلیمنٹ کے احاطے میں نقاب پوش اور برقا پہننے والی خواتین کے داخلے کو محدود کرنے کے حوالے سے حال ہی میں فیصلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کے دو سال پورے ہونے پر بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ متنازعہ مواد تک عوامی رسائی روک کر یو ٹیوب کو طالب علموں ، محققوں اور عام لوگوں کے استعمال کے لیے کھول دینا چاہیے۔ تاہم بیشتر لوگوں کی رائے یہ بھی ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے سائٹ کے علاقے نورس چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ انچارج سی آئی ڈی سیل مظہر مشوانی کے مطابق گرفتار دہشت گرد حالیہ دہشتگرد کارروائیوں سمیت پولیس اہلکار اور دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں جن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ایک اور کمانڈر ابوبصیر نے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ تحریک طالبان کا غلط انتخاب تھا،اس نے خود کو مجاہد بنا کر پیش کیا تھا۔ گزشتہ روز عصمت اللہ معاویہ کا پنجابی طالبان کی جانب سے پاکستان میں عسکری کارروائیاں ختم کرنے کےاعلان پر کالعدم تحریک طالبان […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) حکومت کے حق میں کالعدم جماعتوں کے مظاہرے قابل تشویش ہیں نواز لیگ وزارت عظمیٰ بچانے کیلئے کالعدم جماعتوں کی بیساکھیاں استعمال نہ کرے فرقہ وارانہ کالعدم جماعتوں کے ذریعے پرامن احتجاج کرنے والوں پر دبائو ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے ریاستی ادارے کالعدم جماعتوں کی آزادانہ سرگرمیوں […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ ’’فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی‘‘ پر پابندی عائد کردی جس کے پلیٹ فارم سے معزول صدر محمد مرسی 2012 میں صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے تھے۔ مصر کی عدالت نے ” فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی ” پر پابندی عائد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں قرار […]
کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے کراچی کے حلقہ پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قرار دے دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 کے ا س حلقے سے مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی کامیابی کو متحدہ کے رؤف صدیقی نے چیلنج کیا تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلی بیورو کریسی میں ترقیوں کے کیسز پر نظرثانی سے متعلق وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی کی جانب سے فیصلہ سنایا گیا۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی […]
بیوروی کریسی ترقی کیس، وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار، اعلی بیورو کریٹس کو سینڑل سلیکشن بورڈ کی سفارشات یی روشنی میں ترقیاں دی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، چیف جسٹس انور کاسی نے سینئر بیورو کریٹس کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
سپریم کورٹ نے ذکا اشرف کی بطور چیئر مین بحالی کا فیصلہ کا لعدم قرار دیدیا، سپریم کورٹ نے پی سی بی چیئر مین تعیناتی کیس میں مختصر حکم جاری کر دیا، سپریم کورٹ لاہور رجسڑی نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی اپیلیں منظور کر لیں۔
جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے اہم ملزم عدنان رشید کو جنوبی وزیرستان کے علاقہ شکئی سے گرفتار کر لیا ہے اور تحریک طالبان نے گرفتاری میں مخبری کرنے کا الزام وانا میں ملا نذیر گروپ کے طالبان پر لگایا ہے۔ جنوبی وزیرستان میں موجود بعض ذرائع کے […]
لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کو 15 ہزار عازمین حج کوٹہ کی الاٹمنٹ کالعدم قرار دے دی، حج کوٹہ میرٹ، قانون اور حج پالیسی کے مطابق ٹور آپریٹرز کو الاٹ کیا جائے، جسٹس خالد محمود خان
لاہور (جیوڈیسک) بورڈ نے یہ قدم سلیم ملک کی جانب سے تاحیات پابندی ہٹائے جانے کی استدعا کے ردعمل میں اٹھایا ہے۔ سلیم ملک پر میچ فکسنگ کے الزام میں 2000 میں زندگی بھر کے لیے پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس نے رواں برس اپریل میں پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے قصبہ کالونی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ مقابلے کے بعد پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان سے بارودی مواد، آوان بم اور دیگر بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزمان سے خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوئی۔ رینجرز کے […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 کارندوں سمیت 40 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر کے ہتھیار اور دیگر سامان برآمد کر لیا جب کہ مقابلےمیں ایک ملزم مارا گیا۔ لیاری کے علاقے میں پولیس کا گینگ وار کے ملزمان سے مقابلے کے دوران ایک […]
پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے خیبر ایجنسی میں کالعدم لشکر اسلام کی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا، پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایت کردی۔ کالعدم تنظیم لشکر اسلام نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں خواتین کیلئے پردہ لازمی قرار دیا اور قبائل سے اپنے مدرسوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے ذکا اشرف کی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحالی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے تمام فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجم سیٹھی کی بحیثیت چیئرمین پی سی بی برطرفی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری […]
کولمبو (جیوڈیسک) دہشت گردوں کیساتھ تعلق کے الزام میں سری لنکن حکومت نے 16 اوورسیز گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سری لنکن حکومت نے دہشت گردوں کیساتھ تعلق کے الزام میں 16 اوورسیز گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سری لنکن وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر یووان وائیگا سوریا نے بتایا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دو سو پچاس ڈاکٹروں کو برطرف کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے ڈاکٹرز کی جوائننگ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حافظ آباد کے حلقہ پی پی 107 کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے لاہور بینچ نے انتخابی عذرداری کی درخواست کی سماعت کی جس میں دھاندلی کے الزام پر ٹربیونل نے فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی […]
لاہور (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی ثابت ہونے پر الیکشن ٹربیونل لاہور نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136 کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے۔ پی پی 136 نارووال سے مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ شجاعت احمد خان کامیاب قرار پائے تھے۔ ہارنے والے آزاد امیدوار محمد وکیل خان نے دھاندلی کا الزام لگایا اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں 238 تقرریوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ای او بی آئی کیس کی سماعت جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ خالی اسامیوں پر بھرتیاں قواعد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی عطاء الرحمان گوٹھ میں کالعدم تنظیم کے ملزمان کی گرفتاریوں کے لئے رینجرز کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ لانڈھی عطاءالرحمان گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے جس میں 800 اہلکار حصہ لے رہے ہیں، ترجمان رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے ملزمان […]