کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سے کالعدم پنجابی طالبان کے نائب سربراہ سعید الزمان عرف عزیز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سعید الزمان عرف عزیر شہر میں بھتہ خوری اور ڈکیتی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ کراچی میں سیکیورٹی کے پیش نظر 26 جنوری کو ایک ماہ کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ڈبل سواری کی پابندی میں عوام کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں پولیس اور رینجرز نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ ملزمان مارے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا جو رزاق آباد […]
لاہور (جیوڈیسک) کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر ایک بار پھر فعال ہو گئے ہیں اور جلد ہی پنجاب یونیورسٹی میں ایک تقریری مقابلے کی صدارت کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے سینئر رپورٹر عامر میر کی رپورٹ کے مطابق جہاں نواز حکومت بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے وہیں […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں کالعدم تنظیم کے مرکزی نائب صدر مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ ان کے دو ساتھی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، کالعدم تنظیم کے کارکنان بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے۔ سرگودھا میں سٹی روڈ پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے کالعدم […]
مریدکے (جیوڈیسک) مریدکے سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ حساس اداروں نے لاہور کے نواحی قصبے مریدکے سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ یہ دہشت گرد لاہور اور گوجرانوالہ میں عید میلاد النبی کے موقع پر بڑی […]
پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے 86 سوات سے مسلم لیگ ن کے امیدوار قیموس خان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ اے این پی کے رہنما ڈاکٹر حیدر علی خان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار قیموس خان کے خلاف […]
پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے 86 سوات سے مسلم لیگ ن کے امیدوار قیموس خان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ اے این پی کے رہنما ڈاکٹر حیدر علی خان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار قیموس خان کے خلاف […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی قانونی حیثیت مشکوک ہو گئی، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول کالعدم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات میں ترامیم کا فیصلہ آتے ہی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی قانونی حیثیت مشکوک ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن […]
ملتان (جیوڈیسک) اپریل 2013 میں سیشن جج ساہیوال نے دوہری شہریت کیس میں چوہدری زاہد اقبال کو دفعہ بیاسی کے تحت ایک سال تین ماہ ، دفعہ ایک سو ننانوے اور دو سو کے تحت دو سال چھ ماہ کی سزا سنائی جبکہ مجموعی طور پر انتالیس ماہ کی سزا کا حکم دیا جس کے […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے بولر شیلنگفرڈ کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بولنگ ایکشن درست ہونے تک شیلنگفرڈ بولنگ نہیں کر سکتے۔ آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز ہی کے مارلون سیموئلز کی بھی تیز ڈلیوری پر پابندی عائد کی ہے۔ دورہ […]
لاہور (جیوڈیسک) شادی بیاہ کے فنگشن رات دس بجے کے بعد جاری رکھنے پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن میں ترمیم کرتے ہوئے اب گھروں کے اندر بھی شادی بیاہ کے فنگشنز پر رات دس بجے کے بعد پابندی کا اطلاق ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا فیصلہ کیا گیا، حساس اداروں کو انچولی دھماکوں میں کالعدم تحریک طالبان کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی میں کالعدم تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کارروائیاں […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) حکیم اللہ محسود کے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے کے بعد تحریک طالبان کی آئندہ قیادت سے متعلق پیش رفت چند روز میں ہو گی۔ تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود کی شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد نئی قیادت کا فیصلہ تحریک طالبان پاکستان کی اعلی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے میں کالعدم امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کے گھر پر رینجرز نے پھر چھاپہ مارا۔ جبکہ لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری میں کالعدم امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کے گھر پر رینجرز نے چھاپہ مارا […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایبٹ کے تھانا نواں شہر اور ایلیٹ فورس کے اہل کاروں نے دھمتوڑ میں چھاپا مارا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے و الے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ملزموں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی گلشن بونیر میں دو گروہوں کے تصادم میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی گلشن بونیر میں دو گرہوں میں تصادم فائرنگ کے باعث کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے امن مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اختیار کیاہے کہ وہ شرعی نظام چاہتے ہیں اور آئین پاکستان کے اندر رہتے ہوئے مذاکرات نہیں کر سکتے۔ نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے کمانڈر عمر خالد خراسانی نے […]
لندن (جیوڈیسک) سنوکر میں میچ فکسنگ کرنے والے انگلینڈ کے سٹیفن لی پر 12 سال کی پابندی لگا دی گئی۔ لندن سے جاری ہونے والی پابندی کی خبر نے سپورٹس حلقوں میں تہلکا مچا دیا ہے۔ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کی طرح سنوکر کے انگلش کھلاڑی سٹیفن لی میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے۔ سنوکر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پشاور کے گرجا گھر میں کئے گئے خود کش حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والے جنداللہ گروپ سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ تحریک طالبان کی ذیلی تنظیم کا نام جند الحفصہ ہے۔ 1970 میں جنداللہ نامی شدت پسند گروپ ایران میں […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصری عدالت نے سابق حکمران جماعت الاخوان المسلمون پر پابندی عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ کی سمری کورٹ نے الاخوان المسلمون کے خلاف دائر مقدمہ پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مذکورہ جماعت نے اسلام کو آڑھ بناکر انتخابات لڑا تاہم […]
مناما (جیوڈیسک) بحرین میں حکمران جماعت کے خلاف مخالف سیاسی جماعتوں کے مظاہرے جاری ہے جبکہ حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ بحرین کے دارلحکومت منامہ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ مخالف جماعتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کے پیش نظر حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی تھی۔ تاہم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان رابطوں میں پیش رفت، کالعدم تحریک طالبان کے چھ قیدی رہا، بدلے میں دو ایف سی اہلکاروں کو بھی رہائی مل گئی۔ سرکاری زرائع کے مطابق حکومت اور طالبان کے مابین ہونے والے مذکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت نے محتلف کاروائیوں میں گرفتار کیے […]
ہنگو (جیوڈیسک)طالبان نے حکومت پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو قبول کر لیا، کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ اے پی سی اجلاس کی کارروائی کے بعد لائحہ عمل طے کرینگے کالعدم تحریک طالبان حکومت پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے […]