پشاور (جیوڈیسک) کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد فاٹا کے 21 حوالات کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق فاٹا میں موجود تمام 21 حوالات کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔ یہ فیصلہ کالعدم شدت پسند تنظیموں […]
کراچی(پی پی سی) جون جولائی میں شکار پر پابندی عائد نہ ہونے کے باعث رواں مالی سال سمندری خوراک کی برآمد میں تیس فیصد کمی کا خدشہ ہے، پاکستان فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہر سال جون اور جولائی میں مچھلی اور جھینگے کے بچوں کی افزائش کے لئے شکار پر پابندی ہوتی ہے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کالعدم تحریک طالبان کے رہنما حکیم اللہ محسود نے پنجاب طالبان کے رہنماعصمت اللہ معاویہ کو عہدے سے فارغ کر دیا ہفتہ کے روز ترجمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان کے اجلاس حکیم اللہ محسود کی زیر صدارت ہوا جس میں پنجابی طالبان کے رہنما […]
کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو فارغ کر دیا۔ترجمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد کے مطابق فیصلہ کالعدم تحریک طالبان نے حکیم اللہ محسود کی قیادت میں کیا گیا، کالعدم تحریک طالبان کا اجلاس حکیم اللہ محسود کی زیرصدارت ہوا۔ ترجمان ٹی ٹی پی نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے کورنگی دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، اس حوالے سے ترجمان تحریک طالبان نے دعوی کیا کہ یہ دھماکا اس نے کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دو دھڑے بھتے کے تنازع اور علاقے پر کنٹرول کے لئے آپس میں الجھ پڑے۔کراچی میں علاقے پر کنٹرول کے لئے کالعدم تحریک طالبان کے دو دھڑوں میں لڑائی شروع ہو گئی۔ کراچی میں کالعدم تنظیم کی نمائندگی قاری یار محمد کر رہا ہے۔ جبکہ ولی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی لیز کو کالعدم قرار دے دیتے ہوئے معاہدے کی تحقیقات کر کے سول یا فوجداری جرم کے تعین کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پراجیکٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سیکرٹری پانی و بجلی سیف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اندرون سندھ میں رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا اور 9 دستی بم بھی برآمد کر لئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپے خفیہ اطلاع پر خیرپور اور اطراف کے علاقوں میں مارے گئے، چھاپوں کے دوران کالعدم […]
کراچی: کالعدم جماعتوں کی جانب سے عید پر پبلک سیکٹر میں چلنے والی ٹرینوں کے مالکان کی جانب سے بھتہ نہ دینے پر دی جانے والی دھمکیوں اور ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کراچی کینٹ اسٹیشن پر رینجرز، پولیس اورحساس ادارے کے اہلکار تعینات کیا گیا ہے،جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکہ کے بیس بال کھلاڑی الیکس کو ممنوعہ ادویات کے استعمال میں ریکارڈ 2011 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔ امریکہ کی میجر لیگ بیس بال نے ڈوپنگ تحقیقات میں اس بات کا پتا لگایا کہ چند کھلاڑی فلوریڈا کے ایک کلینک میں ممنوعہ ادویات کا استعمال کرتے رہے ہیں۔ جس کے […]
جھنگ (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد حکام جیلوں کی سیکورٹی سخت کرنے کے روز دعوے کر رہے ہیں لیکن حقائق کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں خطرناک ملزم قید، قیدیوں کا آزادانہ موبائل فون استعمال۔ پنجاب کی حساس قرار دی جانے والی […]
لندن (جیوڈیسک) چیئرمین لندن اولمپکس نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈوپنگ ثابت ہونے والے اتھلیٹس پر 4 سال کی پابندی لگائی جائے۔ دو سال کی پابندی بہت کم، یہی حال رہا تو لوگوں کا کھیل پر سے اعتماد ختم ہو جائے گا۔ لندن اولمپکس کے چیئرمین سبیچین نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے والے ایتھلیٹس پر […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی ہدایت پر کراچی واٹر بورڈ نے پندرہ سو افسروں اور ملازمین کی ترقیاں کالعدم قرار دے دیں۔ سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کے مختلف محکموں میں خلاف ضابطہ ترقیاں ختم کرنیکی ہدایت کی تھی۔ جس کے بعد ایم ڈی واٹر بورڈ نے گریڈ ایک سے لے کر گریڈ انیس تک […]
کراچی (جیوڈیسک) میں سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ منگھو پیر سے گرفتار ملزموں کے قبضے سے دو سو کلو گرام دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی […]
اسلام آباد (جیووڈیسک) سپریم کورٹ نے نگران دور حکومت میں تقرریوں اور تبادلوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے نگران دور حکومت میں کی گئی تمام تقرریاں، تبادلے اور برطرفیاں کالعدم قرار دے دی ہیں۔ سپریم کورٹ کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں علی حیدر گیلانی کے اغوا پر پولیس نے کالعدم تنظیم کے پانچ مزید افراد کو حراست میں لے لیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کئی روز گزرنے کے باوجود ممکن نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے پانچ […]
میرانشاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے کمانڈر ولی الرحمان سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ میرانشاہ کے قریب چشمہ گاں میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں طالبان کے کمانڈر ولی الرحمان مارا گیا۔ کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے کمانڈر ولی الرحمان کا […]
تہران(جیوڈیسک)ایران میں چودہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں خواتین کے حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خواتین پر یہ پابندی ایران میں حکومتی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے شوری نگہبان نے لگائی ہے۔ شوری کا کہنا ہے،،ایرانی آئین خواتین کو صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیتا،چند روزقبل […]
لیبیا(جیوڈیسک)لیبیا کی پارلیمنٹ نے قذافی دور کے سرکاری افسروں پر پابندی عائد کر دی۔لیبیا کی پارلیمنٹ میں کئی ماہ سے زیر بحث رہنے والے بل کومنظور کر لیا گیا۔ قانون کے مطابق وہ تمام افسران جو یکم ستمبر 1969 سے 23 اکتوبر دو ہزار گیارہ تک اعلی سرکاری عہدوں پر تعنیات رہے ہیں۔ اب فرائض […]
ڈھاکا(جیوڈیسک) بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے،نادر شاہ پر یہ پابندی اسٹنگ آپریشن میں کرپشن کے الزام کے بعد پابندی عائد کی گئی ۔
لاثانی(جیوڈیسک)کولمبیا کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔کولمبیا کے چار سو میٹر کی دوڑ کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو کو دو سال کے لئے مقابلے میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ ان پر یہ پابندی گزشتہ سال کے اولمپکس سے قبل خون کے نمونوں کے مثبت نتائج موصول […]
کراچی(جیوڈیسک)حکومت سندھ نے ایک بار پھر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی جبکہ شہر بھر میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ حکومت نے سندھ پولیس کی درخواست پر کراچی میں تاحکم ثانی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔بزرگ،بچے ،خواتین اور صحافی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنی […]
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی رہنماوں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگا دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی رہنماوں کے تصاویر والے اشتہارات اخبارات اور ٹی وی چینلز پر نہ چلائے جائیں، ایسے اشہارات دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔
مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بلند ہونے اور پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی عائد ہونے کے باعث رواں مالی سال میں گندم کی ایکسپورٹ دو تہائی گر گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک محض دو کروڑ اکیانوے لاکھ ڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی جبکہ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں نو […]