روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرین کے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، پولینڈ سے محض 25 کلومیٹر دوری پر واقع یوکرین کے شہر يافوريف میں ملک کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر روسی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست پر سیکریٹری بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس سید حسن اطہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) یرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس [المرصد] کے مطابق کل سوموارکو ایک بار پھر مشرقی شام کے علاقے دیر الزور کے البوکمال شہر میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پرنامعلوم جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’المرصد‘ کے […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوج نے قطر میں 3 فوجی اڈے بند کر دیئے۔ امریکا نے قطر میں اپنے فوجی اڈوں کو ایران کی وفادار ملیشیاؤں کی طرف سے حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے خطرے کے پیش نظر فوجی اڈے اور عسکری سازو سامان اردن منتقل کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے، ایف اے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنی تازہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے جدید ترین اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ سیٹلائٹ نے ایران کے اس فوجی اڈے کی نشاندہی کردی ہے جس سے یہ میزائل داغا گیا تھا۔ انٹیل لیب ویب سائٹ کے مطابق کل ہفتے کے روز پاسداران انقلاب […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے الکسوہ میں مبینہ ایرانی مراکز پرتازہ اسرائیلی بمباری کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کےمطابق دمشق کی فضا زور دار دھماکوں سے گونج اٹھی۔ یہ بمباری ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کے دورہ شام کے 48 گھنٹے کے اندر اندر کی گئی ہے۔ تاہم اس […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی فوج نے اتوار کی شب تعز کے شمال میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی فوج نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے بعد حوثی ملیشیا کے متعدد جنگجوؤں کو گرفتار کر […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں قائم امریکی سفارت خانے کی طرف سے گذشتہ روز حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب میں متعین امریکی سفیر جان ابی زید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ […]
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی معاون عرب اتحادی فوج نے گذشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعاء اور مغربی ساحلے علاقے الحدیدہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں حوثی جنگجوئوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ترجمان کے اعلان کے مطابق فوجی طیاروں نے غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو بم باری کا نشانہ بنایا جن میں ایک عسکری کمپاؤنڈ شامل ہے۔ ترجمان افیخائے ادرعے نے جمعرات کے روز جاری بیان میں کہا کہ یہ کارروائی اسرائیل کی جانب ایک راکٹ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع ماریک ایسپر کا کہنا ہے کہ حوثی یمن میں سفاکیت کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ حوثیوں کو ایران حرکت میں لا رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب حوثی ملیشیا کے حملوں کے خلاف اپنے دفاع کا پورا حق […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران ،،، عراق، یمن، شام اور لبنان میں اسرائیل کے خلاف اڈے قائم کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات روسی زبان میں نشریات پیش کرنے والے اسرائیلی ٹی وی “چینل 9” کو ایک انٹرویو میں کہی۔ جمعرات کے روز نشر ہونے […]
واشنگٹں (جیوڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل جو مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کے انچارج بھی ہیں کا کہنا ہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلاء سے قبل’داعش’ اپنے تمام ٹھکانوں سے محروم ہوجائے گی۔ تاہم امریکی جنرل نے خبردار کیا کہ ‘داعش’ اس وقت شام کی سلامتی کے لیے خطرہ […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب اور امریکہ نے اس پر اتفاق کیا ہے کہ یمن میں کارروائیوں میں مصروف امریکی جنگی طیارے کسی سعودی اڈے سے مزید تیل حاصل نہیں کریں گے۔ امریکی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے یہ ضرور واضح کیا کہ سعودی عسکری […]
تحریر : آصف جاوید چھوٹے ناخن جن کی بنیادیں چپٹی ہوں اور جن میں چاند چھوٹے ہوں یا بالکل ہی غائب ہوں ان ناخنوں کے حا ملین کا دل کمزور ہوتا ہے اور عام طور پر وہ دل کی بیماریوں کے مریض ہوتے ہیں ۔ اگر ناخنوں میں بڑے بڑے چاند ہوں تو سمجھے دل […]
ترکی (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج کیطرف سے 24 اگست کو شروع کردہ فرات ڈھال نامی فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں داعش کے 82 ٹھکانوں پر 346 بار بمباری کی گئی ہے۔ کاروائی کے آغاز سے لیکر ابتک 1419 ٹھَکانوں پر 5437 بار بمباری کی گئی ہے۔ترک مسلح افواج کے طیاروں نے وائشیا اور احتمالات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے متعلق امور پر غور کرنے کیلئے جوائنٹ آپریشنز کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول انٹیلیجنس حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں سول […]
دی ہیگ / انقرہ (جیوڈیسک) شام میں داعش کیخلاف امریکی اتحاد میں ہالینڈ بھی شامل ہو گیا اور گزشتہ روز پہلی مرتبہ ہالینڈ کے جنگی طیاروں ایف 16 نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ شہر دی ہیگ میں ڈچ وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور […]
بغداد (جیوڈیسک) برطانوی فضائیہ کے طیاروں نے عراق کے شہر رمادی کے قریب داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں داعش کے زیر استعمال ایک عمارت کو نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے حملے میں اس […]
انقرہ (جیوڈیسک) بیرون ملک تعنیات ترک سفیروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انتہا پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں کو گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں پوری قوت کے ساتھ […]
دمشق: (جیوڈیسک) ترکی نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں داعش کے پچاس سے زائد جنگجؤ مارے گئے ہیں۔ فضائی حملوں میں شدت پسند تنظیم کے آٹھ ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق فضائیہ کے چھ طیاروں نے صوبہ کیلیس کی سرحد کے […]
صنعا (جیوڈیسک) سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی افواج نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔ فضائی حملوں میں صنعا میں سابق وزارت دفاع کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حملوں میں صنعا مریب ہائی وے تباہ ہو […]