کابل (جیوڈیسک) صوبہ ہلمند میں فوجی بیس سے آخری برطانوی اور امریکی فوجی دستے ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس قندھار ائرفیلڈ بھیج دئیے گئے۔ میرین کمیونیکیشن افسر کیپٹن انتھونی نگیون نے بتایا فوجی اڈے کی افغان فورسز کو حوالگی ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔ ہم مہاجر نہیں لیکن یہ مناظر ویت نام […]
بغداد (جیوڈیسک) شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 13 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ شام اور عراق میں امریکی جنگی طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری جاری رکھی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی شہر حمص میں سرکاری فوج کی بمباری کے نتیجے میں 13 بچوں […]
بغداد (جیوڈیسک) شام میں داعش کے جنگجوؤں سے جھڑپ کے دوران 10 شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔ جھڑپ صوبہ دیر الزور کے علاقے ہائیجات سکر میں ہوئی،جھڑپ کے مقام سے ملٹری ایئرپورٹ بہت قریب ہے۔ دریں اثناشامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے عین ترما میں سرکاری فوج کی بمباری میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے، […]
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبرایجنسی کی وادی تیرہ میں کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو جیٹ طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔ جن علاقوں میں بمباری کی گئی ان میں فاتح سر،وچوونو، راجگل اور دوہاخلے شامل ہیں۔ نشانہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) شام میں امریکا اور عرب اتحادی ممالک کی بمباری کے نتیجے میں داعش کے 35 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ 30 جنگجو شدائی قصبے میں جبکہ 5 کو بانے قصبے میں اتحادی فوج کی بمباری میں ہلاک ہوئے۔ ترک سرحد کے ساتھ شامی کرد قصبے کوبانے کے ارد گرد داعش کے جنگجوؤں اور اتحادی فوج […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فضائیہ نے عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 140 جنگجو اور 13 شہری ہلاک جب کہ 4 ٹینک اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے بتایا کہ تازہ کارروائی شام اور عراق میں جہادیوں کے ٹھکانوں پر کی گئی، […]
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون پائلٹ شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش کے خلاف فضائی حملوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ متحدہ عرب امارت کی 35 سالہ خاتون پائلٹ میجر مریم المنصوری نے دو روز قبل شام میں کی جانے والی فضائی کارروائی میں حصہ لیا جس میں جیٹ طیاروں نے داعش […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں شدت پسندوں کے متعدد مبینہ ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔ جبکہ متعدد عسکریت پسندوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ کہ خیبرایجنسی کے علاقے کوکی خیل میں فضائی […]
عراق (جیوڈیسک) دولت اسلامیہ کے خلاف امریکی صدر باراک اوباما کی اعلان کردہ حکمت عملی کے بعد امریکا کے جنگی طیاروں نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں شدت پسند گروپ داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے عراق اور شام دونوں ملکوں میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے […]
عراق (جیوڈیسک) امریکی جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں ملک کے دوسرے بڑے ڈیم کے قریب بمباری کی جس میں داعش کے 25 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ امریکی محکمہ دفاع کے پریس سیکریٹری جان کربی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حملے اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کی طرف سے حدیثہ ڈیم کو لاحق خطرات […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارت وال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حواس ٹھکانے نہیں ۔ ان کو کےپی کے کے سوا ہر جگہ دھاند لی نظر آرہی ہے۔ انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر عمران خان کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ ہوا میں تیر چلانے کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ بحرین میں قائم امریکی فوجی اڈوں کی حفاظت کیلئے مزید فوجی بھیجے جائیں گے۔ پینٹاگون کے ترجمان نے بتایاکہ نیوی کے نیشنل گارڈز کے 170 میرین جلد روانہ کر دیئے جائیں گے تاکہ اڈوں کے حفاظتی اقدامات کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ امریکی فوجی […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں پاک فوج کے تازہ ترین فضائی حملوں میں عسکریت پسندوں کے تین مبینہ ٹھکانے تباہ ہوگئے، جبکہ 11 مبینہ شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے تحصیل میرانشاہ میں عسکریت پسندوں کے تین ٹھکانے تباہ کردیے، […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اتوار کی رات کو اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریڈالرٹ جاری کردیا گیا۔ مزید یہ کہ ان ہوائی اڈوں کے اردگرد کے علاقوں پر سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کردی گئی […]
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری، 60 دہشت گرد مارے گئے۔کارروائی میں 30 دہشگرد زخمی بھی ہوئے، شمالی وزیرستان میں کارروائی انٹیلی جنس اطلاعات پر کی گئی، آئی ایس پی آر
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی سے اغوا کئے گئے مقامی افراد کی بازیابی کے لئے سیکورٹی فورسز نے خیبر اور اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ کے مطابق گزشتہ روز وادی تیراہ کے علاقے حیدر کنڈاوٴ میں میلا لگایا گیا۔ تھا جس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے 80 […]
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) لونی کے پہاڑوں میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کی شیلنگ، دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسیز نے ڈیرہ اسماعیل خان کو جنوبی وزیرستان سے ملانے والے لونی کے پہاڑی سلسلوں اور ملحقہ گھاٹیوں میں سرگرم دہشتگردوں کے 3 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے انہی علاقوں میں […]
بیروت (جیوڈیسک) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان اور شام کی سرحد پر واقع شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی وادی بقاع میں اسرائیلی بمباری کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور حزب اللہ کے متعدد کارکنوں کی […]
میرے دادا حضور تحریک پاکستان کے قصے ہم بہن بھائیوں کو سناتے اور بتاتے تھے کہ ہندوستان میں تحریک پاکستان کی جدو جہد کے دوران بچے، بڑے، خواتین، بزرگ سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الاِ اللہ۔ ایک اندازہ کے مطابق 20 لاکھ افراد نے اس نعرہ […]
شمالی وزیرستان (جیویسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ گن شپ ہیلی کاپٹرز کی شدت پسندوں کے ٹھکانے پر شیلنگ۔ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافے کی وجہ سے تحصیل میر علی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فورسز کی کاروائی جاری ہے۔ سرکاری ذرائع […]
امریکی بحری اڈے میں دھماکہ سے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی۔ حادثہ میں نیول اہلکار سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے، ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں امریکی بحری اڈے پر موجود جنگی جہاز میں معمول کی مرمت کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس سے اسلحہ ڈپو میں آگ […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے سترہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سنٹرل کرم کے علاقے پاڑا چمکنی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرجیٹ طیاروں نے بمباری کی جس سے سترہ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ سے شدت […]