لاہور : محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہا ہے کہ موسم کے سرد ہونے سے ڈینگی مچھر کی موومنٹ کم ہو جاتی ہے اور پانی ٹھنڈا ہوجانے کی وجہ سے ڈینگی لاروا کی افزائش میں بھی خاطر خواہ کمی ہوجائے گی جس سے آئندہ چند ہفتوں کے دوران […]
لاہور (جیوڈیسک) محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ صاف اور جراثیم سے پاک پانی کی فراہمی کی کوشش حکومت کی اچھی پیش رفت ہے، نجی شعبہ کو بھی اس کوشش کو کامیاب بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کر نا چاہیے۔ اکثر بیماریاں جراثیم سے پر پانی پینے […]
لاہور: محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ روزہ بلڈ پریشر، کولیسٹرل، شو گر کو اعتدال میں لاتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ تینوں بیماریاں ان کی زندگی کو سخت متاثر کرتی ہیں، ان بیماریوں سے ان کے معمولات زندگی بھی حسب منشا جاری نہیں رہتے ،روزہ […]
لاہور: محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے سرکاری اور نجی شعبہ کو مل کرکام کرنا ہوگا ،ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں ڈینگی کے سات مریضوں کی نشان دہی ہوئی لیکن یہ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں […]
لاہور : محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ دیہی علاقو ں میں صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دیہاتوں میں صحت کی بنیادی سہولتیں نہ ہونے سے صحت کے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں ، […]
لاہور : محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے۔ یہ سر درد، جسم درد، دل کی صحت، مرگی، موٹاپے، ٹی بی، گردے اور پیشاب کی بیماریاں، ذیابیطس، قبض، آنکھوں کی بیماریوں، الٹیوں، گیس، ڈائریا، آنکھ، کان اور گلے کی بیماریوں میں بہت […]
لاہور : محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ ورزش کی اہمیت اور فوائد سے انکار ممکن نہیں اور اب تو ماہرین نے ورزش کو دواؤں کا متبادل قرار دے دیا ہے۔ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی […]
لاہور : محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ اچھی صحت کے لئے اچھی عادات اپنائیں۔ صبح ناشتہ اچھی طرح کیا جائے روزانہ ورزش کو معمول بنایا جائے رات کو مناسب نیند لینے سے صحت سے متعلق دفاعی صلاحتیں مضبوط ہوں گیان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز […]
لاہور: محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ممنوعہ کیمیکل اور آلودہ پانی سے معذور بچوں کی شرح میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے پاکستان میں معذور بچوں کی شرح 11.4 فیصد سے بڑھ کر 17.8 فیصد ہونا خطر ناک اضافہ ہے اس پر قابو پانا وقت کی […]