پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست کا ذمہ دار ناقص بیٹنگ کو قرار دیا جاتا رہا ہے لیکن اس مسئلہ کا مستقل حل تلاش نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئینز ٹرافی میں میزبان انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک زخمی ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ ان کی جگہ جارج بیلی کپتانی کے فرایض انجام دیں گے ،جبکہ انگلش اسکواڈ میں کیون پیٹرسن شامل نہیں […]
آسٹریلیا (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس انگلش کپتان ایلسٹر کک نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلش آف اسپنر گریم سوان انجری کے باعث حتمی الیون کا حصہ نہیں ہیں۔ ادھر مائیکل کلارک […]
بینونی(جیوڈیسک)بینونی پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے، پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ آج کے میچ میں جنوبی افریقا نے دو تبدیلیا کی ہیں، گریم اسمتھ اور کلین ویلٹ کی جگہ کوئنٹن ڈی کوک اور مورنے […]
ڈربن(جیوڈیسک)ڈربن چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک تبدیلی کی ہے، پاکستان نے ناصر جمشید کی جگہ عمران فرحت جبکہ جنوبی افریقا نے ان فٹ ڈوپلیسی کی جگہ ڈیوڈ ملر کو ٹیم میں شامل […]
ویمن ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل بھارت نے پاکستا ن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گرین شرٹس ایک بار پھر چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں ۔چین کے شہر گوآنگزو میں ہونے والے فیصلہ کن معرکے میں قومی ٹیم کی قیادت ثنا میر کررہی ہیں۔ اس […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستان کے نوجوان بیٹسمین عمر اکمل ون ڈے میچز میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں۔ عمر اکمل کا کہنا ہے کہ بیٹنگ آرڈر میں ترقی سے انہیں نصف سنچریز کو سنچری میں بدلنے کا موقع ملے گا۔ عمر اکمل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے ٹاپ ٹین میں شامل […]