آئل و سیمنٹ سیکٹر میں خریداری سے حصص مارکیٹ میں تیزی

آئل و سیمنٹ سیکٹر میں خریداری سے حصص مارکیٹ میں تیزی

کراچی (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات اور سیمنٹ کی مارچ میں ریکارڈ فروخت، غیرملکیوں کی سیمنٹ کمپنیوں کے حصص میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری اور خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوبھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 2 حدیں بیک وقت عبور […]

.....................................................

راولاکوٹ : کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

راولاکوٹ : کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

راولاکوٹ : کنٹرول لائن کے نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی خاتون منیرہ اختر شہید، بھارتی فائرنگ سے منیرہ اختر کا شوہر اور 2 بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں، بھارتی گولہ باری سے نیزہ پیر کے مقام پر 3 مکانات بھی تباہ ہو گئے۔

.....................................................

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ہلاں سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ہلاں سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ہلاں سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، بھارتی کیمپ میں خاموشی چھا گئی۔

.....................................................

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے چارواہ سیکٹر کے گاؤں چارواہ، کھنور، بلھے اور جمال جند کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا اور مارٹر گنوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔ فائرنگ کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کراچی (جیوڈیسک) کویت کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جبکہ آٹوموبائل، فوڈ اسٹف، ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر میں بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیا ہوا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایکسپو پاکستان 2015 […]

.....................................................

بجلی سبسڈی، وزارت خزانہ نے مزید 15 ارب جاری کر دئیے

بجلی سبسڈی، وزارت خزانہ نے مزید 15 ارب جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے بجلی پر سبسڈی کی مد میں وزارت پانی و بجلی کو پندرہ ارب روپے جاری کر دئیے۔ ایک سو انتالیس ارب روپے پہلے ہی پاور سیکٹر کو دئیے جا چکے ہیں اب تک وزارت پانی و بجلی کو ایک سو چون ارب روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ ذرائع […]

.....................................................

بھارتی فوج کی دوبارہ شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب

بھارتی فوج کی دوبارہ شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب

شکر گڑھ (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی، پاکستان کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ رات وقفے وقفے سے جاری رہا، پاکستان کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب […]

.....................................................

بھارتی فوج کی چاراوہ سیکٹر میں پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ، زرائع

بھارتی فوج کی چاراوہ سیکٹر میں پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ، زرائع

بھارتی فوج کی چاراوہ سیکٹر میں پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ، زرائع۔ پنجاب رینجرز کی بھر پور جوابی کارروائی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، زرائع۔ بھارتی فوج نے پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر مارٹر گو لے پھنکے، زرائع۔

.....................................................

بھارت کی پونچھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

بھارت کی پونچھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

راولا کوٹ (جیوڈیسک) عید الضحیٰ کے دن سے بھارتی فورسز ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ سیالکوٹ کے بارڈر پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے ساتھ وقفے وقفے سے گولہ باری بھی کی جا رہی ہے۔ بھارت نے کنٹرول لائن پر بھی محاذ کھول لیا […]

.....................................................

کنٹرول لائن کے قری تانگدار سیکٹر میں جھڑپ‘ بھارتی فوج کا مجاہد شہید کرنے کا دعویٰ

کنٹرول لائن کے قری تانگدار سیکٹر میں جھڑپ‘ بھارتی فوج کا مجاہد شہید کرنے کا دعویٰ

سرینگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب تانگدار سیکٹر میںجھڑپ کے دوران ایک مجاہد کو شہید ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے قریب تانگدار سیکٹر میں آدھی رات کے وقت بھارتی فوج نے مشکوک نقل و حرکت پر کارروائی کی جس […]

.....................................................

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ۔ پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے بھارتی توپیں خاماش، عسکری زرائع۔

.....................................................

بیوریجز سیکٹر سے کپسیٹی ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی کا خدشہ

بیوریجز سیکٹر سے کپسیٹی ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مشروبات مینوفیکچررز پر عائد کردہ کپیسٹی ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے ماہانہ کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ جس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریونیو شارٹ فال میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ فیڈرل […]

.....................................................

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

لاہور (جیوڈسک) پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ہفتہ کی بجائے جمعہ کے روز سے گیس ملے گی۔ تبدیل شدہ شیڈول سوئی ناردرن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے جس میں گیس بندش کا دورانیہ تو ہفتہ وار پانچ […]

.....................................................

کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی

کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی

مظفر آباد (جیوڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے تتہ پانی کے موضع ریڈ کٹھاڑ میں فائرنگ سے چار شہری زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک خاتوں بھی شامل ہے جن کو فوری طور پر طبی امداد تتہ […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں ایم کیوا یم شاہ فیصل سیکٹر ،یونٹس ،لیبر ڈویژن اور میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی سالگرہ کی شایان شان تقریب کا اہتمام، سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد قائد تحریک محترم الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ کے سلسلے میں شاہ فیصل کالونی میں ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر، یونٹس، لیبر ڈویژن اور ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کی شایان شان تقریب کا اہتمام کیا گیا مرکزی تقریب متحدہ […]

.....................................................