لاہور (جیوڈیسک) شان مسعود نے کہا ہے کہ مجھے کچھ مختلف بننا ہے اور اس کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں۔ جب مجھے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پلیئنگ الیون سے باہر کیا گیا تو بہت دلبرداشتہ تھا۔ ابوظہبی میں موجود وقار یونس نے سمجھایا کہ ان کے ساتھ نا انصافی […]
ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ نمائندگی سے محروم پاکستان کے چار بار فاتح عالم ہونے کا اعزاز برقرار رہا۔ ہالینڈ میں کھیلے گئے تیرہویں ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل دفاعی چیمپئن اور آسٹریلیا نے ہالینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ کینگروز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ گزشتہ ایک سال سے نہ صرف بچوں کے حقوق کے حوالے سے یونیسف کو معاونت فراہم کر رہی ہیں بلکہ انہوں نے چائلڈ لیبر کی روک تھام اور بچوں کی سمگلنگ کے حوالے سے خصوصی پیغامات سمیت بچوں کے حقوق کے تحفظ بارے اہم خدمات بھی سرانجام دیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈوکون جن کا شمار ان دنوں بالی ووڈ کی کامیاب ادکاراؤں میں ہو رہا ہے فلمی دنیا میں کسی فلم میں کام کرنے کے عوض سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ بھی بن گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی فلم ’’باجی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جو اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں اپنا سکا منواچکی ہیں۔ اب کے پروڈکشن کی فیلڈ میں بھی قدم رکھ رہی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا فلمساز ادارے بھنڈارکر فلمز کے بینر تلے بنائی جانیوالی فلم ’’ مادام جی میں مرکزی کردار ادا کرنے کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ حسینہ شردھا کپور کی محبت نے اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سدھارتھ کپور کو بنجارہ بنا دیا۔ بالی ووڈ فلم ایک ولن کے نئے گیت کی جھلکیاں جاری کر دی گئیں، شردھا کپور کی محبت میں سدھارتھ کپور بنجارہ بن گئے، فلم 27 جون کو سنیماؤں میں قسمت آزمائے گی۔
اٹک : سٹی چوکی پولیس پنڈی گھیب کا عامر نامی کانسٹیبل کی شہریوں سے بدتمیزی معمول بن گیا۔سٹی چوکی پولیس کا کانسٹیبل اپنے آپ کو علاقہ کا ایس ایچ او سمجھنے لگا۔ شہریوں کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز سلوک۔ عامر نامی کانسٹیبل کی پولیس وردی میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتا ہے اور اپنے ذاتی […]
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی پارلیمان نے تیل سے بھرے ایک ٹینکر کے نیوی کے محاصرے سے نکل جانے کی اطلاعات کے بعد وزیر اعظم علی زیدان کو ان کے عہدے سے معزول کر دیا۔ اراکینِ پارلیمان نے ان اطلاعات کے بعد اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ کیا تھا جن کے مطابق ایک شمالی کوریا کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون فلم ”کوئین” میں کنگنا رناوت کی خوبصورت اداکاری پر ان کی مداح بن گئیں۔ کہتی ہیں کنگنا کی غیرمعمولی پرفارمنس نے فلم کو چار چاند لگا دیئے۔ کوئین میں کنگنا رنوت نے ایک بھولی بھالی اور شرمیلی سی لڑکی کا کردار نبھایا ہے جو ہنی مون منانے کیلئے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) بل گیٹس کی دولت اور اثاثوں کی مالیت 76 ارب ڈالر ہو گئی جو گذشتہ سال 67ارب ڈالر تھی۔ رواں سال کی فہرست میں 20 امیر ترین افراد میں وہی لوگ شامل ہو سکے جن کے اثاثے 31 ارب ڈالر یا اس سے زائد ہیں۔ امریکہ کے بعد سب سے زیادہ کل 468 […]
5 فروری کو ہر برس یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا آغاز 1990ء کو ہوا جب جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد مرحوم کی اپیل پر اس وقت کے اپوزیشن لیڈر اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد نواز شریف نے اخبارات میں اشتہارات کے ذریعے اپیل […]
کیو (جیوڈیسک) کیو کا یورپین اسکوائر شدید برف باری کے ساتھ کسی محاذ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کی رکاوٹیں گرائے جانے کے بعد پُر تشدد جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہو گئیں۔ فورسز نے مظاہرین پر ڈنڈوں اور آنسو گیس کی بوچھاڑ کر دی۔ دوسری جانب مظاہرین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ارسلان الملک نامی شہری کی درخواست پر عام آدمی پارٹی کی رجسٹریشن کر لی۔ الیکشن کمیشن نے یہ رجسٹریشن مہاجر لیگ کی نام بدلنے کی درخواست کے بعد کی ہے۔ کمیشن نے دیگر دو نئی جماعتوں کی رجسٹریشن کی منظوری بھی دیدی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست پر ان […]
وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے، ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی، بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے، عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں ہمیشہ کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی خاتون اول مشعل اوبامہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایک خاتون کو امریکی صدر کے طور پر ضروری دیکھے گی۔ تاہم وہ خود صدر نہیں بنے گی۔ انہوں نے یہ بات ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ مشعل اوبامہ ین کہا کہ امریکہ ایک خاتون […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کی زندگی پر بالی ووڈ میں ڈاکیومینٹری فلم بن رہی ہے۔ بگ بی کی ذات میں چھپے کئی راز افشاں ہوں گے۔ بچپن میں انقلاب اور بعد میں بنے امیتابھ۔ جی ہاں بالی ووڈ بگ بی کا نام جو بھی رکھا گیا۔ ہمیشہ ان کی قمست […]
کترینہ کیف کو سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ قرار دیدیا گیا۔ بھارت کے 16 بڑے شہروں میں سوال کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی وہ کونسی اداکارہ ہے جو شائقین کو سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں ۔ جواب میں شہریوں نے کترینہ کیف کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیا اس مقابلے میں […]
بالی ووڈ نواب سیف علی خان آٹھ سالہ مقدمے میں ایک بار بن گئے سوالیہ نشان . ایجنٹ ونودپر پر آگئی ہے ایک مشکل۔سیف علی خان پر الزام ہے کہ آٹھ سال پہلے انھوں نے دبئی سے ایک کار منگوائی تھی ۔جسے کیرالہ کے ایک رہائشی کے نام پر رجسٹر کیاگیا۔ تحقیقات کے بعد ہوا […]
کنجاہ:تھانہ کنجاہ کا تفتیشی آفیسر عوام کے لئے وبال جان بن گیا۔تفصیلات کے مطابق جسوکی کے رہائشی ماسٹرمحمدعارف نے بتایاکہ میرے کزن مختاراحمدکوملزمان عرفان عرف فانا اوراس کے پانچ مسلح ساتھیوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔جس کامقدمہ تھانہ کنجاہ میں درج کروایادیاگیا۔تفتیشی آفیسرمہندی خاں نے ملزمان کوپکڑنے کی زاحمت تک گوارہ نہ کی۔اگرپولیس ملزمان کو […]