ملک میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

ملک میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر سے پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 253 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں حکومتی سطح پر پولیو کے خلاف ہنگامی اقدامات کے باوجود روز بہ روز اس وائرس میں مبتلا بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا […]

.....................................................

سردیوں سے قبل ہی گیس کی لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے، ایاز ترین

سردیوں سے قبل ہی گیس کی لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے، ایاز ترین

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان پٹھان اتحاد کے مرکزی صدر حاجی ایاز خان ترین نے کہا ہے کہ سردی کی آمد سے قبل ہی گیس کی مسلسل لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے۔ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے کاروبار زندگی پہلے ہی مفلوج کر رکھا ہے اور اب گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ انہوں نے حکومت […]

.....................................................

محرم الحرام سے قبل شاہراہوں فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے:نشاط ضیاء قادری

محرم الحرام سے قبل شاہراہوں فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے:نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت کی کہ یکم محرم الحرام سے امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر فراہمی و نکاسی آب کے مسائل،صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری اور سڑکوں فٹ پاتھوں پر سے تجاوزات خاتمہ یقینی بنا کر عزدارِ […]

.....................................................

ہندو ملازمین کو دیوالی سے قبل تنخواہ دی جائے، رابطہ کمیٹی

ہندو ملازمین کو دیوالی سے قبل تنخواہ دی جائے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوئوں کے مذہبی تہوار دیوالی سے قبل ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ہندو برادری کا مذہبی تہوار 23 اکتوبر کو منایا […]

.....................................................

حضور پہلے بھی زندہ تھے اور اب بھی زندہ و جاوید ہیں۔ اشفاق سعیدی

حضور پہلے بھی زندہ تھے اور اب بھی زندہ و جاوید ہیں۔ اشفاق سعیدی

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) حضور پہلے بھی زندہ تھے اور اب بھی اپنے مزار پر انوار میں زندہ و جاوید ہیں۔ اللہ تعلق دراصل رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلق ہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشرق و مغرب میں رہنے والوں کیلئے رحمت للعلمین بن کر آئے۔ ان […]

.....................................................

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزادی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا الیکشن اگلی عید سے پہلے ہو گا اور ہماری حکومت بنے گی۔ نئے پاکستان میں امداد نہ لیکر ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ کوئی شخص مہران بنک سے پیسہ کھا کر لیڈر نہیں بن […]

.....................................................

سیلاب سے نقصان کا ازالہ عید سے قبل کر دیا جائے گا: شہبازشریف

سیلاب سے نقصان کا ازالہ عید سے قبل کر دیا جائے گا: شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں املاک، گھروں اور فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ عید سے قبل کر دیا جائے گا۔ لاہور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد: مظاہرین پاک سیکرٹریٹ چوک سے آگے بڑھ گئے

اسلام آباد: مظاہرین پاک سیکرٹریٹ چوک سے آگے بڑھ گئے

اسلام آباد: مظاہرین پاک سیکرٹریٹ چوک سے آگے بڑھ گئے۔ مظاہرین نے کنٹینر کو آگ لگا دی، وزیراعظم ہاوس کی جانب پیش قدمی۔

.....................................................

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر کی آمد سے قبل عوام نے نئے کرارے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشش شروع کردی۔ اسٹیٹ بینک اس سال 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید سے قبل 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے گا جو کہ گزشتہ سال کی […]

.....................................................

رمضان المبارک توبہ کا ایک اور موقع

رمضان المبارک توبہ کا ایک اور موقع

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا، چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن اور ماہرین فلکیات کیمطابق آج پاکستان میں پہلا روزہ ہے،ہر سو خوشگور تبدیلی کا ماحول ہے مساجد میں مسلمانوں کا رش شروع ہو گیا ہے خدمت کے جذبے اور ایک دوسرے سے ثواب زیادہ لینے کے مقابلوں جاری ہیں […]

.....................................................

منافع خوروں کی چاندی!

منافع خوروں کی چاندی!

بیرونی دنیا میں اُن کے مذہبی تہواروں اور مخصوص ایام کے پیش نظر اشیاء ضروریہ کی چیزوں کو عوام تک خصوصی رعائتی پیکجز کے تحت فراہم کیا جاتا ہے، تاہم بد قسمتی سے میرے ملک کا تو باوا آدم ہی نرالہ ہے،یہاں لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانا ایک فیشن کی سی اہمیت رکھتا ہے۔ […]

.....................................................

میں پاکستان میں نہیں رہتا

میں پاکستان میں نہیں رہتا

ڈاکٹر بیرونِ ملک جانے سے قبل ائیر پورٹ پر کھڑاچیو نگم چباتے ہوئے ایک غیر ملکی سیاہ سے سینہ تان کے کہہ رہا تھا ۔دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں موروثی ، مہلک اور اچھوتی بیماریاں نہ ہونے کے برابر ہیں”میں کیسے یقین کر لوں آپ کی بات کا؟ گوری چمڑی نے سگار کاپیکٹ کھولتے […]

.....................................................

سکھر: نجی اسپتال سے چھ روز قبل اغوا بچہ بازیاب

سکھر: نجی اسپتال سے چھ روز قبل اغوا بچہ بازیاب

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے نجی اسپتال سے چھ روز قبل اغوا ہو نے والابچہ با زیاب، ورثا میں خو شی کی لہر، پولیس اہلکاروں اور ورثا نے مل کر بچے کانام اﷲ ڈنو رکھ دیا۔ سکھر پو لیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ بچہ باگڑجی کے علاقے میں ایک در خت کے نیچے […]

.....................................................

تیسرا بنگلہ دیشی کوچ وقت سے قبل ’’کوچ‘‘ کر گیا

تیسرا بنگلہ دیشی کوچ وقت سے قبل ’’کوچ‘‘ کر گیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) تیسرا بنگلہ دیشی کوچ وقت سے قبل ’’کوچ‘‘ کر گیا، بورڈ نے شین جرجینسین کو فوری طور پر کنٹریکٹ سے آزاد کر دیا۔ ان کی جون تک ٹیم کے ساتھ رہنے کی پیشکش سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا، بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں نئے […]

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جون سے پہلے ممکن نہیں ہے۔ یہ بات گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے ایک اجلاس میں کہی گئی جس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے کی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں […]

.....................................................

حرام اور حلال میں تمیز

حرام اور حلال میں تمیز

شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی(Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں بعض بزرجمہر یہ سوچتے ہوں گے کہ […]

.....................................................

اہلکاروں کی تعداد کم ہے، آپریشن سے قبل کے مطالبات پورے نہیں ہوئے، ڈی جی رینجرز

اہلکاروں کی تعداد کم ہے، آپریشن سے قبل کے مطالبات پورے نہیں ہوئے، ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان کا کہنا ہے کراچی میں رینجرز کی تعداد بہت کم ہے ، آپریشن سے پہلے جو کچھ کہا گیا وہ پورا نہیں کیا گیا ، قیام امن کے لئے غیرقانونی سمیں بند کرنا ہوں گی ، اسلحہ لائسنس کو نادرا کے ساتھ ابھی تک لنک نہیں […]

.....................................................

مصر: عام انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان

مصر: عام انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی عبوری حکومت نے ملک میں عام انتخابات سے پہلے صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان کیا ہے، جنرل سی سی بھی صدارتی امیدوار ہوں گے، اس کا اعلان عبوری صدر عدل منصور نے ایک تقریب کے دوران کیا۔ اعلان سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب ملک میں عام انتخابات […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے سپرسیڈ ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ اپنا استعفی ملٹری سیکرٹری برانچ کو بھجوا دیا۔ بطور آرمی چیف ترقی نہ پانے والے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم آرمی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ پر چلے گئے ہیں۔ واضع رہے کہ پاک فوج میں […]

.....................................................

مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکے جائیں : طالبان

مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکے جائیں : طالبان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کالعدم تحریک طالبان نے حکومت پاکستان سے مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاق مدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری کا کہنا ہے کہ حکومت اور شدت پسندوں کے درمیان مذاکرات کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان نے حکومت […]

.....................................................

ون ڈے اسکواڈ کے کپتان مصباح الحق کی زمبابوے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو

لاہور(پی پی سی) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ عمر اکمل جلد کراچی جائیں گے جہاں ان کے ٹیسٹ ہونگے دورہ زمبابوے میں نئے لڑکوں کو چانس دینگے ۔ون ڈے اسکواڈکے کپتان مصباح الحق نے زمبابوے روانگی سے پہلے لاہور ایئر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو میں کہاکہ عمر اکمل کو ڈاکٹرز […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی کے تین نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور: ڈینگی کے تین نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈینگی کا مرض ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے لاہور میں تین نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ میو ہسپتال میں ڈینگی کے تین مریضوں کو داخل کرایا گیا ہے۔ ان سب کا تعلق شاہدرہ اور ان کے نواحی علاقوں سے ہے جن میں 16 سالہ ماریہ، اللہ رکھی اور عبداللہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا قبل از وقت نتائج جاری کرنے پر برہمی

الیکشن کمیشن کا قبل از وقت نتائج جاری کرنے پر برہمی

الیکشن کمیشن کا مقررہ وقت سے قبل نتائج جاری کرنے پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ پانچ بجے سے قبل نتائج کا اعلان کرنے والے پریذائڈنگ افسران اور ریٹرننگ افسران سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سیکرٹری کا کہنا ہے کہ پولنگ کے لئے مقررہ وقت پانچ بجے سے قبل نتائج کا […]

.....................................................
Page 2 of 3123