کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید سے قبل زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو پندرہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی، سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دینے کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس بیک وقت چھ نفسیاتی حدیں عبور کر گیا۔ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید سے قبل نئے نوٹوں کا کرارا کاروبار زوروں پر ہے، مختلف نوٹوں کی گڈی پر ڈیڑھ سو سے 300 روپے تک کا کڑک منافع کمایا جارہا ہے۔ عید کے موقع پر کرارے نوٹوں کی ضرورت ہر شخص کو ہوتی ہے مگر ہر سال ناقص انتظام اور حکام کی ملی بھگت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب کے برطرف لا افسروں کے واجبات کی عید سے قبل ادائیگی کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں برطرف لا افسروں کے واجبات کی ادائیگی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے حکم دیا کہ برطرف لا افسروں کو عید سے قبل واجبات اداکئے جائیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور گندم اور آٹے کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے پنجاب نے وفاق کو گندم کے ذخائر قبل از وقت استعمال کرنے بارے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں صوبائی وزیر خوراک بلال یسین کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ صوبے […]
ممبئی بھارت کے شہر ممبئی میں ہونے والے ایک فیشن شو میں با لی ووڈ اسٹارز کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا بھی ریمپ پر نظر آئیں۔ بھار تی انٹرٹینمنٹ کیپیٹل ممبئی میں ہونے والے ایک ملٹی ڈ یزائینر فیشن شو میں بالی ووڈ سیلیبریٹیز کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر […]
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ممتاز بھٹو کے بیٹے امیر بھٹو کے خلاف مقدمات کو الیکشن سے قبل دھاندلی قرار دیدیا۔ اظہار یکجہتی کے لیے بدھ کو ن لیگ سندھ کااہم اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ۔ نواز شریف نے کارکنوں کواکتیس اکتوبر کو ممتاز بھٹو اور امیر بھٹو سے اظہار […]
گجرات : بجٹ سے قبل ہی گراں فروشوں نے قیمتوں میں از خود اضافہ کر لیا ، شہر بھر میں دودھ ، دہی ، سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ، جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور پرائس مجسٹریٹ غائب ہو گئے ہیں ، دکانداروں کا کہنا ہے کہ بجلی ، گیس […]