اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہاتھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے آواز دی سخیا!پھٹا نوٹ ہی دیدیا۔۔ وہ […]
جدہ (جیوڈیسک) خلیجی شہری مکہ مکرمہ میں عالی شان فرنشڈ اپارٹمنٹ کا مالک، اکائونٹ میں 12 لاکھ ریال، مہنگی ترین جیپ بھی جائیداد میں شامل، سعودی عرب میں گرفتار بھکاری بارہ لاکھ ریال اور مہنگی ترین جیپ کا مالک نکلا۔ بارہ لاکھ سعودی ریال بینک اکاؤنٹ میں، سواری کے لئے مہنگی ترین جیپ، عالی شان […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ماہ رمضان المبارک میں تحصیل لاوہ اور تلہ گنگ سمیت گردونواح علاقوں میں بھکاریوں کا سیلاب امڈ آیا نوجوان خواتین بھکارنوں سمیت بچے، بوڑھے اور نوجوان مردو خواتین مختلف بہروپ دھار کر اور طرح طرح کی آوازیں نکال کر شہرکے بازاروں اور دکانوں اور گلی محلوں میں ہر وقت بھیک مانگتے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں گداگری انڈسٹری کا روپ دھارنے لگی، ملک کے مختلف علاقوں سے آنیوالے اور رنگ برنگی زبانیں بولنے والے یہ بھکاری مبینہ طور پر منشیات فروشی ،راہزنی سمیت دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں، انتظامیہ اور ملکی ایجنسیوں کے پاس ان کا مکمل ڈیٹا نہ ہونے سے ملک دشمن کارروائیوں میں بھی […]
ریلوے اسٹیشن ہو یا لاری اڈہ، ٹیکسی سٹینڈ ہو یا ٹریفک کا اشارہ، بازار ہو یا کوئی اور پبلک پلیس، یہاں ہمیں جو چیز مشترک نظر آتی ہے، وہ ہیں بھکاری۔ ایک بھکاری کو چور اچکا، ڈکیت، شرابی اور زانی بھی بری نظر سے دیکھتا ہے۔ ہر کوئی اسے دھتکارتا نظر آتا ہے۔ کوئی عادتاً […]
ھمارا ملک اس وقت انتہاہی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ہر طرف مصائب و مشکلات کے بادل امڈ رہے۔ انہی مشکلات میں ایک مشکل غربت ہے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں چالیس فیصد افراد نہایت کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں یہ غربت کے مارے افراد اپنی زندگی کا پہیہ […]
ھمارا ملک اس وقت انتہاہی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ہر طرف مصائب و مشکلات کے بادل امڈ رہے۔ انہی مشکلات میں ایک مشکل غربت ہے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں چالیس فیصد افراد نہایت کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں یہ غربت کے مارے افراد اپنی زندگی کا پہیہ […]
بھمبر : رمضان کی آمد کیساتھ ساتھ پیشہ ور بھکاریوں نے بھمبرمیں ڈیرے ڈال لیے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد آمد ہے جس کے ساتھ ہی پیشہ ور بھکاری بھی بھمبر پہنچ گئے ہوبرو لڑکیاں نوجوانوں کو کھلے عام گناہ کی دعوت دے رہی ہیں۔ برکتوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے، مساجد کے باہراور ٹریفک سگنلز سمیت بھکاریوں کی فوج ظفر موج ہر جگہ بھیک مانگتی نظر آتی ہے۔ رمضان المبارک سے قبل ہی بھکاریوں نے شہر لاہور پر یلغار کردی، صوبے بھر سے بھکاری اہل و […]
ہمنہ۔۔۔بڑی آئی۔۔۔اسے پڑھانے والی۔۔۔ارے ہم بھکاری ہیں صرف بھیک ہی مانگ کر اور دوسری کوئی بات سوچنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔ جیسے بڑا افسر لگ جائے پڑھ لکھ کر۔ نجمہ نے جیسے اس کے سینے میں آگ بھڑکا دی ہو۔ ضرور پڑھے گا اور افسر بھی بنے گا دیکھ لینا۔۔۔۔میں نے خود تو یہاں ذلیل […]