پلازہ کی سیڑھیوں پر بیٹھی ایک نوجوان عورت نے اپنی گود میں کمزور سی بچی بٹھائے میری طرف ہاتھ بڑھایا۔ میں سیڑھیاں چڑھنے ہی والی تھی کہ ہاتھ کے تعاقب میں عورت کی آنکھوں میں جھانکا اس کی نہایت بامعنی غلیظ آنکھوں نے میرا ارادہ تبدیل کر دیا اور اسے نظرانداز کرتے ہوئے میں سیڑھیاں […]
” اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا” اس جملے کو ہم روزانہ سڑکوں، بازاروں اور فٹ پاتھوں پر سنتے ہیں مگر اس پر زیادہ توجہ نہیں دیتے صرف ”معاف کرو” پر ہی اکتفادہ کر کے جان چھڑانا مناسب سمجھتے ہیں مگراس جملے کے پیچھے ضرور کوئی نہ کوئی داستان اور کوئی نہ کوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) سیر کی غرض سے سنگاپور جانے والے گداگر کو قتل کر دیا گیا جس کی لاش وطن واپس لانے کے لئے گداگروں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا۔ لاہور میں مقیم گداگر ہر سال قرعہ اندازی کے ذریعے اپنے ایک ساتھی کو کسی بھی ملک کی سیر کے لیے بھیجتے ہیں اور […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں گداگری انڈسٹری کا روپ دھارنے لگی، ملک کے مختلف علاقوں سے آنیوالے اور رنگ برنگی زبانیں بولنے والے یہ بھکاری مبینہ طور پر منشیات فروشی ،راہزنی سمیت دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں، انتظامیہ اور ملکی ایجنسیوں کے پاس ان کا مکمل ڈیٹا نہ ہونے سے ملک دشمن کارروائیوں میں بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حق اور سچ کی بات کہنے والوں کو کبھی نقصان نہیں ہوتا، آخری سانس تک حق کے لئے لڑتا رہوں گا۔ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد لندن سے جاری اپنے پہلے بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا […]
اللہ کے نام پہ دے بابا، خیرہووے، اللہ بوتا دیوے، اللہ تجھے زیادہ دے یہ الفاظ ہمیں گھر، گلی محلے، بازار، گاڑی، دفتر، دوکان، تھانہ، کچہری سے لے کر مراکز صحت پر سننے کو ہر وقت ملتے ہیں لیکن کل صبح ایک انوکھا واقع دیکھنے کو ملا، صبح سویرے ہی بچوں کے اصرار پر ناشتے […]
ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہاتھا ایک شخص نے ترس کھا کر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے آواز دی سخیا!پھٹا نوٹ ہی […]
ان دنوں بھی ہمیشہ کی طرح پاکستان کے معاشی حالات بہتر دکھائی دیتے نظر نہیں آ رہے ، ملک کو غربت، مہنگائی، بے روزگاری ، دہشت گردی اور اس طرح کے کئی مسائل نے گھیر رکھا ہے۔پاکستان کی تقریبا40 فی صدآبادی انتہائی کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہی ہے۔انہی غریب لوگوںمیں اکثریت توایسے ہے جو […]
یوں تو کچھ حلقے پاکستان کو مسائلستان کے نام سے پکارتے ہیں جس کی وجہ سے ہر درد مند پاکستانی کے دل کو شدید قسم کا رنج و الم گھیر لیتا ہے کیونکہ گزشتہ کئی سالوں سے وطنِ عزیز روزانہ کی بنیاد پر دل ہلا دینے والی خبروں کا مرکز و محور بن چکا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فوج صرف زمین ہی نہیں اس پر رہنے والوں کا بھی تحفظ کرتی ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایم کیو ایم اور مہاجروں کو انصاف دلائیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو بار بار فون کیا انہوں نے کوئی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ ہیروئن ودیا بالن نئی فلم بوبی جاسوس میں اپنی اداکاری کو حقیقی رنگ دینے کے لیے حیدرآباد میں ریلوے سٹیشن کے باہر بھیک مانگنے لگیں۔ ڈرٹی پکچر کی مشہور اداکارہ ودیا بالن اب نئی فلم میں فقیرنی بنیں گی، بوبی جاسوس میں بہترین پرفارمنس دینے کے لیے اداکارہ حیدرآباد کے ریلوے […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) بچوں کو اغوا کرکے بھیک منگوانے پر مجبور کرنے والا گروہ پکڑ لیا گیا۔ پولیس نے سیالکوٹ میں بھکاریوں کے مرکزی اڈے پر چھاپہ مارکر 8 بچے بازیاب کرالئے، چھاپہ سیالکوٹ میں کینٹ کے علاقے عزیز شہید روڈ پر بھکاریوں کے اڈے پر مارا گیا جہاں بچوں کو معذور کر کے بھیک منگوائی […]
کراچی میں زندگی آج بھی امن کی بھیک مانگتی رہی، خاتون سمیت چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس نے دو مبینہ بھتہ خور اور دو اغوا کار گرفتار کر لئے۔ شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی خون بہانے کا سلسلہ نہ روکا، اسلحہ سے انسانی جانوں کا شکار کیا […]
جالندھر میں پیرالہی شاہ عرف الہی بخش رحم اللہ علیہ قادری فاضلی ایک بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں۔ 1824 مطابق 1883 میں بزمانہ مہاراجہ رنجیت سنگھ پیدا ہوئے، جوانی ہی میں آپ نے علوم ظاہری و باطنی میں کمال حاصل کیا۔ جب آپ کے علم وفضل اور آپ کے فقرہ وتصوف کی شہرت ہوئی تو […]
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو یہ کیونکر ہو؟ اک بھیک کےدونوںکاسےہیں، اک پیاس کےدونوں پیاسےہیں ہم کھیتی ہیں، تم بادل ہو، ہم ندیا ہیں تم ساگر ہو یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا […]