ترجمان نے مزید کہا کہ آنگ سان سوچی کی سکیورٹی کے مناسب اقدامات کیے جا رہے ہیں اور میانمار کے حکام ایسی دھمکیوں کو کم اہم تصور نہیں کریں گے۔ میانمار کے حکام نے عراق و شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے ملک کی معروف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو […]
لاہور : فیروز پور روڈ پر واقع چائنہ سنٹر کے نام پر پولی گان ڈویلپر کی انتظامیہ کا 50کروڑ روپے کے فراڈ کا انکشاف ، ایک سے سے زائد متاثرین کو شاپنگ پلازہ میں دکانیں فراہم کا دھوکہ دے کر کروڑوں روپے ہتھیا لئے گئے۔ شہریوں کو لوٹنے میں پولی گان ڈویلپر کے چار ڈائریکٹرز […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا، تحقیقاتی ٹیموں نے دن کی روشنی میں شواہد اکٹھے کیے جنہیں فورنزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے کی تحقیقات کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نےدن کی روشنی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے مختلف فنڈز میں مبینہ طور پر ایک ارب چالیس کروڑ روپے کرپشن کی نیب نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حال ہی میں عہدے سے ہٹائے گئے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 70 پولیس افسران واہلکار اس مبینہ کرپشن پر نیب کی زد میں آسکتے ہیں۔ سابق […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے پاکستان اسٹیل ملزاسپتال میں پائی جانے والی سنگین مالی بدعنوانیوں کی تحقیقات شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں اسٹیل مل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو تحریر کیے جانے والے ایک مراسلے میں متعلقہ افسران کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈاسٹار سلمان خان کوفون پر نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کی دھمکی کی شکایت پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ کال سٹی پولیس کنٹرول روم سے کی گئی ہے جس کے بارے میں پولیس جانچ پڑتال کر رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کال جھوٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی۔ رواں سال آم کی ایکسپورٹ کے لیے ایک لاکھ ٹن کا ہدف رکھا گیا ہے۔ وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی پابندی کے بعد ملک سے پہلی مرتبہ تمام آم گتے کی جدید پیکنگ میں ایکسپورٹ کیے جائیں گے۔ پاکستان فروٹ […]
ایف آئی اے نے جعلی ڈگریوں سے متعلق ایگزیکٹ کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کر دیں، ایف آئی اے ٹیم نے کراچی اور راولپنڈی میں ایگزیکٹ کے دفاتر مین کاروائی کی ہے، ایگزیکٹ کے دفتر سے ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔
50سا لہ در ند ہ صفت شخص کی8سا لہ معصو م بچی کے ساتھ زیا دتی کی کوشش بچی کے شور مچا نے پر قر یبی لو گو ں نے در ند ے کو پکڑ کر پو لیس کے حوا لے کر دیا بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)50سا لہ در ند ہ صفت شخص کی8سا […]