بیروت دھماکا: مختلف ممالک اور اداروں کے لبنان کے لیے ’فراخدلانہ‘ امداد کے وعدے

بیروت دھماکا: مختلف ممالک اور اداروں کے لبنان کے لیے ’فراخدلانہ‘ امداد کے وعدے

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) بڑی عالمی طاقتوں نے لبنان کو دارالحکومت بیروت میں گذشتہ منگل کو تباہ کن دھماکے کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے فراخدلانہ امداد دینے کے وعدے کیے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ لبنانی عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ فرانس کے زیراہتمام اتوار کو اس ٹیلی امدادی کانفرنس کے […]

.....................................................