کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ طلبہ سے یونین سازی اور اپنے نمائندے کے چناؤ کا حق […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حزب اقتدار کو سینیٹ سے 3 اہم بل منظور کرانے میں کامیابی نہ مل سکی۔ حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ترمیمی، تحفظ والدین اور پاک یونیورسٹی برائے انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کے بل ایوان میں منظوری کیلیے پیش […]
شوبز (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ فضا علی نے شدید برفباری کے دوران مری میں لیے جانے والے ہوٹل کے کمرے کا تجربہ شیئر کیا ہے۔ فضا علی کے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں وہ ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں لاہور میں موجود تھیں جہاں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل تو سارا کا سارا ایم کیو ایم پاکستان کا بنایا ہوا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تو ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹ میں افغانستان سے متعلق پیش کردہ بل کے مسودے میں پاکستان کا ذکر قطعی طور پر بلاجواز ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل سے متعلق سوالوں کے جواب دیتے ہوئے ترجمان دفتر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازع بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔ چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ وزیر اعظم عمران خان ایسے متنازع بل کی منظوری دیں گے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ کا پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن سے […]
تحریر : ام محمد عبداللہ ”مبارک ہو! گھریلو تشدد بل مذہبی جماعتوں کی کوششوں سے روک دیا گیا ہے۔“ رقیہ نے بڑی خوشی سے اپنی دوست کلثوم کو فون ملا کر پرجوش انداز میں اسے خبر سنائی۔ ہمم! اچھی بات ہے۔ کلثوم نے سادہ سے لہجے میں جواب دیا۔ کیا مطلب؟ اچھی بات ہے۔ تمہیں […]
تحریر : میر افسر امان ہماری سینیٹ نے دومسٹک وائلنیس بل پاس کر دیا۔ اس کو پاس کرنے میں نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف شامل ہے۔ تحریک انصاف کی ہی مغرب زدہ شریں مزاری ،جو انسانی حقوق کی سربراہ بھی ہیں نے یہ بل تیار کیا اور پارلیمنٹ میں بل ٹیبل بھی کیا۔صرف […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا ایشیا کی سب سے بڑی طاقت چین کے بڑھتے ہوئے عالمی عزائم اور اثر و رسوخ سے کافی پریشان ہے۔ امریکی سینیٹ نے صنعتی پالیسی کے حوالے سے ایک اہم بل کو منظور کرلیا ہے جس کا مقصد سب سے بڑے حریف چین سے بڑھتے ہوئے اقتصادی خطرات کا مقابلہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 18 سال کی عمر میں شادی کرانے سے متعلق بل کو بلڈوز کردے گی۔ 18 سال کے نوجوانوں کی شادی سے متعلق بل پر فردوس عاشق اعوان کا دلچسپ تبصرہ بختاور بھٹو نے اپنی ٹوئٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے ’پنجاب ایمرجنسی سروس‘ کا ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی ایمرجنسی سروس کا ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس بل کے تحت ریکسیو 1122 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی نے انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور کر لیا۔ سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلیے رکن قومی اسمبلی کا کارڈ پاس ہونا لانا لازمی قراردے دیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے تمام ارکان کو ہدایت کر دی کہ وہ اپنا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل 2020ء منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ میں یہ بل پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کیا تھا اور اس کو قریباً […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارت کا منصب سنبھالتے ہی 17 احکامات پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر نے بعض مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں پر امریکا میں امیگریشن پر پابندی ختم کرنے کے بل پر بھی دستخط کر دیے۔ امریکی صدر کے احکامات کے تحت نوجوان تارکین وطن کو تحفظ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سینیٹ نے وراثتی جائیداد میں عورت کے حصے سے متعلق تنازعات اور مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کا ایک بل پاس کیا ہے۔ کئی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ وراثتی جائیداد میں عورت کا برابر کا حق ہونا چاہیے۔ پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں میں خواتین کے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں اقتدار پارٹی کی جانب سے 18 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کو عوامی مقامات پر اسکارف پہننے پر پابندی عائد کرنے کی تحریک کو قومی اسمبلی نے مسترد کر دیا۔ فرانس میں صدر امینول ماکرون کی جماعت ایل آر ای ایم کے ممبر اسمبلی ایرورے برگ اور جین […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے مجوزہ قانون کے تحت سکسیشن سرٹیفکیٹ کیلئے براہ راست نادرا کو درخواست دی جا سکے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، صوبائی مشیر اور متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ کابینہ نے رولز آف بزنس میں ترمیم، […]
امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا کی وبا سے متعلق امدادی اخراجاتی بل پر دستخط سے انکار کی وجہ سے لاکھوں امریکی شہریوں کی بے روزگاری مراعات خطرے میں ہیں۔ امریکی قانون سازوں نے وبائی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دو اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر کے ایک امدادی پیکیج کی منظوری […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ’انتہا پسند اسلام‘ کے خلاف مجوزہ قانون کے تناظر میں بڑے مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ نے ان مظاہروں میں شامل بعض افراد کو ’ٹھگ‘ قرار دیا ہے۔ فرانس میں مجوزہ سکیورٹی قانون کا مقصد تو ’انتہاپسند اسلام‘ کا انسداد ہے، تاہم اس بل کا مسودہ سامنے آنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ سے مسترد ہو گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے جانے والے انسداد دہشت گردی بل […]
لندن: برطانیہ میں ایک ریسٹورینٹ نے تمام پیٹو حضرات کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اس کا دیوہیکل برگر ایک گھنٹے میں کھا کر دکھائیں تو اس سے بل نہیں لیا جائے گا۔ لیکن واضح رہے کہ اس برگر کا وزن لگ بھگ 12 کلو گرام سے زائد ہے جس میں 30 ہزار حرارے (کیلوریز) […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی حلقوں کی طرف سے سخت تحفظات سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت صوبائی اسمبلی میں منظور شدہ بل کی نظر ثانی کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔ پنجاب اسمبلی سے اس بل کو پاس ہوئے تین ہفتے ہونے کو آئے ہیں۔ لیکن گورنر پنجاب چوہدری غلام […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد روکنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے پر وزارت قانون سے 12 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران نئی دہلی میں پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کےخلاف دھرنےپر بیٹھے پرُامن مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دھرنے پر بیٹھے پرُامن مظاہرین پر دھاوا بول دیا، دہلی کے […]