سینیٹ میں بچوں کے لازمی ٹیکے اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور

سینیٹ میں بچوں کے لازمی ٹیکے اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ نے بچوں کے لازمی ٹیکے اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ سینیٹ میں بل سینیٹر عائشہ رضا فاروق کی جانب سے پیش کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ والدین بچے کے 6 ماہ کے ہونے سے قبل اس کے بنیادی […]

.....................................................

سینیٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ بل منظور کر لیا گیا

سینیٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ نے بھی نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل 2019ء منظور کر لیا۔ چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس میں ہاؤسنگ بل وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے پیش کیا اور منظوری پراپوزیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ایسا اتفاق رہا تو عوامی مسائل پر […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین دفاعی کمیٹی امجد علی خان نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر قائمہ […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مشترکہ قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ائیرفورس ایکٹ میں ترامیم کے تین بل منظور کرلیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے بتایا کہ مسلح افواج کے سربراہان کی […]

.....................................................

بھارت کا متنازع شہریت کا بل

بھارت کا متنازع شہریت کا بل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس سے ساری دنیا خوب واقف ہے کہ امریکا کی بھارت سے عفوودرگزراور نوازشوں اور پاکستان سے متعلق امریکی ہٹ دھرمیوں کا نہ رکنے والاسلسلہ برسوں سے جاری ہے، البتہ، پاکستان کے بارے میں امریکی رویوں میں کبھی نرمی توکبھی گرمی اوراکثرو بیشترسختی کے ساتھ ساتھ زیادہ تر کمی […]

.....................................................

متنازع شہریت بل؛ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ

متنازع شہریت بل؛ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ

نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متنازع بل کے خلاف بڑھتے احتجاج، مظاہروں اور کشیدگی کے باعث دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جب کہ مظاہروں میں شرکت کرنے والے کئی افراد کو بھی […]

.....................................................

شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پارلیمان سے منظور ہونے والے شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ نے تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کے متنازع بل کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر […]

.....................................................

بھارتی راجیہ سبھا سے بھی مسلم مخالف متنازع بل منظور، آسام میں فوج طلب

بھارتی راجیہ سبھا سے بھی مسلم مخالف متنازع بل منظور، آسام میں فوج طلب

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے بعد مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیم بل راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوگیا جس کے بعد اس بل پر عمل درآمد کے لیے تمام رکاوٹیں ختم ہوگئیں جب کہ بل کے خلاف مشتعل مظاہروں کو بزور طاقت روکنے کیلیے آسام میں فوج طلب کر لی […]

.....................................................

بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی بل کی منظوری کیخلاف شدید احتجاج

بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی بل کی منظوری کیخلاف شدید احتجاج

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مودی کی انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی شہریت کا متنازع بل منظور کرلیا جس کے خلاف بھارت میں اور بیرون ملک شدید احتجاج جاری ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا میں تارکین وطن کو بھارت کی شہریت دینے کا متنازع بل کثرت رائے سے […]

.....................................................

سندھ کابینہ نے اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی کا بل منظور کر لیا

سندھ کابینہ نے اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی کا بل منظور کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے ہونے مظاہروں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور سندھ کابینہ کی جانب سے اسٹوڈنٹ یونین بحالی کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اسٹوڈنٹ یونین کا کام تعلیمی ماحول بہتر کرنا ہوگا اور یونین […]

.....................................................

پی پی سینیٹر نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا

پی پی سینیٹر نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔ فاروق ایچ نائیک نے ایوان بالا میں پیش کردہ نیب آرڈیننس ترمیمی بل میں تجویز کیا ہے کہ نیب میں صرف ایسے کرپشن […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا بل مسترد کر دیا

قائمہ کمیٹی نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا بل مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے سے متعلق بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔ چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیرصدارت اجلاس میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا16 سال کی عمر مقرر کرنا بھی شرعی نہیں ،کم […]

.....................................................
Page 2 of 212