یمن (اصل میڈیا ڈیسک) اس وقت ہر 29 ویں انسان کو امداد یا تحفظ کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ضرورت مند افراد کی تعداد میں مزید 40 ملین کا اضافہ متوقع ہے۔ زیادہ تر افراد افغانستان، ایتھوپیا، یمن اور میانمار میں ہیں۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اوچھا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی 2021ء میں 2.71 ارب ڈالرز کی آمد کے ساتھ کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2 ارب ڈالر سے زائد آنے کا ریکارڈ مسلسل چودہویں مہینے جاری رہا تاہم یہ جولائی کے مہینے میں آنے والی ترسیلات زر کی دوسری بلند ترین سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نموکے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نامور پاکستانی کاروباری شخصیت ملک ریاض نے برطانیہ میں ایک کیس کے تصفیے کے طور پر انیس کروڑ پانڈ جمع کرانے کی حامی بھر لی ہے۔ یہ وزیراعظم عمران خان کی بد عنوانی کے خلاف کوششوں میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ ریئل اسٹیٹ اور پراپرٹی کے وسیع تر کاروبار […]
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2018-19 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 21.84 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2018-19کے دوران21841.50 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کے دوران موصول ہونے والے 19913.55 ملین ڈالر کے مقابلے میں 9.68 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے پہلے 11 ماہ (جولائی تا مئی) میں 20190.98 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کی اسی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پیر کے روزشدید مندی کی لپیٹ میں رہا اور سرمایہ کاروں کے 81 ارب 80 کروڑ 56 لاکھ 13 ہزار 247 روپے ڈوب گئے۔ ملک کے اقتصادی ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد نئے وفاقی بجٹ میں سخت اقدامات کے خدشات، آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکیج کے لیے جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مبینہ طور پراربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث 200 بلڈرز، اداروں و ٹیکس دہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے بھتیجے کی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مارکر ریکارڈ قبضے میں لے کر 3 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انھیں کچھ ‘بڑوں’ سے توقع تھی مگر انہوں نے ڈیم فنڈ میں خاطر خواہ حصہ نہیں ڈالا، لیکن وہ اربوں روپے لوٹ کر باہر جائیدادیں بنانے والوں سے حساب لیں گے، جس کے بعد ڈیم فنڈ کے لیے مزید چندے کی […]
لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کے سابق مطلق العنان حکمراں مقتول کرنل معمر قذافی کے دورِ حکومت میں اربوں ڈالرز بیرو ن ملک بنکوں میں سرمایہ کاری یا دوسرے عنوانات سے جمع کرائے گئے تھے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قذافی حکومت کے خلاف 2011ء میں عوامی احتجاجی تحریک برپا ہونے کے بعد یہ تمام اثاثے […]
کراچی (جیوڈیسک) انتخابات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8، انٹر بینک میں 5 روپے تک کم ہوا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی بہتری، زرمبادلہ ذخائر بھی 17 ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ معیشت کی مجموعی صورتحال بہتری کی جانب رواں دواں ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے سے ملکی قرضوں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) بجٹ خسارے کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا۔ وزارت خزانہ کے مطابق 9 ماہ میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 4.3 فیصد تک پہنچ گیا۔ 524 ارب روپے کا بیرونی اور 956 ارب روپے کا اندرورنی قرضہ لیا گیا۔ جولائی سے مارچ کے دوران بجٹ خسارہ اپنے ہدف 4.1 فیصد سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت نے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے بھارتی باکس آفس پر تاریخ رقم کر دی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت کا تنازع پابندیوں اور ہنگاموں کے بعد تھم چکا ہے جس میں اہم کردار بھارتی عدالتوں کے فیصلوں […]
اسلام آباد : صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالوی نے الیکشن ریفامز بل میں ختم نبوت پر حلف کو اقرار میں بدلنے کے شق پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حلف نامے میں ترمیم معمولی نہیں حکومت کی قادنیت نوازی ہے، حلف نامہ کو اقرار میں بدل کر قانون توہین رسالت کو کمزور کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک) مال بردار گاڑیوں کی ہڑتال سے ایکسپورٹس کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے۔ تاجروں کے ایکسپورٹ آرڈرز تاخیر کا شکار ہونے سے اب تک تقریباً چھ ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ دوسری جانب فروٹ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے باعث پھلوں اور سبزیوں کی تجارت مفلوج ہو گئی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے پیر آٹھ مئی کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق ملکی سپریم کورٹ نے یونین اسٹیٹ بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور ملکی اپوزیشن کے سرکردہ رہنما لالو پرشاد یادو کے بارے میں اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ یادو پر انہی الزامات […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈرائی پورٹس سے گاڑیوں کے استعمال شدہ پرانے پرزہ جات (اولڈ آٹو پارٹس) پر حکومتی خزانے کو ڈیوٹی کی مد میں سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جانے لگا ، کسٹم انٹیلی جنس نے ملوث کلیئرنگ ایجنٹس اور کسٹم افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی بندرگاہوں پورٹ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) اسلامی بنکاری کے نام پر سادہ لوح لوگوں کو انکی زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کرنے والے وایلا کرنے والے متاثرین کو مختلف اوچھے ھتکنڈے استعمال کر کے ہراساں کرنا شروع ہوگئے۔ اربوں روپے گوانے والے سراپا احتجاج چار پانچ سال گذرنے کے بعد بھی متاثرین کی […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ پوچھیں اب عمران خان یہ کیس ہاریں یا جیتں انہوںنے رائے ونڈی سرمایہ داروں کی دوڑیں لگا دیں آج ہمارے پرانے جانکار اکرم شیخ ایک نئی چیز لے کر سامنے آئے ہیں کہ یہ رقوم وہ نہیں تھیں جو میاں صاحب نے اسمبلی میں بیان کیں جو حسین اور […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ طاہرالقادری کی 9 آف شور کمپنیاں ہیں جو ان کے بیٹے، بہو اور اہلیہ کے ناموں پر ہیں جب کہ ان کی بیرون ملک اربوں کی جائیدادیں بھی ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ طاہرالقادری ماڈل ٹاؤن واقعہ میں انصاف نہ ہونے کی […]
تحریر: شیخ خالد ذاہد پاکستان وہ ملک ہے جہاں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔۔۔۔سیاسی جماعتیں لاسانیات پر سیاست کر رہی ہیں، علاقائی سیاست کر رہی ہیں۔۔۔۔مذہبی جماعتیں مسالک میں تقسیم کرنے کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔۔پاکستان وہ ملک ہے جہاں غیر سرکاری تنظیموں کی گنتی کرنا مشکل ہے۔۔۔۔پاکستان میں فلاحی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس چیئرمین مولانا تنویر الحق تھانوی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ کراچی کینٹ اسٹیشن کے سامنے اربوں روپے کے پلاٹ پر لینڈ مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے۔ پی ایچ ایف حکام نے بتایا کہ چار […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین میں مختلف سرکاری محکموں کے ذمہ وتھ ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے واجب الاادا ہیں، سرکاری محکموں نے ترقیاتی کاموں پہ کی جانے والی ادائیگیوں سے ٹیکس کی رقم کٹوتی کے باوجود محکمہ انکم ٹیکس میں کئی سال گذرنے کے باوجود جمع نہ کرائی نہ جا سکی جبکہ […]
کراچی (جیوڈیسک) اربوں کی کرپشن کا معاملہ، ڈاکٹر عاصم کی پیشی میں تاخیر کے باعث فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعظم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب کورٹ میں 17 ارب اور 462 ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں 2 ریفرنس […]