کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر ناصر مگوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹو کرنسی موجود ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر مگوں کا کہنا تھاکہ ہماری تحقیق کےمطابق پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یہ مالی پیکج کورونا وائرس سے متاثرہ یورپی یونین کی معیشتوں کو دو بارہ بحال کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ یورپی پارلیمان کی بھاری اکثریت نے اسے منظور کیا ہے۔ یورپی یونین کے ارکان پارلیمان نے بدھ 10 فروری کو معیشت کی بحالی کے لیے 815 ارب ڈالر کے ایک […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس اقتدار سنبھالنے پر ایران کو اربوں ڈالر پیش کر دیں گے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کی شام جورجیا میں ایک انتخابی اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی جیت کی صورت میں ایران کو فوری […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ کی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر فعال بہت سے بڑے بڑے بینک اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح پر ایک ٹریلین ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ میں شریک رہے ہیں۔ یہ پریشان کن انکشاف صحافیوں کے ایک انٹرنیشنل […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے روس سے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں سے اکیس مِگ انتیس لڑاکا ہوائی جہاز اور بارہ سوخوئے فائٹر طیارے ہوں گے۔ اس روسی بھارتی ڈیل کی مالیت تقریباﹰ ڈھائی بلین ڈالر بنتی ہے۔ بھارت کے پاس روسی ساختہ انسٹھ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے پاس اربوں ڈالر کی رقم موجود ہے۔ یہ رقم آج کرونا کے خلاف استعمال نہ کی گئی تو اور کس کام آئے گی۔ایران کو مزید کسی امداد کی ضرورت نہیں۔ وہ خامنہ ای کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کا اربوں ڈالر لاگت کا مین لائن ون (ML1) پراجیکٹ جلد واپس ٹریک پر ہوگا جب کہ وفاقی حکومت نے تاخیر کے شکاراس منصوبے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے سدباب کے لئے 9ارب ڈالرقرض لینے کافیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق حکام نے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 6 ارب ڈالرز قرض دینے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے یہ قرض پروگرام منظور کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 3 سال میں رقم ادا کرے گا۔ رواں مالی سال پاکستان کو 2 ارب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ماضی میں جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کی جب کہ بلاول بھٹو نیب سے خوفزدہ ہے اس لیے رو رہے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 15 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا. اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ملکی درآمدت کا حجم 27 ارب 39کروڑ ڈالر رہا۔ جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 […]
ایران (جیوڈیسک) حال ہی میں ایرانی صدر حسن روحانی کی کابینہ سے سبکدوش ہونے والے وزیر حسن قاضی زادہ ھاشمی نے کہا ہے کہ حکومت اور پاسداران انقلاب کے ماتحت ادارے ساڑھے تین ارب ڈالر کے قومی اثاثوں اوراملاک کی لوٹ مار کے مرتکب ہوئے ہیں۔ “ٹوئٹر” پر پوسٹ کردہ متعدد ٹویٹس نے سابق ایرانی […]
ابو ظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے ایک بیان میں کیا۔ بیان کے مطابق 3 ارب ڈالرز سے پاکستان کی معیشت مستحکم […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہونا شروع ہو گئیں، اسپین کی معروف کمپنی کونڈس سپر مارکیٹ نے پاکستان میں ابتدائی طور پر ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔ سرمایہ کاری کی اس مہم میں معروف صحافی اظفربخاری نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، اسلام آباد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کو ہدایت دی ہے وہ چین سے آنے والی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے محصولات لگائے کے لیے کام شروع کر دیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی مصنوعات پر کسٹم ٹیکس لگانے کا اعلان ایک ایسے وقت میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں پاکستانیوں کی ڈیڑھ سو ارب ڈالرز مالیت کی جائیدادیں اور اثاثے موجود ہیں۔اس بات کا انکشاف عدالتِ عظمیٰ پاکستان میں سوموار کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ ایک چارٹرڈ اکاؤنٹینسی فرم اے ایف فرگوسن نے تیار کرکے عدالت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ بجٹ میں دس ارب ڈالر بیرونی ذرائع سے حاصل کیے جانے کا تخمینہ ہے جبکہ ڈھائی ارب ڈالر کے سکوک بانڈ، ایک ارب ڈالر اسلامک بینک اور ساڑھے تین ارب ڈالر کمرشل بینکوں سے قرضوں کی صورت میں لیے جائیں گے۔ آئندہ مالی سال کی بجٹ دستاویزات کے مطابق بیرونی ذرائع […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی دو بڑی سپرمارکیٹ کے درمیان انضمام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ برطانیہ کی دوسری اور تیسری بڑی سپر مارکیٹ چینز سینسبریز اور وال مارٹ اونر ایسڈا (اے ایس ڈی اے) کے درمیان انضمام پراتفاق ہوگیا ہے جس 18 ارب ڈالر (13ارب پاؤنڈ) کا نیا ریٹیلر بننے کی امید ہے جس سے […]
کراچی (جیوڈیسک) قرض اور سود کی ادائیگیاں بڑھنے لگیں، سٹیٹ بینک کے مطابق سال 2018ء کے صرف دو ماہ میں زرمبالہ کے ذخائر میں 1 ارب 76 کروڑ ڈالر کی کمی ریکاڈ کی گئی۔ بیرونی ادائیگیوں میں اضافے اور بیرونی سرمایا کاری میں کمی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف بیرون ملک سے اربوں ڈالر واپس لے آئیں تو دونوں کی توبہ قبول کر لیں گے، چودھری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے پر حمایت کا عندیہ بھی دیدیا۔ عمران خان نے میڈیا سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سات ماہ کے دوران چاول کی برآمدات 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی، رائس ایکسپوٹرز کے مطابق رواں مالی سال 2 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔ دنیا بھر میں چاول کھانے کے شوقین پاکستانی رائس کے رسیے ہوگئے، جولائی سے جنوری کے دوران چاول کی برآمدات […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2017ء کے درمیان بین الاقوامی ادائیگیاں وصولیوں کے مقابلے میں 5 ارب ڈالر زائد رہیں۔ رواں کھاتوں کا یہ خسارہ گزشتہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 2٫2 ارب ڈالر تھا جو اب دگنا ہو چکا ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدات میں […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی برما میں جہاں مسلمانوں کی چند آبادیاں ہیں یہ علاقہ بنگلہ دیش سے ملتا ہے ۔برما کے ساتھ بنگلہ دیش اور بھارت کا بارڈر باالترتیب 271اور1643 کلومیٹر ہے ۔ اس قدر وسیع بارڈر کے ہوتے ہوئے برما کے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام 24کروڑ بھارتیوں اور 16کروڑ بنگالیوں کو […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلسل بڑھتی ہوئی درآمدات اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے کے باعث ادائیگیوں کا توازن بگڑ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کئی ماہ سے گراوٹ کا شکار ہیں۔ سٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر […]
برطانیہ (جیوڈیسک) امریکا اور سعودی عرب سمیت متعدد عرب ریاستوں کی جانب سے دہشت گردوں کی معاونت جیسے الزامات کا سامنا کرنے والے قطر نے، برطانیہ، امریکا اور کئی ممالک میں 335 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قطر نے گزشتہ کئی برسوں میں صرف برطانیہ میں 35 ارب […]